counter easy hit

داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ

عجیب و غریب اور منفردانداز کی داڑھی مونچھوں کے حامل 200 سے زائد شرکا نے دی ہینڈل بار کلب میں ہونیوالی اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔
Beard-beard-championship10 سے زائد کیٹیگریز پر مشتمل اس چیمپئن شپ میں انوکھی، قدرتی اور فری سٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکا نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ داڑھی مونچھوں کی نمائش کی جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبر دئیے گئے ۔