counter easy hit

تاریخی مارچ سے مودی کو جواب دیں گے، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کل رائیونڈ میں تاریخی مارچ کر کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو وہ جواب دیں گے جو پاکستان کے وزیر اعظم کو دینا چاہیےتھا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھارت کی جانب سے […]

قبائلی عوام کی حالت کشمیریوں سے بھی بدتر ہے،مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام کی حالت کشمیری عوام سے بھی بد تر ہے، قبائلی عوام کو افغانستان کا باشندہ قرار دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول […]

پاکستانی اداکار بالی ووڈ کا بائیکاٹ کریں،حمزہ علی عباسی

اسلام آباد : معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے پاکستانی اداکاروں سے بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے پاکستانی عوام سے بھارتی ڈرامے اور فلمیں نہ دیکھنے کی درخواست کی ہے۔   سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر جاری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں حمزہ علی […]

ہنگری: یورپی یونین پناہ گزین کوٹے کے خلاف ریفرنڈم

ہنگری کے عوام اتوار دو اکتوبر کو ایک ریفرنڈم میں ووٹ ڈالیں گے۔ امکان ہے کہ اس ریفرنڈم میں یورپی یونین کے پناہ گزین کوٹے کے منصوبے کو مسترد کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ پہلے سے تقسیم شدہ یورپ پر دباؤ میں اضافے کا سبب بنے گا۔ ہنگری میں رائے شماری کے تازہ نتائج بتاتے […]

ہوشیار۔۔ خبردار۔۔۔! دنیا کی ان مقبول ترین ہستیوںکو گوگل پر سرچ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ ایسا نہ ہو کہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑ جائے

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں مقبول ترین گلوکارائیں سلینا گومز اور ملی سائرس چاہے کتنی ہی خوبصورت یا باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے اور خطرناک وائرس […]

پاکستان کے اہم ترین شہرمیں موسیقی پرپابندی لگادی گئی ،فنکاروں کاشدید احتجاج

سوات( آن لائن )پاکستان کے اہم ترین شہرمیں موسیقی پرپابندی لگادی گئی ۔فنکاروں کاشدیداحتجاج ۔خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس کی جانب سے مقامی رقاصاؤں اور گلوکاراؤں کی جانب سے ان کی رہائش گاہوں پر رقص اور موسیقی کی محفلیں منعقد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی فنکاروں کا کہنا ہے کہ ‘اس […]

معروف بھارتی اداکارہ کا انتہائی دلچسپ انکشاف

مبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ’فورس ٹو ‘ میں جان ابراہم کے ہم پلہ انتہائی مضبوط کردار ادا کررہی ہیں، جان انہیں ایک مخصوص نام سے کیوں پکارتے ہیں اس کی وجہ بھی بتادی۔خود کو سوشل میڈیا پر’ شوٹ گن جونیئر‘ کے نام سے پہچانے جانے […]

کترینہ کیف زندگی سے آئوٹ ۔۔ پاکستانی اداکارہ اِن ۔۔۔! ماورا حسین اور رنبیر کپور کے درمیان کیا چل رہا ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین رنبیر کپور کی حقیقی پرستار نکلی‘ دونوں کی سالگرہ بھی ایک ہی دن آتی ہے یعنی 28ستمبر کو رنبیر کپور 34 سال اور ماورا حسین 24برس کی ہو گئیں۔اگر کسی اسٹار کی سالگرہ ہو تو رات کے 12 بجتے ہی کچھ نہ کچھ دھوم دھڑکا تو ہوتا ہی ہے۔اور ایسا […]

اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور (آنل ائن)ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ فرحان20سالہ اسلم50سالہ رشید24سالہ ذیشان 25سالہ ارشد اور62سالہ اکرم شامل ہیں پولیس نے جوس کارنر کے […]

دل کے مریضوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! ماہرین امراض قلب نے ایسا طریقہ علاج بتا دیا کہ ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹیو میجر جنرل(ر) ڈاکٹر اظہر محمود نے کہا ہے کہ عارضہ قلب سے محفوظ رہنے کے لئے مرٖغن غذائوں، فاسٹ فوڈ،کولا مشروبات اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کے ساتھ ساتھ ورزش کو معمول بنایا جائے۔امراض قلب کے عالمی دن کے حوالے سے پی ٹی وی سے […]

بھارتی کرکٹ بورڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ آئی سی سی ایکشن میں آگئی ۔۔۔ بھارتیوں کیلئے اب تک کی سب سے بری خبربھارتی کرکٹ بورڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ آئی سی سی ایکشن میں آگئی ۔۔۔ بھارتیوں کیلئے اب تک کی سب سے بری خبر

  نئی دہلی ( آن لائن )عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر بی سی سی آئی کے صدر انوراگ ٹھاکر سمیت بورڈ کے اعلیٰ حکام کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر بی سی سی آئی کے صدر انوراگ ٹھاکر سمیت بورڈ کے اعلیٰ حکام کے خلاف کارروائی کی […]

صورتحال انتہائی کشیدہ ۔۔۔! امریکہ نے اپنے فوجی دستے بھجوا دئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نےدہشت گردی کے خلاف جنگ اور موصل میں دہشت گردوں کے گڑھ پر حملوں کے لئے مزید600 تربیت یافتہ فوجی عراق بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے عراقی وزیراعظم نے دورہ امریکا کے دوران مزید فوجی عراق بھجوانے کی درخواست کی تھی۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق عراق بھجوائے جانے والے فوجیوں […]

انڈین آرمی نے بھارتی سیاستدانوں کوبھی ’’ماموں ‘‘بنادیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اوربھارتی فوج کی طرف سے جنگ کی دھمکیوں کاسلسلہ جاری ہے اورآج بھی بھارتی فوج نے لائن آف کنڑول فائرنگ کی دوسری طرف دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی فوج نے اپنے ہی سیاستدانوں کو ماموں بنادیا، سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ تو سامنے آیا تاہم […]

ہماری فوج نے جنگ کا فیصلہ کر لیا ہے‘‘ ہم فوج کے شانہ بشانہ ہیں ‘ بھارت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج جمعہ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے باعث پاک فوج کے دو فوجی نوجوانوں کی شہادت اور پاک بھارت میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال […]

سعودی عرب کے خلاف نیا محاذ کھولنے کی تیاریاں” امریکہ میں سب سے بڑے مسلمان ملک کے خلاف قانون تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدرباراک اوباما نے کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل پرویٹوکو مسترد کرنے کوغلطی قراردے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدرباراک اوباما نے نائن الیون بل پرویٹو کی منسوخی کو خطرناک مثال قراردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگرمقتدراعلیٰ کے استثنا کے تصورکا خاتمہ کیاجائے گا تو دنیا بھرمیں تعینات امریکی مرد […]

“بھارت سفارتی آداب بھول گیا ” پاکستانی سفیر کو واضح دھمکیاں ملنے لگیں

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط خان کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس میں انہیں فوری طور پر بھارت چھوڑ دینے کا کہا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ بھارت میں  پاکستانی ہائی کمشنر کو انتہائی مشکل حالا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے بھارتی […]

سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ ۔۔۔ آرمی چیف نے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کنٹرول لائن،ایل او سی،کیل،لیپہ سیکٹرز اور ہاٹ سپرنگ پر بھارتی جارحیت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کو وزیراعظم محمد نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا جس میں ایل او […]

پاک بھارت کشیدگی “تمہارا منہ توڑ کر رکھ دیں گے ” شاہ محمود قریشی بارڈر پر پہنچ گئے

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی طرف سے ایل اوسی پرفائرنگ کے بعد تحریک انصاف نے بھی بھارت کوسخت جواب دینے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ قو م اورسیاسی قیادت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔انہوں نے اعلان کیاکہ بھارت کویہ پیغام […]

فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ بھارت نے فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا بارڈر پر کہاں سے کہاں تک فوج لگا دی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے سنگین اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی فوج کی جانب سے بھارتی پنجاب کے سرحدی گاؤں خالی کروائے جانے کے بعد اب گجرات سے لے کر کشمیر تک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں تمام […]

لائن آف کنڑول پر فائرنگ بھارت کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے ،شہبازشریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے لائن آف کنڑول پربھارتی جارحیت پرسخت ردعمل کااظہارکیاہے ۔اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی شہبازشریف نے کہاکہ بھارتی جارحیت کی کنڑول لائن پرفائرنگ قابل مذمت ہے اوران حملوں سے یہ تاثرملتاہے کہ بھارت عالمی سطح پرناکام ہوچکاہے اوریہ بھارتی بوکھلاہٹ کامنہ بولتاثبوت ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم بھارت کے مکروہ عزائم کوبنانے کےلئے متحدہ […]

رائیونڈ مارچ :مختلف شہروں سے پی ٹی آئی قافلےروانہ

ملک کے مختلف شہروں سے پاکستان تحریک انصاف کے قافلےرائیونڈ مارچ میں شرکت کے لئےروانہ ہورہے ہیں ۔ قافلوں میں رہنما اور بڑی تعداد میں کارکن بھرپور تیاریوں کے ساتھ شریک ہیں ۔ تحریک انصاف کےکارکنوں کی رائے ونڈ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ مارچ میں شرکت کے لئے کراچی […]

پاکستان ویسٹ اینڈیز کرکٹ میچ۔۔۔! اہم ترین کھلاڑی کی واپسی۔۔مخالف ٹیم کے اوسان خطا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کردی گئی۔ٹی ٹوئنٹی کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اب ون ڈے سیریز میں ٹاکرا ہوگا، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی اور ویسٹ […]

بھارت خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے،صدر ممنون

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون کو ہوا دے کر خطے کے امن کوداؤپر نہ لگائے۔وطن عزیز کے دفاع کے لیے مسلح افواج اور عوام پوری طرح تیار ویکجان ہیں۔ صدر مملکت نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے […]

’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کا بھارتی دعویٰ پروپیگنڈا ہے، جنرل باجوہ

بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پاکستان میں ’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔                 ھارت کی وزارت خارجہ اور […]