counter easy hit

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے قومی کرکٹر صابررحمان نے اپنی ہی ٹیم کے ساتھی کھلاڑی مہدی حسن کو جھگڑا ہونے پر تھپڑ جڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صابر رحمان اور مہدی حسن کے درمیان کسی بات پر بحث شروع ہوئی جس نے تلخ کلامی کی صورت اختیارکی اور پھر بات جھگڑے تک […]

بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ:  بلوچستان کی گیارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، ایک خاتون بھی نگران کابینہ کا حصہ ہیں۔گورنر ہاوس میں ہونے والی تقریب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان کی 11 رکنی نگران کابینہ میں شامل وزراء سے حلف لیا۔ صوبے کی نگران کابینہ میں عبدالسلام خان، منظور حسین قزلباش، امام بخش […]

تحریک لبیک کا امیدوار کرین پر کاغذات جمع کرانے پہنچا

تحریک لبیک کا امیدوار کرین پر کاغذات جمع کرانے پہنچا

گوجرانوالہ: تحریک لبیک کا امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے کرین پر چڑھ کر ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچا‘ شہری رک رک کر اسے دیکھتے اور حیران ہوتے رہے۔ حلقہ پی پی 57سے تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار عمر سلیم گجر نے انوکھے انداز میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج چوک […]

گلوکارہ شکیرا کی سات ماہ بعد دوبارہ واپسی

گلوکارہ شکیرا کی سات ماہ بعد دوبارہ واپسی

کولمبیا ; کولمبین گلوکارہ شکیرا کی واپسی، کہتی ہیں گلے کی بیماری کے باعث وہ سوچتی تھیں کہ اب وہ شاید کبھی نہ گا سکیں۔ لبنان نژاد کولمبین گلوکارہ شکیرا گلے کی بیماری کی وجہ سے الڈوراڈو ٹور ملتوی کرنے کے سات ماہ بعد آخر کار گذشتہ ہفتے واپس آ گئیں۔ہیمبرگ میں ان کے ٹور […]

پی ٹی آئی رہنما نے حیران کن انکشاف کردیا

پی ٹی آئی رہنما نے حیران کن انکشاف کردیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ 1997 کے الیکشن میںنواز شریف نے سیتاوائٹ کا شوشہ اٹھایا تھا‘ ہمارے پاس ہر چیز کا جواب موجود ہے‘ تحریک انصاف انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ منگل کو عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1997 کے الیکسن میں نواز […]

خواجہ حارث کی نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت سے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری

خواجہ حارث کی نیب کیسز سے دستبرداری کے بعد احتساب عدالت سے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری

نیب ریفرنسزکیس نواز شریف کو وکیل مقرر کرنے کیلئے 19 جون تک کی مہلت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز میں نیا وکیل کرنے کے لیے نواز شریف کو 19 جون تک کی مہلت دے […]

الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم

الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ حکومت کو کل تک بدلنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کی سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 14 جون کو […]

پارٹی ٹکٹوں کے معاملات پر پی ٹی آئی میں پھوٹ

پارٹی ٹکٹوں کے معاملات پر پی ٹی آئی میں پھوٹ

لاہور: پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے کھلاڑی دوبارہ جیالے بن گئے ۔چنیوٹ سے سابق رکن قومی اسمبلی عنایت شاہ نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔اور سیاسی رہنماؤں کو اپنے مفاد کو مدنظر رکھ کر پارٹیاں بدلنے […]

ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم سکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم بہتری کی جانب گامزن ہے۔ سابق […]

شیخ رشید نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

شیخ رشید نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کہتے ہیں کہ چودھری نثار کو نئی سیاسی زندگی پر مبارک دیتا ہوں، انہیں بہت پہلے یہ فیصلہ کر لینا چاہیے تھا۔شیخ رشید نے راولپنڈی میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ […]

پرویز مشرف کی پاکستان واپسی

پرویز مشرف کی پاکستان واپسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین توڑنے والے کو ویلکم کیا جارہا ہے اور ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی باتیں کی جارہی ہیں۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سابق […]

خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت مقدمے سے بھی دستبردار

خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت مقدمے سے بھی دستبردار

اسلام آباد: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت مقدمے سے بھی دستبردار ہوگئے۔ ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں حتمی دلائل موخر کرنے کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ احتساب عدالت سماعت جاری رکھے۔اسلام آ باد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی […]

اصغر خان عملدرآمد کیس: تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کا حکم

اصغر خان عملدرآمد کیس: تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کا حکم

لاہور:  سپریم کورٹ نے اصغر خان عملرآمد کیس میں وزارت دفاع سمیت تمام اداروں کو ایف آئی اے سے تعاون کرنے کاحکم دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی۔ جاویدہاشمی، حاصل بزنجو، عابدہ حسین، غلام مصطفیٰ کھر، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، […]

سربراہ شمالی کوریا کی گاڑی کے گرد دوڑتے گارڈز دنیا کی توجہ کا مرکز

سربراہ شمالی کوریا کی گاڑی کے گرد دوڑتے گارڈز دنیا کی توجہ کا مرکز

پیانگ یانگ:  شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی گاڑی کے گرد دوڑتے بارہ گارڈز عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے، تمام گارڈز نشانہ بازی اور مارشل آرٹ کے ماہر ہیں۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سنگاپور پہنچے توان کی گاڑی کے گرد حصار بنائے بارہ گارڈز ایک بار پھر دنیا […]

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع، چھان بین کے عمل کا آغاز

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع، چھان بین کے عمل کا آغاز

اسلام آباد:  ملک میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ اب 19 جون تک جانچ پڑتال کا عمل جاری رہے گا۔  الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی سیل 19 جون تک کاغذات نامزدگی کی باریک بینی سے چھان بین کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسکروٹنی سیل کی جانب سے […]

سپریم کورٹ:فارن اکاونٹس، اثاثہ جات، ایمنسٹی سکیم سے متعلق فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ:فارن اکاونٹس، اثاثہ جات، ایمنسٹی سکیم سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور:سپریم کورٹ نے فارن اکاونٹس، بیرون ملک اثاثہ جات اور ایمنسٹی سکیم سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ایمنسٹی اسکیم پر سپریم کورٹ کوئی مداخلت نہیں کرے گی، ایمنسٹی اسکیم حکومت کی وجہ سے فیل ہوئی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرون ملک اکاؤنٹس، اثاثوں اور ایمنسٹی سکیم سے متعلق کیس […]

کپتان اب 100 سالہ خاتون کا مقابلہ کریں گے

کپتان اب 100 سالہ خاتون کا مقابلہ کریں گے

پشاور; پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ بنوں میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی سے ہوگا۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے مقابلے میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی انتخابی میدان میں کود پڑیں۔بنوں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 پر عمران خان کا مقابلہ 100 سالہ حضرت […]

50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دی گئی

50 ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دی گئی

ڈبلن: سوال جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی ’’اے ایس کے ٹی‘‘ جاری کی اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ویب سائٹ کمپنی نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور بہادر کوہ پیماؤں سے […]

پانچ سالہ دور اقتدار میں (ن) لیگی قیادت چوہدری نثار پر کس طرح مہربان رہی؟

پانچ سالہ دور اقتدار میں (ن) لیگی قیادت چوہدری نثار پر کس طرح مہربان رہی؟

راولپنڈی: وفاقی وصوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ سے سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز لینے والے چودھری نثارعلی خان کا اقتدار ختم ہونے پر مسلم لیگ ن کی قیادت سے اختلاف سامنے آگیا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ضلع بھر کے تمام ارکان اسمبلی سے زائد فنڈز لئے اور  سرکاری مشینری کو اپنی […]

مگرمچھ کی موجودگی میں ڈائیونگ کا مظاہرہ

مگرمچھ کی موجودگی میں ڈائیونگ کا مظاہرہ

لاہور: یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کوسمندر، جھیل، دریا و تالاب کی گہرائیوں میں ڈائیونگ کرتے دیکھا ہوگا اور اس دوران اگر مگرمچھ کی انٹری ہوجائے تو یقیناً یہ کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔منظر میں نظر آنیوالے اس کھلاڑی کی ہمت و مہارت کی داد دینا پڑے گی جو خونخوار مگرمچھ […]

پلاسٹک کے کھلونے خوبصورت فرنیچر میں تبدیل

پلاسٹک کے کھلونے خوبصورت فرنیچر میں تبدیل

لاہور: بچوں کے کھلونے زیادہ تر پلاسٹک سے بنائے جاتے ہیں جو خراب ہو جانے یا ٹوٹ جانے کے بعد پھینک دئیے جاتے ہیں تاہم بیلجیئم کی ایک کمپنی نے ان کھلونوں کو ری سائیکل کر کے نئی زندگی دیدی۔ایکو برڈی نامی یہ کمپنی بچوں کے پرانے کھلونے جمع کرتی ہے اس کمپنی کے ارکان مختلف […]

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

لاہور:  برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے مٹی اور کیچڑ سے بنے ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ایسکس کے پرومنیڈ پارک میں منعقد ہونے والی سالانہ مڈ ریس میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور پانی، کیچڑ، مٹی سے بنے دشوار […]

تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال جنون میں مبتلا، انسانوں کو ہرا دیا

تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال جنون میں مبتلا، انسانوں کو ہرا دیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال ورلڈ کپ جنون میں مبتلا ہو گئے، تھائی دارالحکومت میں ہاتھیوں نے انسانوں کیخلاف میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔فٹبال ورلڈ کپ کا جوش ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، انسان تو انسان جانور بھی کھیل میں پیچھے نہیں رہے۔ تھائی لینڈ میں ہاتھیوں اور انسانوں میں […]

شیخ زاید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فلم تیار

شیخ زاید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فلم تیار

متحدہ عرب امارات کے شیخ زاید کو خراج تحسین پیش کرنے لئے بنائی جانے والی فلم میں کروڑ پتی بھارتی بزنس مین مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔ اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ23 ممبر کرو نے فلم کو دو دن میں شوٹ کیا ہے۔ ’استعماریہ‘ نامی اس فلم میں دبئی میں مقیم بھارتی بزنس […]