ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں روڈ پرپولیس وین کے قریب دھماکے سے تین پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔

DI Khan blast near a police van, 10 peoples injured
پولیس وین معمول کے گشت پر تھی کہ بنوں روڈ پر اڈا کے قریب ریموٹ کنٹرول بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ۔پولیس وین میں سوار تین اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔








