counter easy hit

چوہدری برادران پنجاب کی جان ہیں اورعمران خان کیساتھ ان کاہاتھ ملانا صوبہ پنجاب کیلئے نہائت مفید ثابت ہوگا، راجہ مظہر ذمہواریا

چوہدری برادران پنجاب کی جان ہیں اورعمران خان کیساتھ ان کاہاتھ ملانا صوبہ پنجاب کیلئے نہائت مفید ثابت ہوگا، راجہ مظہر ذمہواریا

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فرانس کے سینئر راہنما راجہ مظہر ذمہ واریا نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پنجاب کی جان ہیں اورعمران خان کیساتھ ان کاہاتھ ملانا صوبہ پنجاب کیلئے نہائت مفید ثابت ہوگا، ایک دفعہ پھر ثابت ہوگیا کہ چوہدری برادران پاکستان کی سیاست کی سرخیل ہیں اور ان کی سیاست […]

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی فیل ؟ پیپلز پارٹی شریک نہیں ہوئی اور شہباز شریف بھی مولانا فضل الرحمان کی حلف نہ لینے کی تجویز سے متفق نہیں – شہباز شریف کی باڈی لینگویج دیکھیے کیسے وہ بات جلدی جلدی ختم کر کے جان چھڑاتے نظر آئے، عاطف مغل

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی فیل ؟ پیپلز پارٹی شریک نہیں ہوئی اور شہباز شریف بھی مولانا فضل الرحمان کی حلف نہ لینے کی تجویز سے متفق نہیں – شہباز شریف کی باڈی لینگویج دیکھیے کیسے وہ بات جلدی جلدی ختم کر کے جان چھڑاتے نظر آئے، عاطف مغل

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس (یوتھ ونگ) کے سیکرٹری انفارمیشن عاطف مغل نے کہا ہے کہ اے پی سی کرپٹوں کا ٹولہ ہے اور پاکستانی سیاست کا کوڑا اکھٹا ہوچکا ہے جسے لوگ کہہ رہے ہیں کہ مضبوط ترین اپوزیشن ہے۔ ان موقع پرستوں اور ابن الوقتوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ […]

عمران خان دلوں کے وزیر اعظم ، پوری قوم ان کو اپنا آخری نجات دہندہ سمجھتی ہے، ان پر ہمیشہ فخر کیا جائیگا، چوہدری افضال ڈھل بنگش

عمران خان دلوں کے وزیر اعظم ، پوری قوم ان کو اپنا آخری نجات دہندہ سمجھتی ہے، ان پر ہمیشہ فخر کیا جائیگا، چوہدری افضال ڈھل بنگش

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر چوہدری افضال ڈھل بنگش نے کہا ہے کہ عمران خان نے پروٹوکول نہ لینے کا اعلان کر کے غریب قوم پر احسان کیا ہے  انشااللہ عمران خان پروٹوکول ختم کر کے تمام خسارے پر قابو پائیں گے اور اربوں روپے کی بچت کی جائیگی۔ […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پی اے ایف بیس بھولاری کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پی اے ایف بیس بھولاری کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پی اے ایف بیس بھولاری کا دورہ اسلام آباد 02 اگست 2018: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، جنرل زبیر محمود حیات نے آج پی اے ایف بیس بھولاری کا دورہ کیا۔ ائیر بیس آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے چیئر […]

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری پنجاب سے تحریک انصاف کو مزید کامیابیاں این اے 190 سے رکن قومی اسمبلی محمد امجد فاروق تحریک انصاف میں شامل پی پی 288 سے رکن پنجاب اسمبلی محسن عطا کھوسہ کا بھی کپتان کی حمایت کا اعلان پی […]

گوجرانوالہ گوندلاوالہ روڈ پر کچرے کے پہاڑ پر کرسیاں لگا کر شہریوں کا انوکھا احتجاج

گوجرانوالہ گوندلاوالہ روڈ پر کچرے کے پہاڑ پر کرسیاں لگا کر شہریوں کا انوکھا احتجاج

گوجرانوالہ گوندلاوالہ روڈ پر کچرے کے پہاڑ پر کرسیاں لگا کر شہریوں کا انوکھا احتجاج کرسیوں پر ن لیگی ایم این اے خرم دستگیر، محمود بشیر ورک اور عثمان ابراہیم کے نام درج کرسیاں لگانے کا مقصد ہے کہ لیگی ایم این اے یہاں بیٹھ کر شہریوں کی پریشانی محسوس کرے Post Views – پوسٹ […]

ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی 50 فیصد کمی برقرار

ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی 50 فیصد کمی برقرار

‏لاہور: ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی 50 فیصد کمی برقرار ٹرینوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کے پیکج میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ٹرینوں کے کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان جنوری میں کیا گیا تھا رعایتی پیکج میں 31 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے جعفر ایکسپریس، […]

ایک اور آذاد رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی کا حصہ بن گیا‏

ایک اور آذاد رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی کا حصہ بن گیا‏

ایک اور آذاد رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی کا حصہ بن گیا‏ ڈیرہ غازی خان سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی محسن عطا کھوسہ بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ‏امجد فاروق کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو

‏کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو ایوان میں تمام صورتحال کا جائزہ لیا ہے، اسپیکرسندھ اسمبلی گورنر سندھ سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں نئے آنے والوں کو ملک کے لیے کام کرنا ہوگا ‏صدر مملکت گورنر کا استعفیٰ منظور کریں یا پھر اختیارات اسپیکر کو سونپنے Post Views – پوسٹ […]

سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس شروع

سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس شروع

اسلام آباد: عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہم خیال جماعتوںکی آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کی رہائش گاہ پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، اے این پی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی […]

عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماﺅں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماﺅں کے موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد مزید محتاط ہوگئے ہیں اور انہوں نے بنی گالا آنے والے رہنماﺅں پر موبائل فون اندر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کچھ ہی روز میں باضابطہ طور پر پاکستان کے وزیر اعظم بن جانے والے عمران خان الیکشن میں فتح […]

یاسر ہمایوں بھی مجرم نکلے

یاسر ہمایوں بھی مجرم نکلے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وزیر اعلیٰ کیلئے فائنل کیے گئے چکوال کے یاسر ہمایوں بھی مجرم نکلے، جعلی ادویات کیس میں ڈرگ کورٹ راولپنڈی سے سزا یافتہ ہیں۔ ڈرگ کورٹ نے الزام ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا اور ایک لاکھ جرمانہ کیا ،آج کل مجرم ضما نت پر ہیں۔ […]

کیا عامر خان عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کیلئے پاکستان آ رہے ہیں؟

کیا عامر خان عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کیلئے پاکستان آ رہے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ ادا کار عامر خان نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت کے حوالے سے ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے دعوت نہیں ملی ہے اور ویسے بھی میں ان دنوں میں مصروف ہوں۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان نے 2012 میں ایک […]

طلال چوہدری کو سزا سنا دی گئی

طلال چوہدری کو سزا سنا دی گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی ہے اور جب رپورٹر نے مریم اورنگزیب سے اس پر ردعمل جاننے کی کوشش کی تو وہ لاعلم نکلیں اور انتہائی حیرت انگیز تاثرات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما […]

عظمیٰ بخاری کو تیسری بار نواز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا

عظمیٰ بخاری کو تیسری بار نواز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات سے روک دیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مجھے تیسری بارملاقات سے روکاگیاہے،سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو خطوط تک لکھے۔ ن لیگ کی رہنما […]

ہمیں تم پر اعتبار ہے

ہمیں تم پر اعتبار ہے

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کواداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش کردی،خدمات پیش کرنے والوں میں امریکا، برطانیہ، فرانس جرمنی، آسٹریلیا، کینیڈا، اٹلی، ترکی میں کام کرنے والے پاکستانی شامل ہیں۔ 200 سے زائد پاکستانی ماہرین نے اداروں کو بہتر بنانے میں تحریک انصاف کے چیئرمین کو […]

پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟

پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟

لاہور: پی پی 83 خوشاب سے آزاد امیدوار غلام رسول سنگا بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ متعدد آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ 23 آزاد اور ق لیگ کے 8 ایم پی ایز کے ساتھ 297 کی براہ راست منتخب اسمبلی […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ’احمد شجاع پاشا‘ آج کل کس کی ملازمت کر رہے ہیں؟

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ’احمد شجاع پاشا‘ آج کل کس کی ملازمت کر رہے ہیں؟

ججز اور سرکاری افسران کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے پوچھا کہ رﺅف کلاسرا کہاں ہیں؟ میں چیف جسٹس کا شکرگزار ہوں کہ وہ ہمارے پروگرام کی کوئی خبرسنجیدہ لیتے ہیں۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران کہا کہ رﺅف کلاسرا کہتے رہتے ہیں کہ چیف جسٹس کچھ نہیں […]

شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی

شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی اور وکلا شریف خاندان کو 10 لاکھ روپے ڈیمز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کیساتھ جھوٹ بول کر ملزلگائی گئیں، بہتر ہوگا ملز منتقل کردی جائیں، […]

بازی پلٹ گئی

بازی پلٹ گئی

پشاور: پشاور کے حلقہ پی کے 70 میں بازی پلٹ گئی ہے ، ابتدائی نتائج میں جیتنے والے پی ٹی آئی کے شاہ فرمان کو دوبارہ گنتی کے عمل میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشدل خان نے شکست دیدی ہے۔ پی کے 70 سے خوشد ل کامیاب ہوگئے ہیں ، خوشدل خان نے پی […]

قیدی مریم نواز آج کل کس حال میں ہیں؟

قیدی مریم نواز آج کل کس حال میں ہیں؟

اسلام آباد: سینئیر صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ 29 جولائی کی رات ساڑھے آٹھ بجے نواز شریف کو اسپتال منتقل کیا گیا۔انتظامیہ نے ڈاکٹر عدنان کو بھی وزٹ کی اجازت دے دی۔ میاں نواز شریف کا علاج اب ان کے ذاتی معالج کی نگرانی میں ہو رہا ہے ان کی ادویات تبدیل کر دی گئی ہیں […]

بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے

بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے

اسلام آباد: نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے اڈیالہ میں ملاقات کیلئے اہل خانہ اور پارٹی رہنمائوں کی آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد قید بامشقت کاٹتے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی اور داماد کیپٹن صفدر سے ملاقات کیلئے […]

این اے 108 فیصل آباد

این اے 108 فیصل آباد

فیصل آباد: این اے 108 فیصل آباد میں عابد شیر علی کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 108 میں ن لیگ کے عابد شیر علی نے دربارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کی تھی، ریٹرننگ افسر نے ن لیگ کے امیدوار کی درخواست مسترد کردی اور این […]

شہباز شریف کے کہنے پر کون کون سے غیر قانونی کام کیے؟

شہباز شریف کے کہنے پر کون کون سے غیر قانونی کام کیے؟

لاہور: پنجاب صاف پانی کمپنی سکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ،سابق سی ای اووسیم اجمل وعدہ معاف گواہ بننے کو تیارکو ہوگئے ہیں، وسیم اجمل نے مہنگے ٹھیکے دینے کا ملبہ شہباز شریف پر ڈال دیا۔ وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے بعد سابق سی او وسیم اجمل بھی وعدہ معاف گواہ […]