counter easy hit

برطانوی چینل پر ’’اجنبی جڑواں افراد‘‘ نے سب کو حیران کردیااس پروگرام میں مرد اور بوڑھے افراد بھی دکھائے گئے ہیں جو ایک دوسرے کے ہم شکل جڑواں لگتے ہیں اور ان کی مشابہت دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی ہے۔

برطانوی چینل پر ’’اجنبی جڑواں افراد‘‘ نے سب کو حیران کردیااس پروگرام میں مرد اور بوڑھے افراد بھی دکھائے گئے ہیں جو ایک دوسرے کے ہم شکل جڑواں لگتے ہیں اور ان کی مشابہت دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی ہے۔

لندن: بی بی سی چینل فور کے ایک پروگرام ’’ میرا اجنبی جڑواں‘‘ مائی ٹوِن اسٹرینجر نے دنیا کو اس وقت حیران کردیا جب اس کے پروگرام میں درجنوں ایسے افراد کو پیش کیا گیا جو ایک دوسرے کو جانتے نہ تھے لیکن ساتھ بیٹھنے پر ہم شکل اور ہم بدن جڑواں دکھائی دیتے ہیں۔ اس […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ پاکستان کا بھارت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل کرنے سے انکار

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس؛ پاکستان کا بھارت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل کرنے سے انکار

امرتسر: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی حکومت کی جانب سے دیئے گئے شیڈول پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کانفرنس کے اختتام […]

بھارت سے نوازشریف کی دوستی پاکستان کومہنگی پڑرہی ہے، تحریک انصاف

بھارت سے نوازشریف کی دوستی پاکستان کومہنگی پڑرہی ہے، تحریک انصاف

 اسلام آباد: ترجمان پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر چلنا ہمارے لیے نقصان دہ ہوگا جب کہ وزیراعظم نواز شریف کی بھارت سے دوستی پاکستان کو مہنگی پڑ رہی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ […]

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاک بھارت فائنل معرکے کے لیے میدان سج گیا

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ، پاک بھارت فائنل معرکے کے لیے میدان سج گیا

بینکاک: ویمنز ایشیا کپ ٹوئنٹی 20 میں پاک بھارت فائنل معرکے کیلیے میدان سج گیا، گرین شرٹس نے میزبان تھائی لینڈکو 5 وکٹ سے مات دے کر اتوار کو شیڈول ٹرافی میچ میں جگہ بنائی، دوسرے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے پچھاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ […]

اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نے خودکشی کرلی

اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نے خودکشی کرلی

شملہ: بالی ووڈ میں ڈمپل گرل  کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نتین چوہان  نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نتین چوہان نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی جب کہ خودکشی کا واقعہ جمعے کے […]

کرنسی بحران، بھارتی بینکوں کا پاکستانی سفارتکاروں کو تنخواہیں دینے سے انکار

کرنسی بحران، بھارتی بینکوں کا پاکستانی سفارتکاروں کو تنخواہیں دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی بینک نے پاکستانی سفارت کاروں کو تنخواہوں کی مد میں جمع کردہ ڈالر چیک کیش کرنے سے انکار کر دیا جس پر پاکستانی سفارتی مشن نے احتجاجی نوٹ بھارتی دفتر خارجہ میں جمع کرادیا۔ بھارتی حکام نے پیش آنیوالی صورتحال پر نوٹوں کے بحران کا جواز پیش کیا ہے جبکہ پاکستان ہائی کمیشن […]

بہاول نگرمیں مکان کی چھت گرنےسے باپ بیٹی جاں بحق

بہاول نگرمیں مکان کی چھت گرنےسے باپ بیٹی جاں بحق

بہاول نگر: محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق جب کہ ماں زخمی ہوگئی۔ بہاول نگرمیں محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 6 ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔  پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کوطبی امداد کے لیے لاہورمنتقل کردیا گیا […]

پاکستان کے لیے 90 کروڑ کی امریکی امداد، آدھی رقم حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط

پاکستان کے لیے 90 کروڑ کی امریکی امداد، آدھی رقم حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے611ارب ڈالر کا  دفاعی بل (نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ) منظور کر لیا۔ بل میںپاکستان کیلیے مختص 90کروڑ ڈالر کی امداد میں سے 45کروڑ ڈالر امداد حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط کی گئی ہے۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس بل کی رُو سے2017ء کے بجٹ میں […]

پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

امرتسر: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے۔ بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان میں پائیدار امن، ترقی و استحکام پر تبادلہ […]

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں صبح  10 بج کر 50 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 4.1 اور زمین میں اس […]

میرے پاکستان آنے پرباطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں، طاہرالقادری

میرے پاکستان آنے پرباطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں، طاہرالقادری

 کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات پریشان کن ہیں اور میرے وطن واپس آنے پر باطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ سے پرانی یادیں وابستہ ہیں، اہلیان سندھ کوثقافت کے دن کے موقع […]

امریکا میں کنسرٹ کے دوران آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

امریکا میں کنسرٹ کے دوران آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک کنسرٹ کے دوران آتشزدگی کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے اوکلینڈ میں ایک کنسرٹ کے دوران آرٹسٹ پرفارم کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہال […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارت اور افغانستان کی پاکستان کے خلاف زہر افشانی

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارت اور افغانستان کی پاکستان کے خلاف زہر افشانی

امرتسر: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی معاونت اور سرپرستی کا الزام عائد کیا اور کہا کہ دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا دوسرے روز […]