counter easy hit

گوات در سے گوادر تک

گوات در سے گوادر تک

گوادر بلوچستان کا ایک قدیم شہر ہے۔ یہاں پندرہویں صدی سے لے کر انیسویں صدی تک کے آثار ملتے ہیں جو گوادر کی قدیم ثقافت اور تہذیب و تمدن ظاہر کرتے ہیں۔ گوادر کا لفظی مفہوم ”گوات در“ یعنی ہوا کا دروازہ ہے۔ کوہ باتیل کے دامن میں واقع یہ شہر نہ صرف ماضی میں […]

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

دنیا کو بالادستی کے فریب کے چنگل سے نکلنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

جنیوا: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے بالا دستی کے فریب کے چنگل سے نکلنے کا وقت آچکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ بالادستی کے فریب نے […]

مانسہرہ میں چیف جسٹس پاکستان کے قافلے کو حادثہ؛ کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں

مانسہرہ میں چیف جسٹس پاکستان کے قافلے کو حادثہ؛ کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں

مانسہرہ: بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکے قافلے میں جانے والی 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔  چیف جسٹس پاکستان زلزلہ زدگان کی صورت حال کے جائزے کے لیے اسلام آباد سے بالا کوٹ جارہے تھے کہ مانسہرہ کے قریب پکوال چوک پر ان کے قافلے میں شامل 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا […]

کے الیکٹرک کو وزیراعظم کی شاباشی و تھپکی

کے الیکٹرک کو وزیراعظم کی شاباشی و تھپکی

اِن دِنوں کراچی میں آگ برساتے سورج کے غصے کے سامنے کراچی کے عوام پہلے ہی بے کس و مجبور ہیں اور بلبلا اُٹھے ہیں تو وہیں کراچی میں ایک عرصے سے وفاق کی لے پالک لاڈلی بدتمیز اور بے حیاکے الیکٹرک کاہر ایک گھنٹے بعد تین گھنٹوںکی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل دورانیے کی […]

ٹائٹینک کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ٹائٹینک کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ایک صدی قبل حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینک پر پیش کیے جانے والے پہلے کھانے کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا۔ مینو کارڈ کے مطابق دو اپریل سنہ 1912 کو افسران کو دوپہر کے کھانے میں کنسمی مریٹری، سویٹ بریڈ اور سپرنگ لیمب پیش کیا گیا۔ […]

اپنے لیے خود خریداری کرنے والی حیرت انگیز بلی

اپنے لیے خود خریداری کرنے والی حیرت انگیز بلی

کیا پالتو جانور خریداری کرسکتے ہیں؟ اس بات کو عقل تو تسلیم نہیں کرتی تاہم ترکی کی ایک بلی نے خود شاپنگ کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ خریداری کیلئے ضروری ہے کہ گاہگ دکان پر جاکر اپنی مطلوبہ چیز دکاندار سے طلب کرے اور پھر اُس کی رقم ادا کرکے وہاں […]

برصغیر کا ایسا فرمانروا جو زہر پیتا تھا؟

برصغیر کا ایسا فرمانروا جو زہر پیتا تھا؟

سن 1458ء سے 1511 تک ریاست گجرات پر شاہ رنگیلا المعروف محمد شاہ اول نے پورے بھارت پر حکومت کی تھی۔ دنیا محمد شاہ کو کئی ناموں سے یاد کرتی ہے ان میں روشن اختر، نصیر الدین شاہ، رنگیلا شامل ہیں،ماہرین کی جانب سے اور کتابوں میں وہ ریاست پر طویل ترین حکمرانی کرنے والے […]

پہاڑ کو کاٹ کربنایا گیا عجائب گھر

پہاڑ کو کاٹ کربنایا گیا عجائب گھر

سعودی عرب میں ایسا بھی عجائب گھر ہے جو دو پہاڑوں کے درمیان قائم کیا گیا ہے میوزیم کو دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر ہونے کا اعزاز حاصل ہے جہاں دلکش نقش ونگار سے مزین مقبروں کو ثقافتی ورثے کی حثیت حاصل ہے جس نے سیاحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی ہے۔ […]

تہران: سابق ایرانی بادشاہ کی حنوط شدہ لاش برآمد

تہران: سابق ایرانی بادشاہ کی حنوط شدہ لاش برآمد

تہران: ایران میں شاہی مقبرے کی کھدائی کے دوران پہلوی خاندان کے بانی رضا شاہ پہلوی کی حنوط شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی تہران شاہی مقبرے کی جگہ کھدائی کے دوران حنوط شدہ لاش ملی ہے۔ حنوط شدہ لاش کی دریافت کے بعد رضا شاہ پہلوی کے پوتے اور […]

یورپیئن چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے لیور پول کوفائنل میں پہنچادیا

یورپیئن چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے لیور پول کوفائنل میں پہنچادیا

لیور پول: یورپیئن چیمپئنز لیگ کے اہم سیمی فائنل میں ہوم گراؤنڈ پر محمد صلاح نے روما کے خلاف بہترین کارکردگی دکھا کر ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔ یورپیئن چیمپئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں لیور پول اور اٹلی کے کلب روما کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، جہاں […]

سنجے دت کی بائیو پک فلم ”سنجو” کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا

سنجے دت کی بائیو پک فلم ”سنجو” کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا

فلم میں سنجے دت کا مرکزی کردار رنبیر کپور ادا کر رہے ہیں جس کی ہدایات راج کمار ہیرانی نے دی ہیں۔ فلم میں سنجے دت کی زندگی کے تمام اتارچڑھاو دکھائے گئے ہیں۔ منشیات کے عادی سنجے دت سے لے کر سپر اسٹار بننے تک اور اس کے بعد جیل جانے تک کی کہانی […]

کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق

کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا جس میں چھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،جب کہ 5 مزدور تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ واقع کے بعد […]

گجرات میں لڑکی کی موت، نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے

گجرات میں لڑکی کی موت، نمونے فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے

گجرات: گجرات سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء کی موت کا معمہ حل کرنے کیلئے ثنا کی قبر کشائی کے بعد جسم کے اجزا لے کر مزید ٹیسٹ کیلئے فرانزک لیبارٹری بھجوادیئے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں ماہ 18 اپریل کو ثناء چیمہ کی موت کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں۔ […]

آخری راؤنڈ

آخری راؤنڈ

قومی اسمبلی اپنی آئینی مدت 31 مئی کو پوری کر رہی ہے اور 38 دن بعد مسلم لیگ ن سمیت پاکستان تحریک انصاف ،پاکستان پیپلز پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومتیں ختم ہو جائیں گی اور اس حوالہ سے نااہل ہونے والے ،کرنے والوں اور کروانے والوں کے درمیان حتمی اور فائنل راؤنڈبھی شروع […]

سامراجی غلطیاں! افغانستان پھر جل اٹھا

سامراجی غلطیاں! افغانستان پھر جل اٹھا

سامراج کا شاید مطلب ہی غلطیاں کرنا اور مخالفین پر ظلم و تشددکے پہاڑ توڑنا ہو تا ہے کبھی کسی سامراجی طاقت نے امن و سکون کے پھول نہیں برسائے یہ ہمیشہ ہی آگ اگلتے اور تند و تیز بیانات کے ذریعے مخالفین کو کچل ڈالنے کے مشن پر قائم رہتے ہیںخواہ اس میں ان […]

4 ہزار پاکستانیوں کی حوالگی کی خبر غلط ہے، لاپتہ افراد کمیشن

4 ہزار پاکستانیوں کی حوالگی کی خبر غلط ہے، لاپتہ افراد کمیشن

اسلام آباد: لاپتہ افرادکے کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اس امر پر انتہائی افسوس کا اظہارکیاہے کہ کچھ نو وارداور طالع آزما سیاستدان پختون عوام کی معصومیت سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور لاپتہ افرادکے انسانی المیہ کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افرادکے کمیشن نے اس […]

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو ضرر پہنچایا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں ٹرمپ کا موقف جوہری معاہدے کی بقا کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب […]

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن

کولکتہ:  آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر کو 2 برس کی توسیع ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے دوران چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کیلیے بھی جوڑ توڑ جاری ہے، صورتحال میں اچانک آنے والی تبدیلی نے منوہر کے آئندہ 2 برس کیلیے بھی ٹاپ عہدے پر […]

فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں زندہ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

فیروز والا میں سسرالیوں کے ہاتھوں زندہ جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

فیروز والا: شاہدرہ کے علاقے مجید پارک میں سسرالیوں کے ہاتھوں پٹرول چھڑک کر جلائی جانے والی خاتون میو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ فیروز والا بیگم کوٹ شاہدرہ کے علاقے مجید پارک میں فوزیہ شوکت نامی 24 سالہ خاتون کو گزشتہ روز ان کے سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی، فوزیہ کو گزشتہ روز […]

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ایک پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی ڈپٹی منسٹر راجن رامانائیکے نے فکسنگ کے حوالے سے سارا کچا چٹھا آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کردیا۔ انھوں نے کہاکہ اے سی یو کے جنرل منیجر الیکس مارشل اور اسٹیو نے خود ان سے ملاقات کی، موجود بورڈ صدر تھالنگا سماتھی […]

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

پاکستان کرکٹ؛ ملائیشیا نے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں

کوالالمپور:  ملائیشیا نے پاکستان کرکٹ کے استقبال کیلیے بانہیں پھیلادیں ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام کا کہنا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں گرین شرٹس کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف مقابلوں سے خطے میں کھیل کو بے پناہ فروغ حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز […]

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

لاہور: ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر لاہور میں 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مدیحہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ […]

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

منییاپولس: پیرس سے امریکا آنے والی خاتون پر بغیر آگاہ کیے محض ایک سیب لانے پر 500 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون نے ایئرلائن کے ذریعے  پیرس سے امریکی شہر ڈینور کا سفر کیا۔ یہ فلائٹ کنیکٹنگ تھی جو پیرس سے پہلے امریکی ریاست منی ایپلس پہنچی۔ بعد […]

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

لندن: دنیا بھر میں ایسی دلچسپ اور عجیب لائبریریاں بنائی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہیں۔ اکثر لائبریریاں ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر کرتی ہیں اور انہیں پالتو جانوروں سے لے کر بسوں تک میں قائم کیا گیا ہے۔ آئیں ہمارے ساتھ دنیا کی سیر پر چلیں جہاں حیرت انگیز کتب خانے آپ […]