counter easy hit

تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال جنون میں مبتلا، انسانوں کو ہرا دیا

بنکاک: تھائی لینڈ کے ہاتھی بھی فٹبال ورلڈ کپ جنون میں مبتلا ہو گئے، تھائی دارالحکومت میں ہاتھیوں نے انسانوں کیخلاف میچ Thailand elephants also beat humans, suffering from footballمیں کامیابی حاصل کر لی۔فٹبال ورلڈ کپ کا جوش ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے، انسان تو انسان جانور بھی کھیل میں پیچھے نہیں رہے۔ تھائی لینڈ میں ہاتھیوں اور انسانوں میں فٹبال میچ کا انعقاد ہوا، دلچسپ مقابلے میں ہاتھی دو ایک سے جیت گئے، تھائی دارالحکومت میں منفرد میچ جوئے کے خلاف آگاہی مہم کا حصہ تھا۔