counter easy hit

نئے آرمی چیف جنرل راحیل کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، خواجہ آصف

The new army chief will move farward the Raheel sharif's mission, Asif

The new army chief will move farward the Raheel sharif’s mission, Asif

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ اورجنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کے لیے 5 جنرلز کے نام آگے بھجوائے گئے تھے جن میں سے وزیراعظم نوازشریف نے مشاورت سے فیصلہ کیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: یونس کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چوتھی بار ناکام

خواجہ آصف نے کہا کہ نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قوم حکومت اور فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website