counter easy hit

پشاور: معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

پشاور کے علاقے ریگی میں اینٹوں کے معاملے پر شروع ہونی والی تکرار پر2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور

PESHAWAR: On minor dispute, 2 people killed

PESHAWAR: On minor dispute, 2 people killed

8 زخمی ہوگئے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ،پولیس کے مطابق 2 گروپوں میں اینٹوں کی ملکیت پر تنازع چل رہا تھا۔

اس میں آج شدت آئی اور تکرار کے دوران ایک گروپ کی جانب سے گوہر نامی شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس پر مخالف گروپ نے بھی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website