counter easy hit

گوادر بندرگاہ پر چین کا ایک اور بحری جہاز لنگر انداز

گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے، بحری جہا ز میں تعمیراتی میڑ یل اور فری ٹر یڈ زون کے مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔

Another China Anchored ship at the Gawadar port

Another China Anchored ship at the Gawadar port

چین سے دوسرا کارگو شپ گزشتہ روز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے ۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ چنگ ہنگ نامی بحری جہاز چائنا سے گوادر پہنچا ہے جس میں 60کے قر یب کنٹینر اور فری ٹر یڈ زون کے 238کے قریب مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website