counter easy hit

بدین میں سندھی ثقافتی دن کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر

بدین میں سندھی ثقافتی دن کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر

ضلع بدین میں تین دسمبر کو منائے جانے والے سندھی ثقافتی دن کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں مختلف نجی و سرکاری اسکولوں میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ سندھی ثقافت کے اظہار کا دن تو 3 دسمبر مقرر کیا گیا ہے مگر اس دن کے حوالے […]

ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا انعقاد

ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا انعقاد

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹس کی نمائش کا آغاز کردیا گیا ہے جہاں دنیا بھرکے مشہور کمپنیوں کے نت نئے ذہین روبوٹس سمیت مختلف ڈرونز بھی نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔ روبوٹس سے سجے اس میلے میں شہریوں سمیت دنیا بھر سے لو گ بڑی تعداد میں یہاں شرکت کے […]

امریکا کی پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

امریکا کی پشاور میں دہشت گرد حملے کی مذمت

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس موقع پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم حملےمیں شہید افراد کےاہل خانہ سے اظہار یکجہتی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

پشاور زرعی انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج

پشاور زرعی انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے زرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردی کے حملے کا مقدمہ درج کرلیا جب کہ تعلیمی ادارے کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ پشاور کے ایگریکلچر ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ پرگزشتہ روز کیے جانے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے […]

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

چوہے اگر گھر کا راستہ دیکھ لیں تو وہ نہ صرف آپ کی گھر کی چیزوں کو بلکہ خود آپ کی صحت کو بھی براہ راست نقصان پہنچاتے ہیں لیکن کچھ گھریلو ٹوٹکوں سے آپ اپنے گھرسے چوہوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔ پودینے کا تیل چوہوں کو پودینے کی تیل کی خوشبو بالکل بھی پسند نہیں […]

انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا

انجلینا جولی بننے کے چکر میں خوبرو لڑکی نے اپنا حلیہ بگاڑ دیا

نیو یارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کی ایرانی مداح نے اپنی آئیڈیل جیسا دکھنے کے چکر میں 50 سرجریاں کرواکر اپنا چہرا بگاڑ دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی 19 سالہ لڑکی جو نہ صرف خود کو ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی کا بہت بڑا مداح کہتیہے بلکہ اپنی اسکرین آئیڈیل جیسا دکھنا […]

دنیا کا منفرد علاقہ جہاں خواتین کا راج ہے, ویڈیو لنک میں

دنیا کا منفرد علاقہ جہاں خواتین کا راج ہے, ویڈیو لنک میں

ایسٹونیا: دنیا میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں زندگی کے تمام معاملات خواتین سنبھالتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق زندگی کے تمام معاملات خواتین کے سنبھالنے کی وجہ یہ نہیں کہ ان خواتین کو مردوں سے کوئی پرخاش ہے بلکہ مہینے کے آخر میں علاقے کے تمام مرد ماہی گیری کے لیے اپنے گھروں سے دور چلے […]

موزے کی بدبو پر بھارتی شہری گرفتار

موزے کی بدبو پر بھارتی شہری گرفتار

نئی دھلی: بھارت میں بدبودار موزے پہننے والے شخص کو حوالات کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ دھرم شالہ سے دارالحکومت دہلی جانے والے 27 سالہ پرکاش کمار نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جسے مسافروں کی شکایت پر حوالات میں بند کردیا گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے […]

ربڑ بلٹ

ربڑ بلٹ

وطن عزیز کے حالات کچھ ایسے ہیں کہ کسی موضوع پر لکھنے سے پہلے سو بار سوچنا پڑتا  ہے۔ اپنے تعارف میں یہی لکھوں گا کہ میں صحافت کا طلب علم ہوں اور اس بات پر فخر کرتا ہوں کہ اپنی جماعت کا سب سے کرپٹ ترین طالب علم  ہوں۔ فخر اس لئے ہے کہ […]

چمکتا بھارت اور بھارتی بچوں کی زبوں حالی

چمکتا بھارت اور بھارتی بچوں کی زبوں حالی

پچھلے کچھ برس سے بھارتی معیشت کی معاشی ترقی کے ڈھول پیٹے جارہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا میں بالعموم اور بھارتی میڈیا میں بہت کچھ لکھا اور دکھایا جارہا ہے۔جس میں بھارت کا روشن چہرہ ہی دکھایا جارہا ہے۔ “شائننگ انڈیا”  ہو  یا “من موہن سنگھ کی معاشی اصلاحات”  یا پھر موجودہ  “مودی حکومت”  کی […]

مذہبی جماعت کا مال روڈ دھرنا ختم کرنے کا اعلان

مذہبی جماعت کا مال روڈ دھرنا ختم کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مال روڈ پر موجود تحریک لبیک یارسول اللہ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت پنجاب اور مال روڈ چیئرنگ کراس پر بیٹھے دھرنا قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دونوں کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا اور دھرنے کی قیادت کرنے والے […]

خیبر پختونخوا میں آج تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے

خیبر پختونخوا میں آج تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلان کیا کہ آج ہفتہ کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ اسپیشل سیکرٹری محکمہ تعلیم خالد خان کے مطابق زرعی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گرد حملے کے بعد صوبے میں ہفتہ کو اسکول بند کرنے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ خالد خان کے […]

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نےچھ ایٹمی آبدوزوںکی تیاری شروع کردی ،روس کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بھارتی بحریہ نےایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار […]

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا کوئٹہ میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا کوئٹہ میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

پشتون خوا ملی عوامی پارٹی آج کوئٹہ میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے سابق وزیراعظم نواز شریف بھی خطاب کریں گے۔جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ممتاز علمی ،ادبیشخصیت اور قوم پرست سیاست داں عبدالصمدخان اچکزئی کی برسی کےحوالےسے آج کوئٹہ میں پشتونخواہ میپ کے زیر اہتمام ایوب اسٹیڈیم میں […]

نواز شریف، مریم، صفدر اور اسحاق ڈار کیخلاف سماعت پیر کو ہوگی

نواز شریف، مریم، صفدر اور اسحاق ڈار کیخلاف سماعت پیر کو ہوگی

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف تین ، بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے خلاف ایک ، ایک نیب ریفرنس کی سماعت پیر کو احتساب عدالت میں ہو گی۔ نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنا کی نئی درخواستوں جبکہ اسحاق ڈار کو اشتہاری ملزم […]