counter easy hit

سن کر شرم آتی ہے کہ وزیراعلیٰ۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار حکومتی رویے پر برہم ، اہم ترین کیس کی سماعت کے دوران ہلچل مچا دینے والے ریمارکس

سن کر شرم آتی ہے کہ وزیراعلیٰ۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار حکومتی رویے پر برہم ، اہم ترین کیس کی سماعت کے دوران ہلچل مچا دینے والے ریمارکس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں قیمتی گاڑیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ سن کر شرم آتی ہے کہ وزیر اعلی 18گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔ہمیں پروٹوکول کے لیے کسی گاڑی کی ضرورت نہیں۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ، جو پرانی […]