counter easy hit

ہمارا قائد تو جرنیل بھی نہیں ہے

ہمارا قائد تو جرنیل بھی نہیں ہے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری روءف کلاسرہ کمال کے جرنلسٹ ہیں اللہ تعالی سچ بولنے کے ہنر سے نواز رکھا ہے معاف کسی کو نہیں کرتے۔اس روز انہوں نے آرمی چیف پر ایک سوال داغ دیا کہ ٦ ستمبر کی محفل مین رحمان ملک کا کیا کام؟ رحمان ملک پر بڑے الزامات ہیں کرپشن آئی ایس […]

احتجاج پارک

احتجاج پارک

تحریر : حفیظ خٹک اپنی بات کرنا اپنا موقف سامنے رکھنا ،مطالبہ کرنا ، احتجاج کرنا، پرامن اور پرتشدد مظاہرہ کرنا ہر شہری کا حق ہے ۔ اپنے اس حق کو شہری جہاں چاہے استعمال کرسکتا ہے تاہم اس مقصد کیلئے سب سے نمایاں اور اہمیت کی حامل جگہ پریس کلب ہوتا ہے جہاں پر […]

محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے، ڈاکٹر مسفر حسن

محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے، ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے: محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے۔ انکی سیاسی بصیرت سے مسلمانان ہند نے چند سالوں میں نقشہ تبدیل کر دیا ۔ طاغوتی طاقتوں کے پیروکاروں نے پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کیں۔ مسئلہ کشمیر کا واحد حل قائد اعظم محمد علی جناح کی کشیر پالیسی اپنانے میں […]

سینئر کشمیری صحافی اسرار احمد خان کا کشمیر پریس کلب وٹفورڈ میں شمیولیت کا اعلان

سینئر کشمیری صحافی اسرار احمد خان کا کشمیر پریس کلب وٹفورڈ میں شمیولیت کا اعلان

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) سینئر کشمیری صحافی “اسرار احمد خان” کا “کشمیر پریس کلب” وٹفورڈ میں شمیولیت کا اعلان-عوامی مسائل ارباب اختیار اور مسلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے کا عزم۔”کشمیر پریس کلب” وٹفورڈ صیح معنوں میں اورسیز کمیونٹی کی ترجمانی کر رہا ھے۔اسرار احمد” کا اظہار خیال۔ تفصیل کے مطابق برطانیہ میں مقیم کشمیری نثراد […]

عیدالاضحی سنت ابراھیمی کی تکمیل اور ہماری ذمہ داریاں

عیدالاضحی سنت ابراھیمی کی تکمیل اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد محبوب ظہیر آباد اسلام دین فطرت ہے اور اس کے بتائے ہوئے سارے طریقے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے ہیں۔ اللہ نے مسلمانوں کو خوشی کے جو مواقع عطا کئے ہیںوہ عیدین کے مواقع ہے۔ عیدالفطر ماہ رمضان میں روزے رکھنے کے بعد خوشی کے اظہار کا موقع ہے تو عیدالاضحی […]

گیارہ ستمبر کا حملہ اور اس کے اثرات

گیارہ ستمبر کا حملہ اور اس کے اثرات

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم دہشتگردی کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا واقعہ جس میں القائدہ سے تعلق رکھنے والے انیس دہشتگردوں نے امریکا جیسے سپر پاور ملک کے سیکیورٹی اداروں کی پول کھول کر رکھ دی۔ اور ان کی عالمی اجارہ داری کو چیلنج کر دیا یہ خودکش حملہ آور جو ایک […]

’مسلم حکمرانوں پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے‘ امام مسجد نبوی کا خطبہ حج

’مسلم حکمرانوں پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے‘ امام مسجد نبوی کا خطبہ حج

مکہ المکرمہ : مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حُمید نے اسلام کو فلاح اور کامیابی کا راستہ بتاتے ہوئے کہا کہ اسلام ایک اعتدال والا دین ہے، جو مسلمانوں کو اعتدال سے زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ صالح بن حُمید نے مزید کہا کہ […]

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل اسلام کو عیدقرباں مبارک ہو

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل اسلام کو عیدقرباں مبارک ہو

ہالینڈ: تفصیلات کے مطابق سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈکے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی نے اہل اسلام کو عید قرباں کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی سب سے عزیز ترین شے اولاد کو بھی قربان کرنے سے دریغ نہیں […]

پروفیسر اعجاز علی ارشد تدریسی خدمات کے اعتراف میں پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے سرفراز

پروفیسر اعجاز علی ارشد تدریسی خدمات کے اعتراف میں پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے سرفراز

پٹنہ : تعلیمی خدمات کے اعتراف اور طلبہ کے مستقل کو روشن وتابناک بنانے کے اعتراف میں گذشتہ دنوں پروفیسر اعجاز علی ارشد صاحب سمیت دس افراد کو خصوصی ایوارڈ سے پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سرفراز کیا گیا ،تقریب میں پٹنہ یونیورسٹی پٹنہ کے وائس چانسلروائی سیمادری،پروفیسر جے ایس راجپوت ، اور پٹنہ یونیورسٹی کے […]

سوشل میڈیا واٹس ایپ پر اردو کی نمایاں تنظیم گلوبل وادی سخن موضوعی پروگرام کا انعقاد

سوشل میڈیا واٹس ایپ پر اردو کی نمایاں تنظیم گلوبل وادی سخن موضوعی پروگرام کا انعقاد

سوشل میڈیا واٹس ایپ پر معروف اُرد’و تنظیم ”گلوبل وادیٔ سخن” کے زیرِ اہتمام شاندارعالمی مشاعرہ مشہور و معروف تنظیم ”وادیٔ سخن” کے زیرِاہتمام سوشل میڈیا واٹس ایپ پر فروغِ اردو کی غرض سے ایک عظیم الشّان عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک و بیرونِ ملک کے نامور شعراء و ادباء نیزشاعرات […]

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

تحریر: حسیب اعجاز عاشر بچوں کی پسندناپسند، ذوق، مزاج ،مخصوص سوچ، تدریجی ارتقائ، تقاضوں، نفسیات، جذبات، عادات و اطوار، احساسات، میلانات، ضروریات، فہم و ادراک ، فطری رحجانات، صلاحیتوں اور عمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے نثری و نظمی تخلیق کیے گئے ادب کو بچوں کا ادب (ادبِ اطفال) کہا جاتا ہے۔ اُردو ہو یا انگلش […]

قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں

قربانی کے جانور کو ازیت سے بچائیں، گرانے کا ماہرانہ طریقہ دیکھیں

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 426

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ایلینز کی زمین پر آمد کی ایک اور فلم ‘ ارائیول’ جلد ریلیز کی جائے گی اور ناقدین نے اسے سال کی چند بہترین فلموں میں سے ایک اور آسکر کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر ڈینس ویلینیوی جو اس سے پہلے سیکارو اور پرزنرز جیسی فلمیں بنا چکے ہیں، نے اس بار آسمان […]

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

گزشتہ چند ماہ میرے لیے مشکل رہے:عمراکمل

کراچی: ناقص ڈسپلن کے باعث 5 ماہ ٹیم سے باہر ہونے کے بعد واپسی کرنے والے نوجوان بلے باز عمراکمل کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ بڑے سخت تھے اور کسی تنازعے کے بغیر ٹیم میں واپسی ان کا مقصد ہے۔ عمر اکمل کو رواں سال ہندوستان میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد […]

پاکستان میں 5 جی سروسز جلد متعارف کرانا ممکن؟

پاکستان میں 5 جی سروسز جلد متعارف کرانا ممکن؟

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر انوشہ رحمان نے جولائی 2016 میں عزم کیا تھا کہ پاکستان فائیو جی ٹیکنالوجی اپنانے والے اولین ممالک میں سے ایک ہوگا، مگر اس حوالے سے اب تک ٹھوس اقدامات نظر نہیں آئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کے حوالے سے بھی گزشتہ دنوں یہ دعویٰ […]

’خواتین کی بات آئے تو ہندوستانی ثقافت منافق ہے‘

’خواتین کی بات آئے تو ہندوستانی ثقافت منافق ہے‘

بولی وڈ اداکارہ ریچا چڈا کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ سلوک کرنے کی بات آئے تو ہندوستانی دوہرا میعار رکھتے ہیں جو کہ منافقت ہے۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ریچا چڈا کا کہنا تھا کہ ایک ایسا ملک جہاں دیویوں کی پوجا کی جاتی ہے وہیں خواتین کو […]

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، کم از کم کچھ عرصے کے لیے تو یہ اعزاز ان سے چھن گیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی کو اس میدان میں اسپین سے تعلق رکھنے والے امانسیو اورٹیگا نے شکست دی ہے۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق امانسیو اورٹیگا کے اثاثوں […]

’فرشتے‘ یوم دفاع پر پاک فوج کی نئی فلم ایک بچی کی داستان جسکے باپ کو دہشتگردوں نے ہلاک کردیا

’فرشتے‘ یوم دفاع پر پاک فوج کی نئی فلم ایک بچی کی داستان جسکے باپ کو دہشتگردوں نے ہلاک کردیا

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر یوم آزادی کے حوالے سے چند فلمیں ریلیز کی ہیں، جن میں سے ایک فلم ضرب عضب کے سچے واقع پر بنائی گئی ہے۔ اس شارٹ فلم ’فرشتے‘ میں ایک بچی کی داستان کو پیش کیا گیا ہے جس کے والد […]

’لاہور سے آگے‘ میں صبا قمر کی بہترین اداکاری ، ہم عصر اداکارائوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

’لاہور سے آگے‘ میں صبا قمر کی بہترین اداکاری ، ہم عصر اداکارائوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

پاکستانی فلم ’لاہور سے آگے‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں اس فلم کے پہلے حصے ’کراچی سے لاہور‘ کی کچھ یادیں تازہ کردی۔ ویسے تو اس فلم کی کہانی اپنے پہلے حصے سے بلکل منفرد نظر آرہی ہے تاہم فلم کی مرکزی اداکارہ صبا قمر کے ملبوسات اور یاسر حسین کی فلم […]

عید پر کانگو وائرس سے خود کو کیسے بچائیں؟

عید الاضحیٰ پر کانگو وائرس سے لوگوں کی صحت کو سنگین خطرے کا سامنا ہے جو اب تک پاکستان بھر میں کم ازکم 28 جانوں کے ضیاع کا باعث بن چکا ہے، ماہرین نے قربانی کے مذہبی فریضے کے دوران لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے متعدد تجاویز پیش کی ہیں۔ ماہرین کے مطابق کانگو […]

پنجاب حکومت کا رینجرز آپریشن اور انڈین ایجنٹوں کے معاملے پر واویلا شروع،اہم سیاسی راہنما کا رانا ثنا اللہ کو کرارا جواب ویڈیو دیکھیں

پنجاب حکومت کا رینجرز آپریشن اور انڈین ایجنٹوں کے معاملے پر واویلا شروع،اہم سیاسی راہنما کا رانا ثنا اللہ کو کرارا جواب ویڈیو دیکھیں

سلام آباد(یس نیوز) پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں دو ماہ کے لیے رینجرز کو تعینات کرنے کی تجویر کا مقصد پہلے سے جاری محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس کے آپریشنز کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام ‘دوسرا رُخ’ میں […]

چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا! حیران کن ٹیکنالوجی ، پہلی طویل اورتیز ترین سروس

چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا! حیران کن ٹیکنالوجی ، پہلی طویل اورتیز ترین سروس

ژینگ ژو (آئی این پی ) چین کے مرکزی صوبے ہنان کے شہر ژینگ ژو اور مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ژو ژاؤ کو بہت جلد تیز رفتار ٹرین کے ذریعے ملا دیا جائے گا ، مغربی اور مشرقی علاقوں کو بڑی شمالی اور جنوبی لائنوں کے ذریعے ملایا جا ئے گا ، دونوں […]

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل جنگ سے تباہ حال ملک شام کا ہمسایہ ہونے کے باوجوداب تک خود کو اس آگ کی لپیٹ سے بچائے ہوئے تھا لیکن اب اس کے لیے ہولناک خبر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ […]