مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد سوار تھے، دیگر مسافروں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
By Web Editor on April 25, 2018
مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد سوار تھے، دیگر مسافروں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***