counter easy hit

معروف قانون دان اور صحافی اصغر علی مبارک کے چھوٹے بھائی شہید مظہرعلی مبارک کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور مجلس عزا کا اہتمام 25 دسمبر کو هو گی

معروف قانون دان اور صحافی اصغر علی مبارک کے چھوٹے بھائی شہید مظہرعلی مبارک کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور مجلس عزا کا اہتمام 25 دسمبر کو هو گی

،،راولپنڈی (.پ ر ). شہید مظہرعلی مبارک کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی ،نعت خوانی ،مرثیہ خوانی اور مجلس عزا مورخہ 25 دسمبر2017 کو دن دس بجے برمکان ڈاکٹر مبارک علی، شہید مظہرعلی مبارک روڈ نزد علی کلینک محلہ نواب کالونی ڈھوک حسوراولپنڈی پر شروع هو گی ریسکیو 1122راولپنڈی کے سابق ای ایم ٹی […]

سچن ٹنڈولکر کو راجیہ سبھا میں بولنے نہیں دیا گیا

سچن ٹنڈولکر کو راجیہ سبھا میں بولنے نہیں دیا گیا

کرکٹ کے میدان میں حریف بولرز کو اپنی بیٹنگ سے خاموش کرانے والے بھارتی اسٹار بلے باز راجیہ سبھا میں اپنے ڈیبیو اجلاس میں خاموش کھڑے رہ گئے، اپوزیشن نے انہیں بولنے نہیں دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے کرکٹ اسٹار اور رکن پارلیمنٹ سچن ٹنڈولکر ایوان بالا میں اپنی پہلی تقریرمیں بھارت میں کھیلوں […]

چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم

ملتان میں احتجاجی وکلا کے مطالبات مان لیے گئے ،چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ پرانی عدالتیں 10 روز میں بحال کردی جائیں۔چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرارلاہورہائیکورٹ خورشیدانوررضوی پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کھیتوں میں جاکرجوڈیشل کمپلیکس […]

کراچی : اربوں روپے کے 8 بڑے پارکوں پر قبضے کاا نکشاف

کراچی : اربوں روپے کے 8 بڑے پارکوں پر قبضے کاا نکشاف

اربوں مالیت کے کراچی کے 8بڑے پارکوں پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔پارکوں میں ہل پارک، عزیز بھٹی پارک، جھیل پارک، سٹی پارک سمیت دیگر شامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق تمام پارکوں پر چائنا کٹنگ اور غیر قانونی الاٹمنٹ کی گئی۔ہل پارک پر کے ڈی اے نے 42 اور پی ای سی ایچ ایس نے 7 […]

حکومت کو 30 دن میں چیئرمین پی ٹی اے مقرر کرنے کی ہدایت

حکومت کو 30 دن میں چیئرمین پی ٹی اے مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کوہدایت کی ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا نیا چیئرمین تیس روز کے اندر مقرر کیا جائے۔ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی اے کا عہدہ نہ چھوڑنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے وفاقی حکومت کو ہدایت جاری کی کہ پی ٹی اے کا نیا چیئرمین […]

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع میں 108 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع میں 108 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں 108 خالی بلدیاتی نشستوں پرضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے،ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے4لاکھ 84 ہزارووٹرزرجسٹرڈ ہیں، پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ مانسہرہ کی 3تحصیلوں میں8ولیج کونسلوں میں ضمنی انتخابات کے لیے 37پولنگ اسٹیشنز پر135پولیگ بوتھ بنائے گئےہیں جن پر صبح8بجے سے پولنگ کا […]

متروکہ وقف بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا

متروکہ وقف بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا

متروکہ وقف املاک بورڈ لاہور میں اے کیو خان اسپتال تعمیر کرے گا ، بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ کی کامیابی کے لئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھرپور تعاون کریں گے۔ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے لاہورمیں چیئرمین متروکہ واقف املاک بورڈ صدیق الفاروق سے ملاقات کی،جس میں راوی روڈ پر […]

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کی کامیابی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اعلامیے سے متنازع فہرست خارج

پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی مل گئی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اعلامیے میں شامل دہشت گردوں کی متنازع فہرست کو پاکستان کے اعتراض پر نکال دیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت اس فہرست کو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا ،متنازع فہرست کو امرتسراجلاس میں اعلامیے […]

ستر سال سے مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہورہا،مصطفیٰ کمال

ستر سال سے مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہورہا،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ستر سال سے مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں ہورہا، پاکستان کے اہم ذمے داروں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اس مائنڈ سیٹ سے نقصان ہوگا۔نیب دفتر میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ مجھے اس طرح ڈیل […]

چائنا کٹنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے، فاروق ستار

چائنا کٹنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے، فاروق ستار

ايم کیو ايم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں چائنا کٹنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے، جو ملوث ہو اُسے سزا دی جائے۔انہوں نے مسمار کئے گئے مکانات اور شادی ہالز کے متاثرین کی قانونی مدد اور ہفتے کو ان کے حق میں مظاہرے کا اعلان بھی […]

وزیراعظم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں فاٹا اصلاحات معاملے پرمولانا فضل الرحمان اور دیگرکے تحفظات دورکرنے پراتفاق کیا گیا۔ملاقات میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین سے رابطے تیزکرنے پر بھی غور کیا گیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی […]