counter easy hit

بلاول بھٹو زردای کا سالگرہ پیغام تمام لیڈروں کیلئے مشعل راہ ہے، قاری فاروق احمد

Qari-Farooq-Ahmed

Qari-Farooq-Ahmed-Senior-Leader-Pakistan-Peoples_Party-France

فرانس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹیبلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پر فرانس میں موجود صحافتی برادری  کے ساتھ مل کرایک تقریب کا انعقاد کیا  جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا سالگرہ پیغام پاکستان کے تمام لیڈروں کیلئے مشعل راہ ہے۔ اپنی سالگرہ پر بھی بلاول بھٹو نے غربائ اور مساکین کے علاوہ دہشتگردی سے متاثرہ لوگوں کی بات کر کے سب کے دل جیت لیے ہیں۔تقریب کے آغاز میں قاری فاروق احمد صاحب اور دیگر صحافتی برادری کے ارکان نے کیک  کاٹا اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website