counter easy hit

حضرت موسیٰ ؑکااللہ سے ہم کلام ہونےوالامقام مصر میں دریافت

حضرت موسیٰ ؑکااللہ سے ہم کلام ہونےوالامقام مصر میں دریافت

مصر کے ماہر آثار قدیمہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اللہ سے ہم کلام ہونے کا مقام دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایک ماہر آثار قدیمہ نے وہ مقام دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں اس کے بقول اللہ تعالیٰ نے پہلی بار حضرت موسیٰ علیہ […]

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈامیں ایک انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جسے دیکھ کرشائقین حیران اور خوف زدہ ہوگئے۔امریکی ریاست فلوریڈا کا گالف کورس اس وقت جراسک پارک لگنے لگا جب وہاں کئی فٹ لمبامگر مچھ کو مٹرگشت کرتے دیکھا گیا۔اچانک مگر مچھ نظر آنے پر گالف کورس میں کھلبلی مچ گئی۔اس موقع پر جہاں یہ مگر مچھ چہل […]

روس: سونے کے ورق سے سجا مہنگا ترین برگر

روس: سونے کے ورق سے سجا مہنگا ترین برگر

.یوں تو دنیا بھر میں برگر کھانے کے شوقین افراد کے لئے نت نئے اور انوکھے برگر مناسب قیمت میں بنائے جاتے ہیں۔ لیکن روس میں ایک ایسا ریسٹورنٹ بھی ہے جہاں سونے کے ورق سے سجا مہنگا ترین برگر فروخت کیا جاتا ہے۔ بہترین اجزا سے تیار کردہ اس برگر کی قیمت 80ڈالر ہے، […]

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

جانوروں سے محبت کرنے والے اپنے گھر میں پالتو کتے یا بلیاں تو رکھتے ہی ہیں، لیکن ایک ایساشخص بھی ہے، جس نے ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پوری 300 بلیاں پال رکھی ہیں۔امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والے کرس آرسینالٹ نامی شخص نے اپنے گھر میں 300آوارہ بلیوں کو پنا ہ دے […]

فرانس : جنگل میں دس برس جانوروں کے ساتھ رہنے والی بچی

فرانس : جنگل میں دس برس جانوروں کے ساتھ رہنے والی بچی

بچی نے زندگی کے دس سال جنگلوں میں گزارے، ہاتھی کو بنایا بھائی، چیتے اور شیر سے خوب دوستی نبھائی۔ اپنا بچپن افریقی جنگلوں میں گزارنے والی فرانسیسی لڑکی کی اصلی کہانی سالوں بعد بھی انٹرنیٹ پر مقبول ہے۔ یہ فلمی کہانی نہیں، کارٹون کی دنیا بھی نہیں، یہ حقیقی کہانی ہے فرانسیسی فوٹوگرافرز سلوی […]

سوئیڈن کوڑا درآمد کرنے والا ملک بن گیا

سوئیڈن کوڑا درآمد کرنے والا ملک بن گیا

سویڈن میں کوڑا کرکٹ نایاب ہو گیا ۔ری سائیکل پلانٹ چلانے کے لئے دوسرے ملکوں سے کچرا منگوانا پڑ رہاہے ۔ سویڈن میں ری سائیکلنگ پلانٹ اس بڑے پیمانے پر قائم ہیں کہ ان کی وجہ سے کوڑے کا نام و نشان مٹ گیا ہے۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ری سائیکل پلانٹ زیادہ […]

پشاور میں سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ ومنشیات برآمد

پشاور میں سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ ومنشیات برآمد

پولیس اور سیکورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے پھندو میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 38 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں۔سرچ آپریشن پھندو کے علاقے میں علی الصبح کیا گیا جس میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 38 مشتبہ […]

کراچی : 12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی : 12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی میں12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ۔شہرمیں 3 مرکزی جلوس نکالے جائیں گے۔ پہلا جلوس شہید مسجد کھارادر سے ڈینسو ہال اور گلزار حبیب مسجد تک ہوگا، دوسرا جلوس میمن مسجد سےایم اےجناح روڈ،تبت سینٹر، ریگل سے ہوتاہوا آرام باغ جائےگا جبکہ تیسراجلوس میمن مسجد سےایم اےجناح روڈ، کیپری سگنل، […]

پنجاب اورسندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب اورسندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج،لاہور ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لیے بندکردیا گیا۔ لاہورسے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے بھی بندکردی گئی۔شدیددھند کے باعث لاہور تا پنڈی بھٹیاں ،فیصل آباد تا گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی آمد

وزیر اعلیٰ سندھ کی سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی آمد

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی پہنچ گئے۔ سید مراد علی شاہ دھند کے باعث جہاز کی بجائے ٹرین پر سفر کر کے کراچی پہنچے ہیں۔ شالیمار ٹرین کے ذریعے صبح 4 بجے وزیر اعلیٰ کراچی پہنچے۔اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی اور صوبائی وزیر ناصر شاہ بھی ان کے ہمراہ […]

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی ۔پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 اور اسلام آبادکے اسپورٹس کمپلیکس میں 31توپوں کی […]

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیغام میں محسن انسانیت خاتم الانبیاء رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی پیدائش کے مبارک دن پر تمام مسلمانان عالم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مبارک موقع پرانتہا پسندانہ سوچ اور علاقائی تعصبات کو خیرباد کہہ کر ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی […]

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد پر جشن۔ عید میلاد النبی پر کراچی سے خیبر تک گلی محلوں میں روشنیوں کی بہار، درودو سلام کی محافل کا انعقاد جشن عید میلاد النبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے گھروں ، بازاروں اور گلیوں کو سبز جھنڈیوں اور بینرز سے سجا گیا ہے، […]

”بد عنوانی سے پاک معاشرے کا قیام ناگزیر ہے

”بد عنوانی سے پاک معاشرے کا قیام ناگزیر ہے

“  تحریر: رانا اعجاز حسین ملک و معاشرے سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے لئے حکومتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں، سرکاری اداروں میں محض کرپشن کے خاتمے کی ہدایت چسپاں کردینے سے ہی کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں ہوسکتا ۔ کرپشن کے یقینی خاتمے میں حکومتی عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر […]

ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد رحمتہ اللعالمین

تحریر : محمد ریاض پرنس ربیع الاول کے مقدس مہینہ کے شروع ہوتے ہی تمام دنیا کے مسلمان اپنے اپنے گھروں، مساجد، گلیوں کو سجانا شروع کر دیتے ہیں ۔ اور ہر طرف خوشی ہی خوشی ہوتی ہے ۔خوشی کا یہ عالم ہوتا ہے کہ چھوٹے بچوں سے لے کر بوڑھے ،نوجوانوں کے ہاتھوں میں […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

پیرس (نمائندہ خصوصی) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین اس سے پہلے جناب سفیر پاکستان کا انٹرویو در مکنون کے نئے میگزین کیلئے لے چکی تھیں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ان کی اہلیہ محترمہ فرح معین صاحبہ کی دلکش شخصیت اور خوش اخلاقی نے اتنا متاثر کیا کہ ٹیم کی باقی خواتین کیلئے […]

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انقلابی کردار

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انقلابی کردار

تحریر: جنید رضا دنیا کی کوئی قوم یا جماعت اس وقت تک کامیابی حاصل نہیں کر سکتی، جب تک وہ اپنے حقیقی رہبر و رہنما کی حیات سے واقفیت اور عملی مطابقت نہ رکھتی ہو، اس تناظر میں بحیثیت مسلمان ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے اس کامل و اکمل رہنما کی سیرت سے […]

اسلام میری نظر میں

اسلام میری نظر میں

تحریر : شاہ بانو میر یہ آرٹیکل لکھنے کا مقصد تھا کہ رویے انتہا پسندی کیطرف ہیں خواہ وہ مذھبی ہو یا معاشرتی ہم زہنی طور پے نہ تو اچھے پاکستانی رہے اور نہ ہی اچھے مسلمان میں قطعا اس سوچ کی مذمت کرتی ہوں کہ ایک انسان ایک سوچ سے تنفر کرتے ہوئے کسی […]

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

پیرس (نمائندہ خصوصی) سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی فرانس ڈویلپمنٹ ایجنسی (اے ایف ڈی) کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر جناب ریمے ریوکس کے درمیان کل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں باہمی نشست ہوئی۔ چیف ایگزیگٹیو آفیسر، اے ایف ڈی نے پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے معاشی ترقی کی یہی […]

سونامی سڑکوں پر

سونامی سڑکوں پر

تحریر : شاہ بانو میر عمران خان نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا تہیہ کر لیا ہےـ عمران خان کا پریشر کیا ہے یہ حکمران خوب جانتے ہیں اسی لئے تو ہوائیاں ابھی سے اڑنے لگی ہیں ـ پانامہ لیکس میں نہ تو فارسی لکھی ہے اور نہ ہی کوئی قدیم تحریر تمام […]

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی […]

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان انگریزوں کے لئے بھی پردیسی ہونے لگے ہیں اور برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ عامر خان روٹھی بیوی کو منانے کے لئے امریکا منتقل ہو جائیں گے۔ عامر خان کے زوردار مکے رنگ میں حریفوں کو تو دھول چٹاتے رہے ہیں لیکن ازدواجی زندگی میں وہ خود چت […]

آمد محسن انسانیت سے انسانی حقوق کا راستہ کھل گیا, المیہ ہے، چاند تک پہنچ گیا،انسان انسانیت تک نہ پہنچ سکا

آمد محسن انسانیت سے انسانی حقوق کا راستہ کھل گیا, المیہ ہے، چاند تک پہنچ گیا،انسان انسانیت تک نہ پہنچ سکا

حجة الودع کا خطبہ انسانی حقوق کا سب سے بڑ ا منشورہے المیہ ہے، چاند تک پہنچ گیا،انسان انسانیت تک نہ پہنچ سکا آمد محسن انسانیت سے انسانی حقوق کا راستہ کھل گیا آمدمحسن انسانیت سے انسانی حقوق کا راستہ کھل گیا ۔ مقام انسانیت کا سب سے بڑا علمبردار نظام اسلام ہے ۔ حقوق […]