By MH Kazmi on November 24, 2016 anniversary, fighter, first, marks, martyrdom, Maryam, mukhtar, of, pilot, the, which, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان ایئرفورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیارشہید کی شہادت کو ایک سال بیت گیا ہے جن کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیرکینٹ کے اسکول اورکالج سےحاصل کی ، مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے ایک […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 3, A, an, and, at, brother, cylinder, Daska, Explosion, gas, in, killed, shop, sisters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ڈسکہ: سمبڑیال روڈ پر گیس سلنڈروں کی دکان میں دھماکے اور آتشزدگی کے باعث 3 بہن بھائی جاں بحق ہو گئے جب کہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ سمبڑیال روڈ پرواقعہ سلنڈروں کی دکان گیس کی ری فلنگ کے دوران اچانک دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی منزل پر […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 2-day, arrives, Boris, british, foreign, johnson, Minister, on, pakistan, to, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن رائل ایئرفورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے جہاں دفتر خارجہ اور برطانوی ہائی کمیشن […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Admiral, akram, of, Promoted, rank, rear, the, to, Vice, Wasim اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاک بحریہ میں رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے تاہم وسیم اکرم فی الوقت کمانڈر کوسٹ کی ذمہ داریاں سر انجام […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 and, Bilawal's, details, government, law, of, policy, security, sought, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر قانون اور حکومتی پالیسی سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں بلاول بھٹو کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بلاول بھٹو کی جانب سے موقف اپنایا گیا […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 aggression, criminal, Indian, is, Khursheed, of, on, pakistan, rule, Shah, silence, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے اب تک 40 فوجیوں سمیت متعدد شہری شہید ہوچکے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے مجرمانہ خاموشی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تمام ملک کی نظریں حکومت، […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 against, aggression, ahmad, canceled, concert, goa, in, Indian, Music, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد نے بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آئندہ ماہ گوا میں منعقد ہونے والا میوزک کنسرٹ منسوخ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے سلمان احمد نے کہا کہ وہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خونریز اشتعال […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 and, attack, children, deliberate, India, Minister, not, on, prime, tolerate, will, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل خلاف ورزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن ہم خواتین اوربچوں سمیت شہریوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، مشیرقومی سلامتی ناصرخان جنجوعہ، آئی ایس آئی […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 A, air, aman, befitting, chief, enemy, give, has, Marshal, PAF, potential, reply, Sohail, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ بھارتی عزائم سے بخوبی واقف اور پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ کراچی میں آئیڈیا 2016 نمائش میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کی تربیت اعلی […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Altaf, back-channel, in, probe, sources, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ایم کیوایم لندن کے قائد الطاف حسین اوران کے ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کی جاری تحقیقات میں5 ممالک تک دائرہ کار وسیع ہونے پر آفیشل خطوط لکھنے کے بجائے ’’بیک چینل‘‘ ذرائع سے معلومات تک رسائی حاصل کرنا شروع کردی۔ ایف آئی اے کے ذمے دارذرائع نے یس نیوز کو […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 aggression, CEO, Indian, issue, led, of, pakistan, raised, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک: پاکستان نے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں بس اور ایمبولینس پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جان ایلیاسن اور سیکرٹری جنرل کے نمائندے ایڈمنڈ مولٹ سے ملاقات کی اور انہیں کنٹرول لائن پر […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 and, Beater, By, imran, mir, on, Shahbano, today خبریں, کالم

Beater and Imran by Shahbano Mir on today قدیم چین ہے جس وقت ترقی نہ ہونے کے برابر تھی ـ ایک دور دراز مقام پر واقع گمنام گاؤں ہے جس میں صبح تڑکے کھیت پر جاتے ہوئے ایک جوان رک کر آواز لگاتا ہے ارے یہ کیا کر رہے ہو؟ کیا پہاڑ کو کھود رہے […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 akhter, By, Day, on, rasool, today, violence, women, World خبریں, کالم

خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن 25نومبر2016 ءکے موقع پر ایک تحریر خواتین پر تشدد کی بہت سی اقسام ہیں ۔ یہ تشدد گھروں میں، گلیوں میں، کام کی جگہوں پر، اسکولوں میںہوتا ہے ۔ اس کی سب سے زیادہ عام شکل گھریلو اور جنسی تشدد کی ہے ۔اسقاطِ حمل، نوعمری کی شادیاں، […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Ahmed, By, corruption, form, Free, from, loans, of, on, Riaz, Syed, the, today, Worst خبریں, کالم

پاناما لیکس کا کوئی اور فائدہ ہو نہ ہو، کم از کم یہ تو ہوا کہ فریقین ایک دُوسرے کی چوریوں اور بدعنوانیوں کی تحقیق و تفتیش کا مطالبہ شد ّو مد کے ساتھ کرنے لگے۔ تحریک انصاف نے ’’رنگے ہاتھوں پکڑے جانے اور تلاشی‘‘ پر زور دیا تو نون لیگ نے چتائونی دی کہ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Ahmed, and, By, currency, fake, mushtaq, on, Qureshi, Real, today خبریں, کالم

بھارتی صدر نے گزشتہ دنوں اپنے بڑے کرنسی نوٹ غیر موثر کرنے کا اعلان راتوں رات کیا ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے اچانک ہی کوئی بہت اہم پیش رفت ہوئی ہو انہوںنے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان جعلی بھارتی کرنسی نوٹ چھاپ کر پھیلا رہا ہے تاکہ بھارت میں افراط زر […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 By, city, Daata, Dr.sughra, of, on, sadaf, the, today خبریں, کالم

شہر لاہور کے روشن ماتھے پر بہت سے اعزازات اپنی خوش قسمتی پر نازاں ہیں۔ سماجی، سیاسی، معاشرتی غرضیکہ ہر حوالے سے یہ شہر ایک خاص پہچان کا حامل ہے۔ اس کے دِل کی دیواروں پر بے شمار خوشگوار منظروں اور تلخ حقائق کی دستاویز آویزاں ہیں۔ یہ عہد حاضر کو گاہے بگاہے اپنے بیتے […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Ahmed, ayaz, By, envy, mirza, not, on, secret, Success, the, to, today, Urge خبریں, کالم

ملکی حالات چاہے جتنے بھی گمبھیر ہوں لیکن کچھ سیاست دان اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے، اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لئے اپنے مخالفین پر کیچڑ اچھالنے سے باز نہیں آتے۔ انہیں اس بات کی ذرہ برابر پروا نہیں ہوتی کہ کیا ان کا طرز عمل ملکی حالات سے مطابقت رکھتا […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 By, General, Goodbye, Huzaifa, on, raheel, Rehman, Sharif, today خبریں, کالم

آج پاکستان میں جمہوریت اپنی جڑیں مضبوط کررہی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی جمہوری حکومت میں جنرل راحیل شریف ریٹائر ہونے والے دوسرے آرمی چیف ہیں۔اس سے قبل پیپلزپارٹی کے دور میں تین سال کی توسیع حاصل کرنے والے جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی بھی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ریٹائر ہوئے تھے۔جنرل اشفاق پرویز کیانی […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 control, Forcefully, Gen, line, of, on, ordered, raheel, repel, Sharief, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں خصوصی اجلاس ہوا جس […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 A.S, belongs, every, Hussain, nation, say, to, Us, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, پنجاب, کالم

نبی پاک ﷺ نے جب کعبہ میں رکھے بت پاش پاش کئے تو ساتھ کہے جاتے تھے ’حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل کو تو مٹنا ہی تھا‘۔ یہ الفاظ نہیں بلکہ انقلاب تھا جو خیر اور شر کی جنگ میں پہلی فتح ثابت ہوا۔ اس کے بعد فتوحات کا نہ ختم ہونے […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 as, centeral, Chaudhry, e, Fawad, Haq, information, Insaf, is, jehangir, Naeem, not, pakistan, replacing, said, Secretary, Tareen, tehreek, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا پر آنے والی نعیم الحق کی جگہ فواد چوہدری کو سپوکس مین مقرر کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، یس اردو ذرائع نے جب مرکزی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف جہانگیر خان ترین سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ فواد چوہدری نعیم […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 After, Announcement, big, Brook, burg, defeat, gold, lesner, of, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

ٹورنٹو: نامور ریسلر گولڈ برگ نے 12 سال بعد رنگ میں واپس آنے کے بعد نہ صرف اپنے حریف بروک لیسنر کو شکست دی بلکہ انہوں نے آئندہ سال روئل رمبل فائٹ کھیلنے کا بھی اعلان کردیا۔ مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے بروک لیسنر کو شکست دینے کے بعد ایک مرتبہ پھر ریسلنگ میں واپس […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 Arabia, BANS, in, Perform, saudi, shemales, to, Umrah اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: سعودی عرب نے عمرہ پر جانے کے خواہش مند خواجہ سراؤں کو ویزہ جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی قونصل جنرل نے تمام ٹریول ایجنٹس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ خواجہ سراؤں کو عمرہ کے ویزا جاری نہ کریں۔ سعودی حکومت نے تمام ٹریول ایجنٹوں کو خواجہ […]
By MH Kazmi on November 23, 2016 86, Adnan, Advocate, and, ashraf, By, days, on, today, years خبریں, کالم

ڈاکٹر عافیہ کی 86 سالہ قید سے رہائی اور ملک واپسی کے لیے ڈاکٹر عافیہ رہائی موومنٹ نے 86 روزہ بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ کراچی پریس کلب پر لگایا ہوا ہے۔ اس احتجاجی کیمپ کو لگے ہوئے 50 دن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ احتجاج کے 50 ویں دن احتجاج کرنے والی خواتین […]