By MH Kazmi on December 12, 2016 again, china, group, India, joining, nuclear, of, opposes, Suppliers, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے بھارت کی مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ان دونوں معاملات پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 Ahmadi, being, besieging, Chakwal, dispersed:, in, Mob, of, place, police, worship اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چکوال: صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں مبینہ طور پر احمدیوں کی ایک عبادت گاہ کا گھیراؤ کرنے والے اینٹوں اور لاٹھیوں سے لیس تقریباً ایک ہزار مشتعل مظاہرین کو منتشر کردیا گیا۔ چواس سیداں پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او محمد نواز نے ڈان کو بتایا کہ ہجوم کو منتشر کردیا گیا ہے لیکن […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 A, against, alleged, birds, By, held, of, organized, party, peoples, Rally, rare, sheikhs, the, victim اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ(یس نیوز )عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کی مبینہ شکار کیخلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دالبندین میں ریلی نکالی گئی۔ پی پی پی کے کارکنوں نے موجودہ حکومت اور شکاری عربوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے ۔ ریلی کی قیادت پیپلز یوتھ […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 and, areas, fog, in, Many, of, Punjab, Sindh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم

پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج،لاہور ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لیے بندکردیا گیا۔ لاہورسے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے بھی بندکردی گئی۔ شدیددھند کے باعث لاہور تا پنڈی بھٹیاں ،فیصل آباد تا گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 AMERICAN, friends, made, Squirrels, student اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

گلہریوں کو عام طور پر بہت معصوم اور بے ضرر سمجھا جاتا ہے ،لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ بہت اچھی دوست بھی ثابت ہوسکتی ہے، پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے کیمپس میں پائی جانے والی گلہریوں کو اپنا دوست بنا کر انہیں اس طرح سے تربیت دی ہے کہ وہ طرح طرح کے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 Chinese, industry, local, paper, pose, risks, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی وجہ سے چینی مصنوعات کی یلغار کی زد میں آنے والی دیگر صنعتوں میں پیپر اور پیپر بورڈ انڈسٹری بھی سرفہرست صنعتوں میں شامل ہوگئی ہے کیونکہ چین سے سستے کاغذ کی درآمد کی وجہ سے پاکستان کی پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہے۔پاکستان […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 Jamshed, junaid, Roy, shehzad, song, to, Tribute, will اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

کراچی: معروف گلوکار شہزاد رائے نے شہید جنید جمشید کا گانا ’’ مر بھی جاؤں تو مت رونا ‘‘ پیش کرکے انھیں زبردستخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اپنی جدائی سے ہزاروں دلوں کو اداس کرنے والے جنید جمشید شہید کو ان کے دوست احباب اپنے اپنے انداز سے خراج عقیدت پیش کرہے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 and, in, surrounding, swat, tremors اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 اور زمین میں اس کی گہرائی 279 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 beat, England, India, Mumbai, test اہم ترین, خبریں, کھیل

ممبئی ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو ایک اننگز اور 36 رنز کی بڑی شکست دے دی ہے، ٹیم انڈیا نے پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ ممبئی: (یس نیوز) ٹیسٹ میچ کا پانچواں اور آخری روز گوروں کیلئے ڈراؤنا ثابت ہوا۔ بھارت نے مہمان ٹیم کو […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 Eid, five, halwa, heavy, hundred, in, measures, Milad un-Nabi, multan, paulgran, PBUH, preparing, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

500من وزنی دیگ میں 100 من حلوہ پکانے کا بھی اہتمام کیا گیا جس کے لئے 400 کلو سوجی، 500 کلو چینی، 300 کلو میوہ جات اور 200 کلو دیسی گھی کا استعمال کیا گیا ملتان (یس نیوز) ملتان میں عید میلادالنبی ﷺ کی خوشی کے موقع پر عاشقان رسول ﷺ نے 100 من حلوے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 Burger, decorated, Expensive, foil, gold, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بہترین اجزا سے تیار کردہ برگر مخملی کشن پر رکھ کر گاہک کو سرو کیا جاتا ہے اور اسے کھانے کے لئے کم از کم 2دن پہلے آرڈر کرنا پڑ تا ہے۔ لاہور(یس نیوز) یوں تو دنیا بھر میں برگر کھانے کے شوقین افراد کے لئے نت نئے اور انوکھے برگر مناسب قیمت میں بنائے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 and, arrives, Bilawal, chief, e, Eid, Fezzan, Medina, Milad un-Nabi, Minister, PBUH, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

عید میلاد النبی ﷺ پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی میں فیضان مدینہ کا دورہ، تلاوت سنی، علمائے کرام سے ملاقات بھی کی۔ کراچی: (یس نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ کیا۔ فیضان مدینہ پہنچنے پر علماء […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 block, dream, Indian, is, Minister, nisar, of, pakistan, pipe, says, statement, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 10 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بھارتی وزیرداخلہ کی گیڈر بھپکی صرف ایک دیوانے کا خواب ہے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کے پاکستان کو 10 ٹکڑے کرنے کے بیان پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 against, banned, crackdown, in, orders, organizations, Punjab, tougher اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خدشات کے باعث صوبے میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے جاری مراسلوں میں خدشات ظاہر کئے گئے ہیں کہ پنجاب میں کالعدم تنظیمیں نئے سرے سے صف بندی […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 A, america, become, Black, Cat, For, in, lucky, officer, police, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پینسلوینیا: ہمارے معاشرے میں موجود چند ضعیف العقیدہ لوگ کالی بلی کو منحوس مانتے ہیں لیکن امریکا میں کالی بلی ایک پولیس آفیسر کے لیے خوش قسمتی کا باعث بن گئی جس نے اس بلی کی مدد سے مفرور قیدی کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ حرف عام میں مشہور ہے کہ اگر کالی بلی راستہ کاٹ لے تو […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 abdul, advice, from, have, Me, Never, qadir, Shah, sought, Yasir اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

کراچی: سابق عظیم اسپن ماسٹر عبدالقادرسمجھتے ہیں کہ گگلی اور فلپر کے بغیر یاسر شاہ کو مشکل کا سامنا رہے گا، وہ کہتے ہیں کہ شاید انہیں گیند پر گرپ میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ’کرک انفو‘ ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ یاسر شاہ […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 470, Death, For, Jay, killed, lalithaa’s, of, shock اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چنئی: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکمران جماعت آل انڈیا اننا دارویدا مونیترا کا زیغام (اے آئی اے ڈی ایم کے) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ جے للیتا کی موت کے صدمے کے باعث 470 لوگ دم توڑ گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے آئی اے ڈی ایم کے نے جے للیتا […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 100, city, dead, ISIS, of, Palmyra, recaptured, soldiers, syrian, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق:شام کے تاریخی شہرتدمر(پلمیرا) پرداعش کے شدت پسندوں نے دوبارہ قبضہ کرلیاجب کہ جھڑپوں میں 100 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔ روسی جنگی طیاروں نے شدت پسندوں پرشدید بمباری کی جس کی باعث جنگجو کچھ وقت کے لیے پسپا ہوکر تدمر کے مضافات میں چلے گئے لیکن تھوڑی دیر بعد شدت پسندوں نے تدمر پر دوبارہ […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 'Cyclon', Chennai, city, coast, hit, Hurricane, Indian, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دلی: سمندری طوفان وردھا بھارت کے شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا جب کہ بڑے پیمانے پر تباہی کے خدشے کے پیش نظر ساحلی علاقے کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان وردھا ساحلی شہر چنئی سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعد ساحلی شہر میں 150 کلو میٹر فی […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 crash, French, in, pakistan, plane, Research, team اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: حادثے کا شکار طیارے کی تحقیقات کے لئے فرانسیسی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق فرانس کی تحقیقاتی ٹیم حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی تحقیقات کےلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم 4 رکنی وفد پر مشتمل ہے جو آج حویلیاں کا دورہ کریں گے۔تباہ ہونے والے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 body, bringing, comes, Jamshed's, junaid, karachi, of, on, possibility, to, Tuesday اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کا جسد خاکی منگل کو لائے جانے کا امکان ہے۔ معروف اسکالر جنید جمشید کے اہل خانہ کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد میں جنید جمشید کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے جیسے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 access, bholla, fia, forgotten, police, Rehman, requested, suspect, Thai اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنکاک: ایف آئی اے کی ٹیم نے تھائی پولیس کو باضابطہ طور پر بلدیہ فیکٹری کے مبینہ ملزم عبدالرحمان عرف بھولا تک رسائی کی درخواست کردی۔ یس نیوز کے مطابق پاکستان سے جانے والی ایف آئی اے کی 2 رکنی کاؤنٹر ٹیراریزم ٹیم نے تھائی لینڈ پولیس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے سانحہ بلدیہ […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 be, biometric, elections, For, machines, of, purchase, sluggish, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیو میٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار ہے۔ یس نیوز کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے رکن کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن بائیومیٹرک اور الیکڑانک ووٹنگ مشینوں […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 6, A, arrested, attacks, Charges, in, including, London, of, on, people, planning, terrorist, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: پولیس نے لندن کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کے دوران دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون سمیت 6 افراد […]