counter easy hit

پاکستانی کرکٹرز بھی مینیکن چیلنج کے بخار میں مبتلا

pakistani-cricketers-adopted-mynykn-challenge-fever

pakistani-cricketers-adopted-mynykn-challenge-fever

کراچی میں پاکستانی کرکٹرز بھی مینکین چیلنج کے بخار میں مبتلا ہیں ،محمد عرفان کہتے ہیں چیلنج سے بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔

قائد اعظم ٹرافی کے دوران کراچی میں موجو د کھلاڑیوں نے مینکین چیلنج کا دلچسپ مظاہر ہ کیا ،سلمان بٹ ،کامران اکمل، محمد آصف اور محمد عرفان فریز ہوگئے۔

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا تھا کہ مینکین چیلنج سے نیا جذبہ ملتا ہے اتنا آسان نہیں جتنا لگتا ہے ،اس موقع پر فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا کہ مینکین چیلنج سے بچپن کی یاد تازہ ہوگئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website