counter easy hit

کوک سٹوڈیو، چوتھی قسط ریلیز ، انڈین پاکستانی میوزک اور سنگرز کا فیوژن

کوک سٹوڈیو، چوتھی قسط ریلیز ، انڈین پاکستانی میوزک اور سنگرز کا فیوژن

لاہور(یس شوبز ڈیسک)کوک سٹوڈیو سیزن نائن کی چوتھی قسط نے  میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا، انڈین و پاکستانی میوزک اور سنگرز کا فیوژن ناظرین میں پہلے سے زیادہ مقبولیت کا باعث بن رہا ہے اللہ بالی میں نرمل رائے اور جابر عباس کی دل آویز  آوازوں نے ایک سحر باندھ رکھ اہے جس […]

موسم بدل رہا ہے پیارے, کراچی کے دروازوں پر پاکستان زندہ باد کی دستکیں

موسم بدل رہا ہے پیارے, کراچی کے دروازوں پر پاکستان زندہ باد کی دستکیں

آج کل کراچی میں جس کسی کے دروازے پر دستک ہو یا گھنٹی بجے تو اندر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند ہونے شروع ہوجاتے ہیں۔ دروازہ کھولنے والا مسلسل نعرے لگاتا ہوا آتا ہے۔ اس نیک کام سے پچھلے کئی سالوں کی کسرپوری ہورہی ہے۔ ویسے تو ایم کیو ایم کے کارکنوں نے […]

بلوچستان: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 2 مختلف واقعات میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں میں 2 کا تعلق پولیس اور ایک لیویز اہلکار شامل ہے۔ ضلع مستونگ کے سینئر پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مسلح […]

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

ٹھٹہ: سندھ کے وزیر ثقافت، سیاحت اور آثار قدیمہ سردار علی شاہ نے ہندوستانی فلم ‘موئن جو دڑو’ کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر کو تاریخی حقائق مسخ کرنے اور 5 ہزار سالہ پرانی انتہائی تہذیب یافتہ ثقافت کا مذاق اڑانے پر سندھی قوم سے معافی […]

پختونخوا میں زلزلہ، بٹگرام میں بھگڈر سے 57 زخمی

پختونخوا میں زلزلہ، بٹگرام میں بھگڈر سے 57 زخمی

پشاور(نمائندہ یس نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں زلزلے کے باعث بھگڈر مچ جانے سے 57 طلباء معمولی زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پیر 5 ستمبر کی صبح خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 4.7 شدت کا زلزلہ آیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کے […]

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

نصف صدی کے بعد پھر دنیا دیکھنے والا شخص

اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے؟ یقیناً اس کے لیے یہ جیل میں جانے سے بالکل مختلف دنیا ہوگی، کم از کم اوٹس جونسن نامی شخص کو تو یہی لگتا ہے۔ اوٹس جونسن کو 1960 […]

کپتانی کی میوزیکل چیئر کا نقصان

کپتانی کی میوزیکل چیئر کا نقصان

بدقسمتی کی انتہا دیکھیے کہ من حیث القوم ہم ہمیشہ کسی بھی بہتری کے لیے ایک سانحے کے منتظررہتے ہیں۔ اسے دلچسپ کہیے یا باعث ماتم کہ ہمیں ایک مثبت تبدیلی کی توقع ہوتی ہے وہ بھی ایک سانحے سے۔ اب آپ خود اندازہ لگائیے کہ ایسی تبدیلی بھلا کس طرح مثبت ہو سکتی ہے […]

سی پیک بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا، اختر مینگل

سی پیک بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا، اختر مینگل

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی ایم) کے صدر سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بھی حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے کالا باغ ڈیم بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک چھوٹے صوبوں کا ان کے حقوق سے محروم کرسکتا […]

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی (یس ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ اورصدر میں ریگل چوک پر بینرز آویزاں کئے گئے فوٹو: ایکسپریس کراچی: نامعلوم افراد نے سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ”جو قائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کے بینرز لگا دیئے جب کہ صدر کے علاقے ریگل چوک پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنما […]

‘تحریک انصاف غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا’، مشاہد اللہ

‘تحریک انصاف غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا’، مشاہد اللہ

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک میں دھرنوں اور احتجاج کرکے غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے جس سے وہ معاوضہ بھی حاصل کرتی ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام […]

‘ذوالفقار علی بھٹو بیمار اور استعفیٰ دینے والے تھے’

‘ذوالفقار علی بھٹو بیمار اور استعفیٰ دینے والے تھے’

لاہور: سال 2016 میں حکومت نے عوام کے منفی ردعمل سے بچنے ککیلئے نواز شریف کی بیماری کے بارے میں زیادہ تفصیلات ظاہر نہ کرنے کی ایک کوشش کی۔  اسی طرح 42 برس قبل بھی، جبکہ معلومات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنا نسبتاً آسان تھا، ایک قابل اعتماد ڈاکٹر نے کئی ماہ تک ایک پاکستانی وزیراعظم […]

امیتابھ بچن کا پوتی، نواسی کے نام کھلا خط

امیتابھ بچن کا پوتی، نواسی کے نام کھلا خط

بولی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اپنی پوتی اور نواسی سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اب یہ ان کی آنے والی فلم ‘پنک’ کا اثر ہے یا کچھ اور لیکن حال ہی میں امیتابھ نے اپنی 18 سالہ نواسی نیویا نویلی اور 4 سالہ پوتی آرادھیا کے نام ایک کھلا خط […]

محبت کی شادی کا اسلامی فارمولا

محبت کی شادی کا اسلامی فارمولا

جبری مذہب تبدیل کروانے کا مسئلہ سندھ میں غیر مسلموں، خصوصاً ہندو اکابرین اور تنظیموں کی جانب سے اکثر اٹھایا جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ جب کسی امیر ہندو گھرانے کی لڑکی مسلمان ہوجائے تو اونچی ذات کے ہندو اس پر بہت سخت احتجاج کرتے ہیں جبکہ اگر مسئلہ کسی دلت برادری […]

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

ہر سالاکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ جانب سے دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ ان شہروں کا انتخاب غذائی لاگت، ایندھن کی لاگت اور تنخواہوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ جریدے کے مطابق 2015 کا موازنہ کسی اور برس سے نہیں کیا جاسکتا کیونکہ کچھ ممالک میں اجناس کی […]

پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

کارڈف (یس ڈیسک) صوفیہ گارڈنز میں کھیلے گئے پانچویں اور سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بالاخر میزبان انگلینڈ کو شکست دیدی ہے۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 303 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ قومی ٹیم کی جانب سے کپتان اظہر علی اور شرجیل خان نے اننگز کا […]

ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں

ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان جب کسی کی تعریف کرنے پر آتے ہیں تو زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں پھر اگربات ہو اپنی ہی سابق گہری دوست ایشوریا رائے کی تو تعریف کرنے کا انداز ہی بدل جاتا ہے جہاں اداکارہ کی نئی آنے والی فلم اے دل ہے مشکل […]

کوریو گرافر بننے میں عامر خان نے بہت مدد کی: فرح خان

کوریو گرافر بننے میں عامر خان نے بہت مدد کی: فرح خان

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ میں فلموں کی کامیابی میں اہم حصہ رقص بھی ہے جس کے لیے بڑے بڑے کوریو گرافر کی خدمات لی جاتی ہیں جب کہ فلم نگری کے نامور گیتوں کے لیے فرح خان نے کوریوگرافی کے فرائض سر انجام دیئے ہیں جس میں کئی سپر ہٹ فلمیں شامل ہیں تاہم […]

کوئی میرے اور کترینہ کے رشتے کو سمجھ نہیں سکتا: رنبیر کپور

کوئی میرے اور کترینہ کے رشتے کو سمجھ نہیں سکتا: رنبیر کپور

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے بارے میں خبریں آئے روز میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں اور اب رنبیر کپور نے کترینہ کیف کے ساتھ محبت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں فلم “عجب پریم کی غضب کہانی” کے دوران ہی کترینہ سے محبت ہو گئی […]

دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں سوال شامل

دیپیکا پڈوکون سے متعلق بھارتی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں سوال شامل

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو حال ہی میں فوربز کی فہرست میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراﺅں میں دسویں نمبر پر آئی ہیں۔ اب ہندوستانی فضائیہ کے انٹری ٹیسٹ میں ان سے متعلق سوال شامل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک صارف نے بھارتی فضائیہ میں بھرتی […]

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی کا آغاز

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری میں ملوث ٹیکس دہندگان کے خلاف کارروائی شروع کر دی، اس سلسلے میں ایف بی آر کے ماتحت محکمہ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر نے 29 لاکھ 97 ہزار 929 روپے کے ٹیکس واجبات بھی وصول […]

پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے: ترک سفیر بابر گرگین

پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے: ترک سفیر بابر گرگین

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر صادق بابر گرگن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ترکی کے ساتھ باہمی اشتراک کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ لاہور میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی روابط بہتر کرنے […]

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا: دیمیتری یاف

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا: دیمیتری یاف

روس (یس ڈیسک) روس سرمایہ کاری فنڈ کے صدر کرل دیمیتری یاف نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا ۔ دیمتری یاف نے یہ بات روسی شہر ولا دی وسٹوک میں کہی جہاں انہوں نے بتایا کہ ہم ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات […]

ایف بی آر ملازمین کیلیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانی کی تجویز

ایف بی آر ملازمین کیلیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانی کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ایف بی آر ملازمین کے لیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں متعارف کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی سربراہی میں ہونے والی اس حالیہ کانفرنس میں بتایا گیا کہ ایف بی آر کے افسران و اہلکاروں […]