counter easy hit

سائنسدانوں نے عمر کے اثرات کو روکنا ممکن کردیا

Scientists possible to prevent the effects of aging

Scientists possible to prevent the effects of aging

سائنسدانوں نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے بڑھاپے سے جوانی کی طرف پلٹنے کا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے۔ جس سے زندگی کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ خلیات کو دوبارہ جوان کرنے کے طریقہ کار کے ذریعے برطانیہ میں تناسب کے اعتبار سے اوسط عمر 108 سال تک ہوسکتی ہے۔کیلیفورنیا کے سالک انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے جنیاتی اظہار کے وقفے کا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے، جس کے ذریعے بڑھاپے کے اثرات کو ذائل کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے اپنا تجربہ انسانی جلد کے خلیوں پر کیا، جو دوبارہ جوان لگ رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑھتی عمر کے ساتھ دل کے امراض، کینسر اور دماغی امراض میں اضافہ ہوتا ہے، تاہم اس عمل کے ذریعے ان اثرات پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website