counter easy hit

خیبر پختونخوا میں آج تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلان کیا کہ آج ہفتہ کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔

Today, all academic institutions will open in Khyber Pakhtunkhwaاسپیشل سیکرٹری محکمہ تعلیم خالد خان کے مطابق زرعی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گرد حملے کے بعد صوبے میں ہفتہ کو اسکول بند کرنے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔ خالد خان کے مطابق ہفتہ کو صوبے کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔