counter easy hit

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

Raheel Sharif was the best army chief, services will be remembered by all of us: Aitzaz

Raheel Sharif was the best army chief, services will be remembered by all of us: Aitzaz

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات سب کو یاد رہیں گی، راحیل شریف پاکستان کے بہترین آرمی چیف رہے۔

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) سینیٹر اعتزاز احسن نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات سب کو یاد رہیں گی، یہ بات بھی یاد رہے گی کہ وہ اپنے وقت پر ریٹائر ہو کر جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ راحیل شریف پاکستان کے بہترین آرمی چیف رہے، دنیا میں شاید ان جیسا کوئی دوسرا جرنل نہ ہو جس نے اتنی لمبی جنگ لڑی ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ راحیل شریف ہر وقت اپنے فوجیوں کے ساتھ رہے، انہوں نے شہیدوں کی لاشیں خود اٹھائیں، جنگ میں مصروف فوج کا مورال راحیل شریف نے بلند کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website