counter easy hit

اوکاڑہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد جاں بحق

اوکاڑہ: شنکر داس کے قریب دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس اردو نیوزکے مطابق اوکاڑہ کے علاقے شنکر داس میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شوکت اٹھوال اور ظفراٹھوال کے مابین زمین کا […]

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

اسکردو: سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی […]

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادر میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس لے لیا ہے۔ یساردو نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادرمیں صنعتی اور تجارتی اراضی میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ جاوید اقبال نے کہا ہے […]

امریکا کا ایران میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کا اعلان

امریکا کا ایران میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کا اعلان

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ […]

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پی ایس […]

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی کی دوستی میں تبدیل ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان محبت اور اتفاق […]

ہر سال 1600 بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف

ہر سال 1600 بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف

نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہرسال ایک ہزارچھ سو بھارتی فوجی اپنے ہی ہاتھوں زندگیوں کا خاتمہ کرتے ہیں، گزشتہ 9 سالوں میں ایک ہزار بائیس فوجیوں نے خودکشیاں کی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں ہر سال 1600 فوجی جوان جنگ کے بغیر ہی مارے جاتے […]

ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں، ناصرحسین شاہ

ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں، ناصرحسین شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں۔ کراچی:  کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصرحسین شاہ نے کہا کہ کراچی کے سارے کام جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق ناظم نعمت اللہ خان نے شروع کئے لیکن نام نہاد […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مرکزی ملزم رحمان بھولا اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مرکزی ملزم رحمان بھولا اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا

 کراچی:سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم رحمان بھولا نے اپنے اعترافی بیان سے مُکرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت میں پیش کیا گیا بیان زبردستی لیا گیا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران واقعے کے مرکزی ملزم رحمان بھولا نے ملزم رضوان […]

تھائی لینڈ کے ڈبل شاہ کو 13 ہزار سال کی قید کی سزا

تھائی لینڈ کے ڈبل شاہ کو 13 ہزار سال کی قید کی سزا

بنکاک: تھائی عدالت نے فراڈ کے ایک مجرم کو 13 ہزار 275 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے فراڈ کے مجرم کو 13 ہزار 275 سال کی قید کی سزا سنادی۔ 34 سالہ پوڈٹ کیتیتھڑ اڈلوک پر لوگوں سے رقم بٹورنے اور انہیں دھوکا دینے کا الزام […]

روس ترکی کو دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم فراہم کرے گا

روس ترکی کو دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن میزائل سسٹم فراہم کرے گا

 انقرہ: ترکی اورروس کے درمیان زمین سے فضا میں مارکرنےوالے دنیا کے خطرناک ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی اور روس کے درمیان زمین سے فضا میں مارکرنےوالے میزائل ’ایس400‘ دفاعی نظام کی خریداری سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کردیے […]

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

 لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔   یس اردو نیوز کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا کہ عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس کا مقصد سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بنیاد بنا کر ن لیگ کی […]

شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

 اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے اور اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِخیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران […]

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے جب کہ احتجاج پر قابو پانے کے لیے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں ایک ہی ہفتے میں انڈوں کی قیمتیں دو گنا ہونے اور ایرانی صدر کی جانب سے آئندہ بجٹ میں دیگر ممالک جانے والے […]

ابھی ابھی تو یہاں تھے، کہاں گئے وہ لوگ؟

ابھی ابھی تو یہاں تھے، کہاں گئے وہ لوگ؟

کچھ دن قبل مال روڈ لاہور سے اتفاقاً گزرا تو میری نظر فیروز سنز کی تاریخی عمارت پر پڑی۔ دکان چونکہ ایک عرصے سے بند ہے تو عمارت انتہائی خستہ حالت اختیار کرچکی ہے۔ فیروز سنز، غلام رسول بلڈنگ میں موجود ہوا کرتی تھی۔ اس عمارت کی حالت دیکھ کر مجھے فیض صاحب کا وہ مصرع ’’ہم […]