counter easy hit

برطانوی خاتون نے1منٹ میں 923ٹائلز توڑ ڈالیں،ریکارڈ قائم

British woman broke 923 tiles in 1 minute, set a new records

British woman broke 923 tiles in 1 minute, set a new records

یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے ، لیکن برطانیہ کی فولادی ہاتھ والی خاتون نے سیکڑوں ٹائلز توڑنے کا حیرت انگیزمظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 40سالہ لیزا ڈینس نامی خاتون نے اپنے فولادی ہاتھ سے ایک منٹ میں 923روف ٹائلزتوڑنے کا عملی مظاہرہ کیااور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا۔واضح رہے تائیکوانڈو کی ماہر برطانوی خاتون اس سے قبل بھی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website