counter easy hit

اگر عمران خان نے ان جماعتوں کے ساتھ اتحاد کیا تو۔۔۔۔کپتان کے سب سے بڑے ٹائیگر نے ایسا اعلان کر دیا کہ کھلاڑی دنگ رہ گئے

اگر عمران خان نے ان جماعتوں کے ساتھ اتحاد کیا تو۔۔۔۔کپتان کے سب سے بڑے ٹائیگر نے ایسا اعلان کر دیا کہ کھلاڑی دنگ رہ گئے

اسلام آباد;پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزارت خزانہ کے لیے نامزد اُمیدوار اسد عمر نے عام انتخابات 2018ء سے قبل نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے دعوے سے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے اتحاد نہیں کرے گی۔ اسد عمر […]

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

اسلام آباد: حالیہ الیکشن میں تحریک انصاف کو اکثریت ملی ہے اور عمران خان وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور ایسے میں سعودی عرب بھی میدان میں آگیا اور اپنے خزانے کی تجوریوں کی منہ کھول دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر (ایک کھرب چوبیس ارب روپے تقریباً) دے […]

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے: فواد چوہدری

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے: فواد چوہدری

اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے ہیں۔ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کی جانب سے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ ہر کوئی اپنی حکومت بنانے اور زیادہ سے زیادہ آزاد […]

انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد شاہد خاقان عباسی کو ایک اور زوردار جھٹکا لگ گیا

انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد شاہد خاقان عباسی کو ایک اور زوردار جھٹکا لگ گیا

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کو دونوں حلقوں سے ہارنے کے بعد ایک اور دھچکا، پارٹی ٹکٹ ہولڈر راجا محمد علی کی بجائے ان کا حمایت یافتہ آزادایم پی اے راجہ صغیر احمد تمام تر دبائو کے باوجود بنی گالہ جا کر کپتان کے ہو گئے۔راجا صغیراحمد نے گزشتہ انتخابات میں پلنگ کے انتخابی […]

مفلوج بچے نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی

مفلوج بچے نے آنکھوں کے اشاروں سے کتاب لکھ ڈالی

لاہور: معذوری چاہے کتنی ہی دشوار کیوں نہ ہو اگر عزم و حوصلہ بلند ہو تو کچھ بھی کرنا ناممکن نہیں ہوتا جسے 12 سالہ مفلوج برطانوی جوناتھن نے ثابت کر دکھایا ہے۔ جوناتھن بریان پیدائش سے ذہنی اور جسمانی طور پر فالج کا شکار ہیں جس کی وجہ سے یہ معصوم بول سکتا ہے […]

چین میں پیدا ہونیوالے پانڈا کی سالگرہ کا اہتمام

چین میں پیدا ہونیوالے پانڈا کی سالگرہ کا اہتمام

بیجنگ: چین میں پیدا ہونے والے تین پانڈا کی چوتھی سالگرہ منائی گئی، انہیں من پسند کھانا دیا گیا، بچوں نے بھی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ سالگرہ کی تقریب جنوبی چین میں چائم لونگ سفاری پارک میں منائی گئی، اس کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے ایک سو فیملیز کو مدعو کیا […]

بشریٰ بی بی سیاسی ماہر

بشریٰ بی بی سیاسی ماہر

لاہور: عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے ساتھ ہی نقاب کرنے والی بشریٰ خان خاتون ایسی اول بن جائینگی جو پردہ کرکے اسلامی روایات کو برقرار رکھ رہی ہیں اور جدید دور کے دبائو کو خاطر میں نہیں لارہیں، وہ عمران خان کی سیاسی رہنمائی بھی کررہی ہیں جبکہ ان کی کچھ پیشن […]

چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں

چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں

بیجنگ: چین کے صوبے شنگھائی میں لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہونے والے ریلوے اسٹیشن کی صرف 16 دن میں مرمت کر کے چینی ماہرین نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے شنگھائی کے شمال مشرقی علاقے میں 14 جولائی کو لینڈ سیلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا […]

معروف اداکار گوہر رشید نے اہم مطالبہ کردیا

معروف اداکار گوہر رشید نے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کو اکثریت مل گئی ہے اور اب پارٹی چیئرمین عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور وہ ممکنہ طورپر ڈی چوک میں حلف اٹھانے کی بھی خواہش رکھتے ہیں لیکن ایسے میں پاکستانی اداکار گوہر رشید نے حکومت سے ایسا مطالبہ کردیا […]

حیران کن انکشاف

حیران کن انکشاف

لاہور: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ندیم بارا کے خلاف دہشت گردی، اغوا اور فراڈ سمیت آٹھ سنگین دفعات کے تحت مقدمات کا ریکارڈ سامنے آگیا ہے۔ پی ٹی آئی کے نو منتخب امیدوار ندیم بارا کے خلاف اغوا، فراڈ، فائر ایکٹ اور دہشت […]

پی پی 39 پسرور

پی پی 39 پسرور

پسرور: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کے دوران مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا لگ گیا، ن لیگ کے مرزا الطاف اپنی نشست ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 39 پسرور میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا جس میں آزاد امیدوار رانا لیاقت 221 ووٹ کی برتری سے جیت […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جون 2018 کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں […]

تحریک انصاف کے مذہبی رہنما نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

تحریک انصاف کے مذہبی رہنما نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

لاہور: عام انتخابات میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی ہے اور اب حکومتیں بنانے کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں تحریک انصاف سے وابستہ مفتی عبدالقوی نے انکشاف کیا ہے کہ جس دن پاکستان میں انتخابات تھے اس سے ایک دن پہلے ہمارے حضرت کا ایک روحانی اجتماع تھا تو […]

چار ایسے فیشل اور مساج جنہیں آپ آزمانا نہیں چاہیں گے

چار ایسے فیشل اور مساج جنہیں آپ آزمانا نہیں چاہیں گے

لندن: مغربی دنیا میں جوان اور توانا نظرآنے کےلئے ہر طرح کے جتن کئے جاتے ہیں ۔ ان میں بعض اتنے عجیب و غریب ہیں جنہیں سوچ کر ہی دل گھبرانے لگتا ہے ۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ گھونگھوں کا فیشل یہ عجیب و غریب فیشل جاپان میں بہت مشہور ہیں جس میں […]

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

کار انشورنس کیلیے نوجوان نے قانوناً جنس تبدیل کرالی

البرٹا: کینیڈا میں شہری نے کارانشورنس کی بھاری اقساط سے بچنے کے لیے قانونی دستاویز میں اپنی جنس ہی تبدیل کرالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے رہائشی ڈیوڈ نے محض 1 ہزار ڈالر کی رقم بچانے کے لیے قانونی طور پر اپنی تمام اسناد اور  دیگر کاغذات میں اپنی جنس تبدیل کروالی۔ […]

ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

روم، اٹلی: ڈرون کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ان میں نصب جدید کیمروں نے فوٹو گرافی کو ایک نئی جہت دی ہے جسے ’فضائی یا ایریئل فوٹو گرافی‘ کا نام دیا جارہا ہے۔ اسی مناسبت سے فوٹو گرافی اور اس سے وابستہ ثقافت کو فروغ دینے والی اٹلی کی ایک تنظیم آرٹ فوٹو ٹریول نے دی […]

شہباز شریف کے زیرصدارت ن لیگ کے اجلاس

شہباز شریف کے زیرصدارت ن لیگ کے اجلاس

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے زیرصدارت پارٹی ارکان کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے عمران خان کیساتھ حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا، ن لیگ کے ارکان بعد میں رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔ لاہور میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف کے زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا […]

پنجاب اسمبلی میں آزاد ارکان کی شمولیت کے بعد تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد بڑھ کر کہاں جا پہنچی؟

پنجاب اسمبلی میں آزاد ارکان کی شمولیت کے بعد تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد بڑھ کر کہاں جا پہنچی؟

لاہور: پاکستان میں ہونیوالے حالیہ انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے اور کئی آزاد اراکین کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد پنجاب اسمبلی کے لیے اراکین کی تعداد 132تک جا پہنچی ۔ 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابا ت میں تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کی کل 123نشستیں جیت […]

نئی حکومت کو کام کرنے کاموقع دیا جانا چاہئے

نئی حکومت کو کام کرنے کاموقع دیا جانا چاہئے

لاہور: جماعت اسلامی نے فضل الرحمان کی جانب سے حلف نہ اٹھانے کی تجویزکی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن میں مضبوط کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیرصدارت مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام قائدئن نے شرکت کی اور اجلاس میں موجود شرکا نے فضل الرحمان کی […]

عمران خان کو اکثریت ملنے پر شنیرا اکرم بھی بول پڑیں

عمران خان کو اکثریت ملنے پر شنیرا اکرم بھی بول پڑیں

کراچی: اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بن کر اپنے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم […]

الیکشن میں جیت کے بعد تحریک انصاف اور شیخ رشید میں شدید لڑائی شروع ہوگئی

الیکشن میں جیت کے بعد تحریک انصاف اور شیخ رشید میں شدید لڑائی شروع ہوگئی

راولپنڈی: تحریک انصاف اور شیخ رشید کی قربتوں بلکہ محبتوں سے ہر کوئی آگاہ ہے لیکن انتخابات میں جیت کے بعد ان کی دال بھی جوتیوں میں بٹنی شروع ہو گئی ہے اور اس کی وجہ راولپنڈی کا حلقہ این اے 60ہے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف […]

عمران خان کی فتح پر سنتھ جے سوریا نے بھی پیغام جاری کردیا

عمران خان کی فتح پر سنتھ جے سوریا نے بھی پیغام جاری کردیا

کولمبو: عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کی کامیابی پر دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، سابق اور موجودہ کرکٹرز عمران خان کو وزیر اعظم بنتا دیکھ کر خوشی سے نہال ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ سری لنکا کے سابق سٹار کرکٹر سنتھ جے سوریا […]

آپ بھی نجیب ہارون کی طرح تنخواہ نہ لیں

آپ بھی نجیب ہارون کی طرح تنخواہ نہ لیں

کراچی: حالیہ انتخابات میں کامیابی ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کرنے اور سادگی اپنانے کااعلان کیاتوپی ٹی آئی کے نومنتخب اراکین اسمبلی نجیب ہارون اور حماد اظہر نے تنخواہ سمیت دیگر مراعات خود وصول نہ کرنے کا اعلان کردیا تاہم اب شہری […]

جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکار پر تشدد

جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکار پر تشدد

لاہور: لاہور میں عام انتخابات میں جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکار پر تشدد کے الزام میں گرفتارپی ٹی آئی کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 160 میں عام انتخابات میں کامیابی پر تحریک […]

1 3 4 5 6 7 49