counter easy hit

بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہیں، مرزا الیاس جرال

Mirza Ilyas Jarral, Senior Leader, Pakistan Peoples Party Italy

Mirza Ilyas Jarral, Senior Leader, Pakistan Peoples Party Italy

اٹلی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کےسینیئر راہنما  مرزا الیاس جرال نے یس نیوز سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہیں  اور اپنے نانا کی سوچ کی بہترین عکاسی کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سے تمام کارکنان ارو عوام الناس کی بہت بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں اور وہی جمہوریت کے قافلے کو اپنی منزل پر پہنچا سکتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website