counter easy hit

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

لاہور: قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کرقومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں آف اسپنر نے کہا کہ اس سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ […]

سینیارٹی نظرانداز، لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت بھارتی فوج کے نئے سربراہ نامزد

سینیارٹی نظرانداز، لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت بھارتی فوج کے نئے سربراہ نامزد

نئی دلی: مودی حکومت نے فوج کے اعلیٰ عہدے پر تقرری کے لئے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت کو نیا آرمی چیف نامزد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ 31 دسمبر کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے جن کی جگہ حکومت نے سینیارٹی کو نظرانداز کرتے ہوئے […]

پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد طے کیا ہے کہ اگر مودی حکومت نے سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کو نشانہ […]

برسبین ٹیسٹ؛ چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا

برسبین ٹیسٹ؛ چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث ایک بار پھر روک دیا گیا

برسبین: برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچ دوسری بار روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین کے وولین گابا اسٹیڈیم پر کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان […]

یمن میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 30 فوجی ہلاک

یمن میں فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 30 فوجی ہلاک

عدن: یمن کے شہر عدن میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں کم از کم 30 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر عدن میں واقع ایک فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ یمن کے عسکری حکام کے […]

کراچی میں بلوچ کالونی پل کے غیرفعال حصے کو گرانے کا کام جاری

کراچی میں بلوچ کالونی پل کے غیرفعال حصے کو گرانے کا کام جاری

 کراچی: شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے جس کے باعث سڑک کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں شارع فیصل پر واقع بلوچ کالونی پل کے کئی سال سے غیر فعال حصے کو گرانے کا کام جاری ہے، پل […]

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان: سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ دہشت گردوں کے 4 ساتھی فرار ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے رکھ روجھان میں 9 سے 10 دہشتگردوں کی موجودگی […]

دنیا کے 11 مہنگے ترین مکانات اور ان کے مکین

دنیا کے 11 مہنگے ترین مکانات اور ان کے مکین

لندن: دنیا کے انتہائی امیر ترین اور با اثر افراد کے مکانات کی قیمتیں اور وہاں موجود آسائشیں آپ کے ہوش اُڑادینے کے لیے کافی ہیں جب کہ ان مکانات میں رہنے والے افراد بھی خاص اور پوری دنیا میں اپنا غیرمعمولی اثرورسوخ رکھتےہیں۔ 11:کریسپی ہکس اسٹیٹ: 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اس مکان کو آرکیٹیکٹ […]

برطانوی خاتون نے1منٹ میں 923ٹائلز توڑ ڈالیں،ریکارڈ قائم

برطانوی خاتون نے1منٹ میں 923ٹائلز توڑ ڈالیں،ریکارڈ قائم

یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے ، لیکن برطانیہ کی فولادی ہاتھ والی خاتون نے سیکڑوں ٹائلز توڑنے کا حیرت انگیزمظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 40سالہ لیزا ڈینس نامی خاتون نے اپنے فولادی ہاتھ سے ایک منٹ میں 923روف ٹائلزتوڑنے کا عملی مظاہرہ کیااور اپنا […]

وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا مظاہرہ

وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا مظاہرہ

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے معذور شخص نے اپنی وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے یہ ثابت کردیا کہ معذوری مجبوری نہیں ہوتی۔ واضح رہے 33سالہ لائی چی وائی نامی ایتھلیٹ ایک کار حادثے میں چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا تھا۔ Post Views – پوسٹ […]

مراکش: کلہاڑی و ہتھوڑی سے بال کاٹنے والا حجام

مراکش: کلہاڑی و ہتھوڑی سے بال کاٹنے والا حجام

یوں تو قینچی سے بال کاٹنے والے حجام آپ نے دیکھے ہی ہوں گے۔ لیکن جناب اب بال کاٹنے کیلئے قینچی کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔ مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک ہیر ڈریسر، جو بال کاٹنے کیلئے قینچی کا نہیں بلکہ کلہاڑی اور ہتھوڑی کا استعمال کرتا ہے۔ بال کاٹنے کا منفرد انداز اپنائے […]

سائنسدانوں نے عمر کے اثرات کو روکنا ممکن کردیا

سائنسدانوں نے عمر کے اثرات کو روکنا ممکن کردیا

سائنسدانوں نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے بڑھاپے سے جوانی کی طرف پلٹنے کا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے۔ جس سے زندگی کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیات کو دوبارہ جوان کرنے کے طریقہ کار کے ذریعے برطانیہ میں تناسب کے اعتبار سے اوسط عمر 108 سال تک ہوسکتی […]

ارب پتی نے ہزاروں عرب نوجوانوں کی زندگی بدلنے کا بیڑا اٹھا لیا

ارب پتی نے ہزاروں عرب نوجوانوں کی زندگی بدلنے کا بیڑا اٹھا لیا

ایک ارب پتی نے تعلیم کے ذریعے پندرہ ہزار عرب نوجوانوں کی زندگی تبدیل کرنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ یہ ارب پتی شخص ال غُریر فاونڈیشن کے سربراہ عبدالعزیز الغریر ہیں، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے تعلیمی سسٹم میں مفت تعلیم کے لیے طلبا کے انتخاب کی دو شرائط […]