counter easy hit

بہاول نگرمیں مکان کی چھت گرنےسے باپ بیٹی جاں بحق

Roof collapse in the Bahawalnagar Father and daughter kills

Roof collapse in the Bahawalnagar Father and daughter kills

بہاول نگر: محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق جب کہ ماں زخمی ہوگئی۔

بہاول نگرمیں محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 6 ماہ کی بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔  پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کوطبی امداد کے لیے لاہورمنتقل کردیا گیا جب کہ لاشوں کوبھی کاغذی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website