counter easy hit

ملیر میں 12سال بعدشاندار جلسہ عام نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں، قاری فاروق احمد

qari-farooq-ahmed-senior-leader-ppp-france

qari-farooq-ahmed-senior-leader-ppp-france

۔پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے والہانہ محبت اور عقیدت کا ثبوت دیا ہے اس پر وہ تحسین کے مستحق ہیں۔ملیر میں اتنے لمبے عرصے بعد اتنا بڑا جلسہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر عوام کے بے پناہ اعتماد کا عکاس ہے یہ تو شروعاة ہے انشاءاللہ پنجاب کے جلسے اور ریلیاں حکومت کیلئے آخری دھکا ثابت ہوں گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website