counter easy hit

پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری،پہلے نمبرپر کون سی یونیورسٹی ہے؟

پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری،پہلے نمبرپر کون سی یونیورسٹی ہے؟

کراچی(ویب ڈیسک) قائداعظم یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر دنیا کی ٹاپ 500 جامعات میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی گلوبل رینکنگ 2019 کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کا شمار ایشیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں کیا گیا ہے اور اسے یہ اعزاز 46.6 کے گلوبل اسکور حاصل کرنے پر دیا […]

میں نے یہ کام کبھی نہیں کیا ۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو نے ایسی بات کہہ دی کہ شاید آپ کو یقین نہ آئے

میں نے یہ کام کبھی نہیں کیا ۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو نے ایسی بات کہہ دی کہ شاید آپ کو یقین نہ آئے

کراچی(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے ظلم و ناانصافیوں کا نشانہ بننے کے باوجود انتقام کی سیاست نہیں کی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے برداشت ورواداری کےعالمی دن پراپنے پیغام میں کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج دنیا میں رواداری کو فروغ دینے کی اشد ضرورت […]

ایس پی طاہر خان داوڑ قتل کیس کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی خبر

ایس پی طاہر خان داوڑ قتل کیس کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)لاپتہ ہونے کے بعد افغانستان میں قتل ہونے والے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ […]

افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس، کتنے اعلیٰ سرکاری افسران لی گئی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ ہو گئے ؟ جانیے

افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس، کتنے اعلیٰ سرکاری افسران لی گئی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ ہو گئے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک)افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس کیس میں بڑی پیش رفت جس میں 54افسران میں سے 45زائد وصول تنخواہیں واپس کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں جبکہ 9 افسران نے اضافی وصول کی گئی تنخواہیں واپس کرنے سے صاف انکار کردیا، عدالت نے انکار کرنے والے 9 افسران کو اضافی تنخواہیں تین ماہ میں واپس کرنے […]

شیخ رشید چھا گئے، غریب عوام کو ایسی شاندار سہولت فراہم کر دی کہ

شیخ رشید چھا گئے، غریب عوام کو ایسی شاندار سہولت فراہم کر دی کہ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے کے مطابق کوئٹہ اور بولان ایکسپریس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے جو اکانومی کلاس کے لیے ہے۔سی ای او ریلوے نے بتایا کہ بولان ایکسریس کے کرایوں میں کمی فی الفور نافذ العمل […]

پریانکا کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تاریخ اور مقام کا اعلان کر دیا گیا

پریانکا کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تاریخ اور مقام کا اعلان کر دیا گیا

ممبئی(ویب ڈٰیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے رواں برس دسمبر میں اپنے منگیتر اور امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا اور نک جونس نے یکم دسمبر کو ازدواجی بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا ہے وہ اپنی شادی کی تقریب بیرون ملک نہیں […]

دیپ ویر شادی کی چند خاص باتیں جنہوں نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کیے رکھی

دیپ ویر شادی کی چند خاص باتیں جنہوں نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کیے رکھی

اٹلی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ دپیکا پڈوکون کے دوپٹے پر درج دعائیہ کلمات اور ہدایت کارہ کی فرح خان طرف سے نوبیاہتا جوڑے کو دیے جانے والے منفرد تحفے نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز کی شادی 14 اور 15 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام ’لیک کومو‘ میں دو […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا ہوا؟ فواد چوہدری اور علی محمد کے بیانات میں تضاد کیوں ؟ جانیے

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا ہوا؟ فواد چوہدری اور علی محمد کے بیانات میں تضاد کیوں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی۔گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے سینیٹ کے رواں سیشن میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کابینہ اجلاس کے بعد […]

ایئرپورٹ حکام سے بدتمیزی: گلگت بلتستان کے وزیر کی شامت آ گئی

ایئرپورٹ حکام سے بدتمیزی: گلگت بلتستان کے وزیر کی شامت آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر گلگت بلتستان کے وزیر فدا محمد کی جانب سے حکام کو دھکے دینے کا نوٹس لے لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے گزشتہ روز اسلام آباد ایئر پورٹ پرگلگت بلتستان کے وزیر سیاحت فدا محمد […]

نجم سیٹھی نے احسان مانی کو ایک اور نوٹس بھیج دیا ، مگر اب کس بات کا ؟ جانیے

نجم سیٹھی نے احسان مانی کو ایک اور نوٹس بھیج دیا ، مگر اب کس بات کا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے درمیان قانونی جنگ میں شدت آگئی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ نجم سیٹھی اس کیس میں پی سی بی کے خلاف ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔پی سی بی کو نجم سیٹھی کے خلاف غلط معلومات فراہم کرنے والے افسر کو ملازمت […]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : پہلے ٹیسٹ میچ میں باؤلر محمد عباس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : پہلے ٹیسٹ میچ میں باؤلر محمد عباس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان نے ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کو 153رنز پر آؤٹ کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم پہلی اننگز میں صرف 153رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ یہ […]

پاکستان آمد کے بعد مہمان نوازی اور خاطر مدارت دیکھ کر شبانہ اعظمی نے پاکستانیوں کے نام بڑا پیغام جاری کردیا

پاکستان آمد کے بعد مہمان نوازی اور خاطر مدارت دیکھ کر شبانہ اعظمی نے پاکستانیوں کے نام بڑا پیغام جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی اور ان کے شوہر معروف نغمہ نگارجاوید اختر کا کہنا ہے کہ امن اورمحبت کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں، اہل لاہور کی محبت کا شکریہ جنہوں نے اتنی عزت دی۔فیض انٹرنیشنل فیسٹیول کی رونق بڑھانے کیلئے لاہور آنے والے بھارتی جوڑے، معروف اداکارہ شبانہ اعظمی اور ان کے […]

ایران میں 50 کروڑ درخت لگے،درجہ حرارت 4 ڈگری کم ہو گیا لیکن

ایران میں 50 کروڑ درخت لگے،درجہ حرارت 4 ڈگری کم ہو گیا لیکن

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے بیان پر استفسار کیا کہ خیبر پختونخوا میں 1 ارب درخت لگائے گئے ،اس سے درجہ حرارت کتناکم ہوا؟سینیٹ اجلاس کےد وران ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ ایران میں 50 کروڑ درخت لگے تو وہاں درجہ […]

میں کسی بھی صورت میں شہباز شریف کو یہ عہدہ نہیں دوں گا۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان شریفوں کے خلاف ڈٹ گئے، اہم اعلان کر دیا

میں کسی بھی صورت میں شہباز شریف کو یہ عہدہ نہیں دوں گا۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان شریفوں کے خلاف ڈٹ گئے، اہم اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے انتخاب پر وزیراعظم ڈٹ گئے اور کہا شہبازشریف کو کسی صورت چیئرمین پی اے سی نہیں بنائیں گے، کرپشن الزامات کا سامنا کرنے والے شخص کو چیئرمین پی اے سی نہیں بناسکتے،شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے سے دنیا بھر میں مذاق بنے گا۔ عمران خان کا […]

بڑی خبر: پاکستانی اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ بزنس کر لیا، دل خوش کردینے والی تفصیلات

بڑی خبر: پاکستانی اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ بزنس کر لیا، دل خوش کردینے والی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھائو کے بعدتیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کی41500اور41600کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں48ارب44 کروڑ روپے سے زائداضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت20.93فیصدکم اور47.70فیصد حصص کی قیمتوں میں […]

لیجنڈری کھلاڑی ویوین رچرڈز لاہورمیں ڈیڑھ گھنٹے تک کیوں روتے رہے؟ ناقابل یقین انکشاف

لیجنڈری کھلاڑی ویوین رچرڈز لاہورمیں ڈیڑھ گھنٹے تک کیوں روتے رہے؟ ناقابل یقین انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک)ندیم عمر نے بتایا کہ پی ایس ایل تھری کے ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شکست پر ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹے تک روتے رہے.لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں ناکامی کے بعد ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹہ تک روتے رہے۔بعدازاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو کراچی میں نہیں کھیلنا تھا اس کے باوجود انھوں […]

پرائزبانڈ کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہےَ؟ جانیے

پرائزبانڈ کا کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہےَ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)پرائز بانڈ مسلسل انعامی رقم حاصل کرنے کا آسان اور سرکاری فارمولا ہے، اس کی خرید و فروخت کے حوالے سے مختلف آراء سامنے آئیں۔پاکستان میں پرائز بانڈ کے دو سائیکل (چھوٹا ، بڑا) ہیں، دونوں تین تین ماہ کے ہیں، پہلے یعنی چھوٹے سائیکل میں 100 ، 200 اور 750 روپے والے انعامی […]

اب پٹرول صرف اسے ہی ملے گا جس کے پاس یہ چیز ہو گی۔۔۔۔

اب پٹرول صرف اسے ہی ملے گا جس کے پاس یہ چیز ہو گی۔۔۔۔

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بغیر ہیلمٹ والے موٹر سائیکل سواروں کو اب پیٹرول نہیں ملے گا، راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے ضلعے میں واقع تمام پیٹرول پمپس کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی طرز پر پاکستان میں بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے والے افراد کو پیٹرول نہ کرنے کا فیصلہ […]

ہلکی پھلکی پتلی سی اور ۔۔۔۔ ایک کشمیری لڑکی نے تاریخ میں انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

ہلکی پھلکی پتلی سی اور ۔۔۔۔ ایک کشمیری لڑکی نے تاریخ میں انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک)کشمیر کےضلع بڈگام کی پہلی خاتون نے ’ریڈیو جوکی‘ (آر جے) کے فرائض سنبھال لیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیر کے ضلع بڈگام کی رہائشی24 سالہ ’رافیا رحیم‘ کشمیر کی پہلی خاتون ریڈیو جوکی (آر جے) بن گئیں ہیں۔ جب سے انہوں نے ریڈیو اسٹیشن پر مختلف مقامی پروگراموں کی میزبانی کی ہے تب سےانہیں […]

’وہ بزرگ جن سےملک کے سابق وزرائے اعظم میر ظفراللہ جمالی ، نوازشریف اور بے نظیرچھڑیاں کھانے جایا کرتے تھےکیونکہ ۔ ۔ ۔پاکستان کی سیاسی تاریخ کے چند انوکھے واقعات

’وہ بزرگ جن سےملک کے سابق وزرائے اعظم میر ظفراللہ جمالی ، نوازشریف اور بے نظیرچھڑیاں کھانے جایا کرتے تھےکیونکہ ۔ ۔ ۔پاکستان کی سیاسی تاریخ کے چند انوکھے واقعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے سیاستدانوں کا روحانی شخصیات اور علم نجوم کے ماہرین سے واسطہ رہتا ہے اور یہ بات ہر کوئی جانتا ہے مگر اس طرح کی باتیں سیاستدان ہمیشہ ایک دوسرے اور عوام سے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ایک ایسی […]

وہ شخص جس کے پاس بیٹھوں تو میرا دل کرتا ہے بس بیٹھا ہی رہوں ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر اجمل نیازی

وہ شخص جس کے پاس بیٹھوں تو میرا دل کرتا ہے بس بیٹھا ہی رہوں ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر اجمل نیازی

لاہور(ویب ڈیسک)برادرم فاروق الطاف کے انہی کے جیسے صاحبزادے سلمان فاروق مجھے اورشاہد رشید کو ایک بہت معروف سڑک سے گزارتے ہوئے پیر محمد سلیم قاسمی صاحب کے پاس لے گئے۔ ایک بہت صاف شفاف شخصیت کے مالک سفید لباس میں ملبوس محبوب شخصیت جناب پیر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ایک چھوٹا سا کمرہ ان […]

دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کب شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گی

دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کب شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ جبکہ چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم کو پانی و بجلی کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیامربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر مالی سال 2018-19میں کام شروع ہوگا، […]

طاہر خان داوڑ کا قتل پاکستان اور تبدیلی حکومت کو کیا کیا بدنامیاں دے گیا ؟ صف اول کے کالم نگار کی جاندار تحریر

طاہر خان داوڑ کا قتل پاکستان اور تبدیلی حکومت کو کیا کیا بدنامیاں دے گیا ؟ صف اول کے کالم نگار کی جاندار تحریر

لاہور(ویب ڈیسک)ہم اندھی نفرت و عقیدت میں منقسم ہوئی قوم ہیں۔ اس تقسیم کی وجہ سے چند بنیادی معاملات کے بارے میں جو ہر حوالے سے ہم سب کے سانجھے مسائل ہیں سوالات اٹھانے کی فکر سے بھی محروم ہوچکے ہیں۔اسلام آباد کا 1975سے رہائشی ہوتے ہوئے میرے لئے یہ سوال اہم نہیں کہ اس […]

صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ بننے کے لیے کتنے ارب روپے کی ڈیل کی ؟ سلیم صافی

صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ بننے کے لیے کتنے ارب روپے کی ڈیل کی ؟ سلیم صافی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی نے کہاہے کہ جو یوٹرن لیتاہے ، وہ کبھی لیڈر نہیں ہوسکتا ، فواد چودھری دل سے سینیٹرز اور چیئر مین سینیٹ کواہمیت نہیں دیتے ، چیئر مین سینیٹ اربوں روپے کے عوض چیئر مین سینیٹ منتخب ہوئے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]