بھارتی کانگریس کے رکن غلام نبی پٹیل کو مقبوضہ کشمیر میں گولی مارکر ہلاک کر دیا گیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق غلام نبی پٹیل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں واقع راج پورہ چوک پرگھات لگا کر نشانہ بنایا گیا،ان کو 
بھارتی میڈیا اور حکومت نے قاتلانہ حملے میں کشمیری حریت پسندوں کو ذمہ دار ٹھرایا ہے۔








