counter easy hit

خبریں

نواز شریف بنام پرویز رشید!

نواز شریف بنام پرویز رشید!

پیارے پرویز صاحب، اسلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ حالات دن بدن بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ بیڑا غرق کرے اس احمق صحافی کا کہ جس کی وجہ سے ہمیں آج یہ دن دیکھنا پڑرہے ہیں۔ میرا خیال تھا کہ یہ کوئی انگریز ہے جو نہایت سمجھدار اور پڑھا لکھا […]

’’سینیئرز نے کہا کہ گلیشئیر پر سائیکلنگ نہیں ہوسکتی‘‘

’’سینیئرز نے کہا کہ گلیشئیر پر سائیکلنگ نہیں ہوسکتی‘‘

یہ اس خاتون کے پہلے سفر کا قصہ ہے۔ انھوں نے اپنے گھر والوں کو ایبٹ آباد جانے کا بتایاتھا لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ سائیکل پر جارہی ہیں،ایک ایسی سائیکل جو سپورٹس گئیرز والی بھی نہ تھی۔ سر پر دوپٹہ اوڑھے، پاؤں میں سادہ سلیپرز پہنے ثمر خان نے  ایبٹ آباد کی طرف […]

3 سال میں 2 بار عمرہ کرنیوالوں سے 58 ہزار فیس لینے پر احتجاج کا فیصلہ

3 سال میں 2 بار عمرہ کرنیوالوں سے 58 ہزار فیس لینے پر احتجاج کا فیصلہ

کراچی: سعودی حکومت کی جانب سے 3 سال میں ایک سے زائد بار عمرے کی ادائیگی کے لیے ویزے پر 2 ہزار ریال فیس عائد کرنے کیخلاف دنیا کے دیگر مسلم ممالک کی طرح پاکستان میں شدید عوامی ردعمل جاری ہے، عمرے کیلیے خدمات انجام دینے والی کمپنیوں نے کہا ہے کہ اگر سعودی حکومت نے […]

کراچی :1636 بچوں کا استانیوں کے ساتھ ملکر انوکھا عالمی ریکارڈ

کراچی :1636 بچوں کا استانیوں کے ساتھ ملکر انوکھا عالمی ریکارڈ

کراچی میں ایک ہزار 636 بچوں نے ایک ساتھ ہاتھ دھوکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، گلشن اقبال میں واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور میں ہونے والے ایونٹ میں 1636 طلبا نے شرکت کرکے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت میں 1410 بچوں نے ریکارڈ بنایا تھا، عالمی ادارے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جج سباسی جیمکی نے ریکارڈ […]

بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کی جماعت سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ بی جے پی سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش میں بھارت کی کچھ ریاستوں میں قبل از وقت انتخابات کراسکتی ہے ۔ کانگریس رہنما گروداس کمت کا کہنا ہے وزیراعظم مودی اور ان کی جماعت […]

دبئی ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، ویسٹ انڈیز کے6 وکٹ پر315 رنز

دبئی ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، ویسٹ انڈیز کے6 وکٹ پر315 رنز

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف6 وکٹ پر 315 رنز بنالئے ہیں۔ کالی آندھی ٹیم کی جانب سے ڈیرن براوو اور مالن سمیئولز نے نصف سنچریاں اسکور کیں ہیں۔ دبئی کے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ویسٹ انڈیز نے69 رنز ایک کھلاڑی آوٹ پر اننگز دوبارہ شروع […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم خوراک آج منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم خوراک آج منایا جائیگا

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و ذراعت کی اپیل پر ہر سال کی طرح رواں برس بھی 16اکتوبر کو عالمی یوم خوراک منایا جارہا ہے، جس کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے سماجی تنظیموں، محکمہ خوراک اور ذراعت کے زیر اہتمام مختلف […]

حیدرآباد: صاف پانی فراہم کرنیوالے تمام فلٹر پلانٹ بند

حیدرآباد: صاف پانی فراہم کرنیوالے تمام فلٹر پلانٹ بند

.حیدرآباد میں صاف شفاف فلٹر فراہم کرنے والے تمام فلٹر پلانٹ بند ہوگئے، جبکہ شہریوں کو فلٹر شدہ پانی کے نام پر شہریوں کو مضر صحت پانی فراہم کیا جارہا ہے۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے8سالوں میں پانی کی کوئی نئی اسکیم نہیں ہے۔ 35لاکھ سے زائد حیدرآباد کے شہر حیدراباد لطیف آباد اورقاسم آباد کے […]

شیخوپورہ: مبینہ سی ٹی ڈی مقابلے میں6 دہشتگرد ہلاک

شیخوپورہ: مبینہ سی ٹی ڈی مقابلے میں6 دہشتگرد ہلاک

شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں6 دہشت گرد ہلاک اور 3فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی مخبری ہونے پر فیصل آباد بائی پاس روڈ پر ناکہ لگایا گیا، جہاں ایک کار اور 2موٹر سائیکلوں پر سوار9 دہشت گردوں کو […]

لاہور: ٹرالر کی ٹکر سے اہلکار جاں بحق

لاہور: ٹرالر کی ٹکر سے اہلکار جاں بحق

.لاہور کے علاقہ گجومتہ میں ٹرالر کی ٹکر سے جیل اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جیل اہلکار محمد رفیع موٹر سائیکل پر فیروزپور روڈ گجومتہ سے گزر رہا تھا۔ ایک تیز رفتار ٹرالر نے اس کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے […]

جیالے شہید بینظیر بھٹو کا مشن جاری رکھیں، خورشید شاہ

جیالے شہید بینظیر بھٹو کا مشن جاری رکھیں، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جیالے شہید بینظیر بھٹو کا مشن جاری رکھیں گے۔ وہ دن دور نہیں جب عوام کی پارٹی واپس اقتدار میں آئے گی۔ سید خورشید شاہ نے کراچی میں بلاول چورنگی پر پیپلز پارٹی کے استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ پارٹی […]

کوئٹہ میں مرغی کا گوشت، قیمت آسمان پر

کوئٹہ میں مرغی کا گوشت، قیمت آسمان پر

کوئٹہ میں سردیاں آتے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں۔ فی کلو گوشت کی قیمت 240روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی مرغی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمت میں 40روپے کا اضافہ ہوا […]

لاس اینجلس:ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

لاس اینجلس:ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی شہر لاس اینجلس میں ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں پارٹی جاری تھی ،جس دوران یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے فائرنگ کے شبہے میں خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لیا ہے، جن […]

لاہور: اسپتال میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ نے قابو پالیا

لاہور: اسپتال میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ نے قابو پالیا

لاہور میں سروسز اسپتال کے اسٹور روم میں آگ لگ گئی ہے۔ فائربرگیڈ عملے کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال میں لگے بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی تھی، جس نے اسپتال کے قریبی اسٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے […]

امریکا میں سرجُڑے بچوں کا انوکھا آپریشن

امریکا میں سرجُڑے بچوں کا انوکھا آپریشن

امریکا میں سر جڑے ہو ئے بچوں کو کامیاب آپریشن کے بعد الگ کر دیا ہے۔ اب ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ 13مہینے کے  جاڈن اور انیاس نامی یہ دونوں بچے پیدائش کے وقت سر کے اوپری حصے سے آپس میں جڑے ہوئے تھے، جنہیں برونکس اسپتال میں 20گھنٹے کی طویل آپریشن […]

کیچ میں سرچ آپریشن میں ایک ہلاک، 10مشتبہ افراد گرفتار

کیچ میں سرچ آپریشن میں ایک ہلاک، 10مشتبہ افراد گرفتار

کیچ کے علاقے مند میں ایف سی کا سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک شرپسند ہلاک، جبکہ شرپسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ ایف سی نے 10مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ بارود بھی برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی […]

کوئٹہ: کومبنگ آپریشن کے دوران 2دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: کومبنگ آپریشن کے دوران 2دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے مختلف علاقون میں ایف سی اور پولیس کا دہشت گردوں کی تلاش کیلئے کومبنگ آپریشن کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران سبزل روڈ پر فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور پولیس رات گئے کوئٹہ کے علاقوں سبزل روڈ، کیچی بیگ، اور مشرقی […]

یمن: 2امریکی حوثی باغیوں کی قید سے رہا

یمن: 2امریکی حوثی باغیوں کی قید سے رہا

یمن میں حوثی باغیوں نے 2امریکی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے میڈیا کو بتایا کہ رہا حوثی باغیوں نے یرغمال بنائے گئے 2امریکی شہری رہا کردیے ہیں۔ رہا کیے گئے دونوں امریکیوں کو اومان منتقل کردیا گیا ہے۔ امریکیوں کی رہائی کے […]

کیپ ٹائون :شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس

کیپ ٹائون :شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس

جنوبی افریقہ میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی ریس کا انعقاد کیا گیا۔ساسول سولر چیلنج نامی اس8روزہ ریس کا آغاز پریٹوریا سے ہوا، جو کیپ ٹاؤن پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ تقریباً ساڑھے چار ہزار کلو میٹر طویل اس ریس میں جنوبی افریقہ سمیت مختلف ممالک کی تیار کی گئی، 14سولر گاڑیوں نے […]

کراچی: ٹارگٹڈ کارروائی میں 4مشتبہ ملزمان زیرحراست

کراچی: ٹارگٹڈ کارروائی میں 4مشتبہ ملزمان زیرحراست

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے4 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی پہلے سے گرفتار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی تھی۔کارروائی کے دوران لائنز ایریا میں 4مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا، حراست میں […]

امریکی بحریہ کے جنگی جہاز پر میزائل حملہ ناکام

امریکی بحریہ کے جنگی جہاز پر میزائل حملہ ناکام

بحیرہ احمر میں امریکی نیوی کے جنگی جہاز پر ایک اورمیزائل حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکی جہاز یو ایس ایس میسن پر یمن میں حوثی باغیوں کےزیر قبضہ علاقے سے متعدد میزائل فائر کیے گئے، تاہم بروقت اقدامات کے تحت میزائل حملےکو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں […]