counter easy hit

سندھ ہائیکورٹ، اسکول فیس میں اضافے کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

سندھ ہائیکورٹ، اسکول فیس میں اضافے کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کیخلاف آئینی درخواست پر لارجربنچ تشکیل دینے کی سفارش چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کو بھیجتے ہوئے نجی اسکول انتظامیہ کو 5 فیصد سے زائد فیس وصول کرنے سے […]

سعودی عرب میں بھنگ اسمگل کرنے کی ناکام کوشش، 34ملزمان گرفتار

سعودی عرب میں بھنگ اسمگل کرنے کی ناکام کوشش، 34ملزمان گرفتار

سعودی عرب کے سرحدی محافظوں نے جازان اور نجران کے علاقوں میں416 کلوگرام بھنگ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ اسمگلنگ میں ملوث تمام چونتیس ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ سعودی عرب کے بارڈر گارڈزکے ترجمان کرنل ساہر بن محمد الحربی نے بتایا ہے کہ چونتیس افراد میں سے بتیس کا تعلق افریقی ملک […]

کوئی قانون سے بالاتر نہیں ملک اشاروں پر نہیں چلے گا، سپریم کورٹ

کوئی قانون سے بالاتر نہیں ملک اشاروں پر نہیں چلے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں اب ملک اشاروں پر نہیں چلے گا۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس […]

سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا کا مذاق، بھارتی شا ئقین بھڑک اٹھے

سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا کا مذاق، بھارتی شا ئقین بھڑک اٹھے

لاہور:  کرکٹ آسٹریلیا کے سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کیے جانے والے ’مذاق‘ پر بھارتی شائقین بھڑک اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر سالگرہ کے روز آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر ڈیمین فلیمنگ کی بھی سالگرہ تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فلیمنگ لٹل ماسٹر سچن […]

سیکیورٹی اداروں کی مختلف شہروں میں کارروائی، 2 خود کش بمبار گرفتار

سیکیورٹی اداروں کی مختلف شہروں میں کارروائی، 2 خود کش بمبار گرفتار

راولپنڈی:  ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ خفیہ معلومات پر سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں کو گرفتار کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صرائے نورنگ، کوٹکشاہ گولیخان اور لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر […]

زمین پر قبضے کے خلاف بھارتی کسان زمین میں دفن

زمین پر قبضے کے خلاف بھارتی کسان زمین میں دفن

بھاونگر: بھارت میں زمین پر قبضے کے خلاف 5 ہزار سے زائد کسانوں نے زمین میں دفن ہوکر جان دینے کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں نے بھارتی وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ 20برس قبل ان سے بجلی دینے کے وعدے پر 2 ہزار ہیکٹر زمین لی گئی تھی جو اب تک واپس […]

پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے ہزاروں جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف

پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے ہزاروں جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف

لاہور: پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے 22 ہزارسے زائد جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے گندم خریداری میں باردانہ کے حصول کے لیے محکمہ خوراک کو موصول ہونے والی 6 لاکھ 89 ہزار 746 درخواستوں کی کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا سے جانچ پڑتال کا کام مکمل کر لیا […]

اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ

اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ

کہتے ہیں کہ ایک بار عوامی نیشنل پارٹی کے قائد خان عبدالولی خان سے کسی صحافی نے اصلاح کی غرض سے کہا کہ جناب آپ نے اپنی تقریر میں ”قوم“ کو مذکر استعمال کیا ہے حالاںکہ یہ مؤنث ہے۔ خان صاحب نے یہ کہہ کر محفل زعفرانِ زار بنادی کہ بھئی آپ کی قوم مؤنث ہوگی، ”ہمارا“ […]

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق کراچی کی رجسٹرڈ آبادی 2 کروڑ 15 لاکھ ہے جب کہ […]

امریکا اور فرانس کا ایران سے کڑی شرطوں پر نئے جوہری معاہدے پر اتفاق

امریکا اور فرانس کا ایران سے کڑی شرطوں پر نئے جوہری معاہدے پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس کے دوران […]

سلمان خان ’محبوبہ‘ سے ملنے کشمیر پہنچ گئے

سلمان خان ’محبوبہ‘ سے ملنے کشمیر پہنچ گئے

جیل میں دو راتیں گزار نے والے سلو بھائی آج کل کھلی ہوائوں میں آزاد پھر رہے ہیں اور اپنی نئی فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکس بندی کے لئے آج کل کشمیر کی سرینگر وادی میں ہیں۔ جب بات سرینگر کی ہو تو کون نہیں چاہیے گاکہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات نہ ہو؟لہٰذاسلو بھائی […]

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد […]

بھارت کا پانچ روپیہ ڈاکٹر،الیکشن میں آزاد امیدوار

بھارت کا پانچ روپیہ ڈاکٹر،الیکشن میں آزاد امیدوار

بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع مانڈیا کے مشہور پانچ روپیہ ڈاکٹر شنکرگوڑا بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں آگئے۔ ڈاکٹر شنکرگوڑا ضلع میں گزشتہ 35برس سے پانچ روپے فیس وصول کرنے کے باعث 5روپیہ ڈاکٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں، وہ روزانہ تقریباً 500 مریضوں کا علاج کرتے […]

جماعت اسلامی نےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام پیش کر دیے

جماعت اسلامی نےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام پیش کر دیے

جماعت اسلامی کی جانب سے پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے نام پیش کر دیےگئے۔ پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے لیے لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا،جس میں حزب اختلاف کے پارلیمانی لیڈرزنے شرکت کی۔اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کی جبکہ جماعت اسلامی کے رہنما وسیم اختر […]

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک کا کہنا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی تحفظ دیا جائے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے اس نئے فارمیٹ کو 2020 میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔بی بی […]

پلوامہ میں فائرنگ ،غلام نبی پٹیل ہلاک

پلوامہ میں فائرنگ ،غلام نبی پٹیل ہلاک

بھارتی کانگریس کے رکن غلام نبی پٹیل کو مقبوضہ کشمیر میں گولی مارکر ہلاک کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غلام نبی پٹیل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں واقع راج پورہ چوک پرگھات لگا کر نشانہ بنایا گیا،ان کو تشویش ناک حالت میں پہلے ایک اسپتال منتقل کیا گیااور مزید بہتر […]

شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ کالعدم

شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں نامزد ملزم شعیب شیخ سمیت دیگر کی ماتحت عدالت سے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ =سٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج […]

سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار گرفتار

سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے فاٹا اور خیبر پختونخوا میں آپریشن کے دوران سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار حراست میں لے لیے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سرائے نورنگ، کوٹکا شاہ، گولی خان اور لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے گئے۔ آئی ایس پی […]

کوئٹہ میں خود کش حملے: دوسرے روز بھی فضا سوگوار، بمبار کا سر مل گیا

کوئٹہ میں خود کش حملے: دوسرے روز بھی فضا سوگوار، بمبار کا سر مل گیا

کوئٹہ:  میں ائیرپورٹ روڈ پر پولیس ٹرک پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد دوسرے روز بھی فضا سوگوار جبکہ شواہد جمع کرنے کا کام جاری ہے، خودکش بمبار کا سر مل گیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز پولیس کے ٹرک پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد دوسرے روز بھی کرائم سین اور سی […]

داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ

داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ

عجیب و غریب اور منفردانداز کی داڑھی مونچھوں کے حامل 200 سے زائد شرکا نے دی ہینڈل بار کلب میں ہونیوالی اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ 10 سے زائد کیٹیگریز پر مشتمل اس چیمپئن شپ میں انوکھی، قدرتی اور فری سٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکا نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ داڑھی […]

وردی کو گالی دینے والوں کے نام کھلا خط

وردی کو گالی دینے والوں کے نام کھلا خط

بیت اللہ محسود اور حکیم اللہ محسود کے وارثوں کے نام! پاکستان کے خلاف بھارتی پراکسی وار کا مرکز بننے والی افغان حکومت کے چہیتوں کے نام! شامی حکومت پر کیمیائی حملوں کا بے بنیاد الزام لگا کر درجنوں میزائل داغنے والے نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں کے حمایت یافتہ احتجاجیوں کے نام! غزہ […]

زنجیر سلامت ہے، جھنکار سلامت ہے!

زنجیر سلامت ہے، جھنکار سلامت ہے!

عجیب افراتفری کا عالم ہے۔ کوئی کسی کو سننے کے لئے تیار ہی نہیں ہے۔ ایسا لگنے لگا ہے کہ اپنی بات سنوانے کے لئے آپ کے پاس ڈنڈا ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ امن سے اپنے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کوئی آپ کی بات نہیں سنے گا، جب تک سات آٹھ بسوں […]

عمران خان کا برطانوی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

عمران خان کا برطانوی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کی پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب کرنے کے بعد بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کچھ دن سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا حمایتیوں کی جانب سے زوروشور سے یہ بات کی جا رہی تھی کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان لیاقت علی خان کے بعد وہ دوسرے […]

برطانوی شہریت: پاکستانی کرکٹ میں عامر کا مستقبل خطرے میں ہے؟

برطانوی شہریت: پاکستانی کرکٹ میں عامر کا مستقبل خطرے میں ہے؟

پاکستان کی کرکٹ ہو اور تنازعات سے دور رہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ ایسے ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب گزشتہ دنوں محمد عامر نے اپنی برطانوی بیگم کے توسط سے برطانوی شہریت کے لیے درخواست دی۔ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ  برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد محمد عامر […]