counter easy hit

بھارت بڑا ملک ہے تحمل کا مظاہرہ کرے،نٹور سنگھ

india-is-the-largest-country-should-show-restraint-natwar-singh

india-is-the-largest-country-should-show-restraint-natwar-singh

نئی دہلی(یس نیوز ڈیسک)مودی سرکار کے جنگی جنون پر سابق بھارتی وزیر داخلہ بھی چپ نہ رہ سکے ،نٹور سنگھ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی سرکار کو تحمل کا مشورہ دیدیا ہے ۔

میڈیا سے گفتگو میں نٹور سنگھ کا کہنا تھا کہ بڑا ملک ہونے کے تحت بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے، جب تک کہ دوسری طرف سے کوئی بڑا حملہ نہ ہو، لیکن اس وقت صورتحال مختلف ہے۔انہوں نے اڑی واقعے کے بعدچیزوں پر چڑھ دوڑنے بجائے بھارتی میڈیا کو بھی صبر و تحمل اور سمجھد اری کا مظاہرہ کرنے کا کہا، ان کا کہناتھاکہ ستر برس میں پاکستان کشمیر نہیں لے سکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website