counter easy hit

سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے فاٹا اور خیبر پختونخوا میں آپریشن کے دوران سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار حراست میں لے لیے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سرائے نورنگ، کوٹکا شاہ، گولی خان اور لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر Two suicide bombers arrested across the borderآپریشن کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں نعمت اللہ اور صدیق اللہ شامل ہیں، جو سرحد پار سے آئے۔ان کامزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو خفیہ اداروں نے ٹریس کیا اور ان کے قبضے سے مواصلاتی آلات اور خودکش جیکٹس برآمد کرکے تحویل میں لے لی ہیں۔