counter easy hit

بلاول بھٹوانقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں ،سندھ میں اقلیتی ارکان کی نامزدگی مثال ہے، قاری فاروق

QARI FAROOQ AHMED

QARI FAROOQ AHMED

فرانس(ایس ایم حسنین)سینییئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو انقلابی اقدامات سے تبدیلی لا رہے ہیں، سندھ پیپلز پارٹی کی تنظیم نو اور اقلیتی ارکان کو موثر نمائندگی دے کر انہوں نے بی بی شہید کی یاد تازہ کر دی ہے جنھوں نے ہمیشہ اقلیتوں کو تحفظ دینے کیلئے انقلابی اقدامات کیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری بی بی شہید کے مشین کو بہت کامیابی سے آگے لے کر چل رہے ہیں، تبدیلی کا آغاز ہوگیا ہے  اور یہ آغاز اس دفعہ سندھ سے ہوا ہے اور انشااللہ پورے ملک تک پھیلے گا۔ اور پیپلز پارٹی تمام ہم عصر جماعتوں سے آگے ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website