counter easy hit

خبریں

شہید ملت لیاقت علی خان کی آج65ویں برسی منائی جا رہی ہے

شہید ملت لیاقت علی خان کی آج65ویں برسی منائی جا رہی ہے

کراچی : پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی آج پینسٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب زادہ خان لیاقت علی خان تحریک پاکستان میں قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کے دست راست اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ 2 اکتوبر 1896ءکو ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہونے […]

لاہور : بسنت کیلئے پتنگ کا سائز مقرر‘ کیمیکل ڈور‘ چرخی پر پابندی کی تجاویز

لاہور : بسنت کیلئے پتنگ کا سائز مقرر‘ کیمیکل ڈور‘ چرخی پر پابندی کی تجاویز

لاہور : زندہ دلان لاہور تیار ہو جائیں۔ بوکاٹا کے نعرے لگانے کے لیے۔ بسنت منانے کےلئے سفارشات وزیراعلی شہباز شریف کو بھجوا دی گئیں۔ پتنگوں اور گڈوں کا سائز بھی مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں اور بہار کے موسم میں سجنے والی چھتیں بسنت پر پابندی کے بعد ویران ہو گئی […]

اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے

اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے

شنگھائی :برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے شنگھائی ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں فرانس کے گائلز سائمن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ مرے کی فتح کا سکور چھے چار اور چھے تین رہا۔ فائنل میں مرے کا مقابلہ رابرٹو باٹسٹا سے ہو گا جنہوں نے سیمی فائنل میں […]

چین کا انکار‘ انڈیا میں پانچ ملکی برکس ٹریڈ سیشن منسوخ

چین کا انکار‘ انڈیا میں پانچ ملکی برکس ٹریڈ سیشن منسوخ

ممبئی : مودی کی انتہا پسندی خود بھارت کے لیے بھی درد سر بن گئی۔ برکس کانفرنس کی میزبانی اس کا فائدہ کرنے کے بجائے نقصان کا باعث بن گئی۔ بھارتی ہٹ دھرم رویے کے باعث چین نے برکس اجلاس کے دوران ٹریڈ سیشن میں شرکت سے انکار کر دیا۔ اس بری طرح ہزیمت اٹھانے […]

بلاول بھٹو کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کا آغاز ہوگیا

بلاول بھٹو کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کا آغاز ہوگیا

کراچی: بلاول  بھٹو زرداری کی قیادت میں سلام شہدا ریلی کاآغاز ہوگیا ہے جس میں پی پی کی اہم قیادت موجود ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ کارساز کے نوبرس بعد پیپلزپارٹی نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سلام شہدا ریلی نکالی ہے جس کی قیادت بلاول بھٹو زرداری نے کی ہے ۔ پیپلزپارٹی […]

سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سےمحروم

سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سےمحروم

مالاکنڈ ڈویژن کا سب سے بڑا سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ہے، بیڈ دستیاب نہ ہونے پر لوگ کرائے پر چارپائی حاصل کرنے پر مجبور ہیں ، صفائی کا بھی کوئی انتظام نہیں، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال سیدوشریف کے مسائل کم کرنے اورمریضوں کو سہولتوں کی فراہمی کے […]

پیپلزپارٹی کی ریلی‘ کراچی ”جئے بھٹو“ کے نعروں سے گونج اٹھا

پیپلزپارٹی کی ریلی‘ کراچی ”جئے بھٹو“ کے نعروں سے گونج اٹھا

کراچی  بڑے شہر میں بڑا سیاسی شو۔ کراچی پیپلزپارٹی کے رنگ میں رنگ گیا۔ جیالے سلام شہداءریلی کو تاریخ ساز بنانے کےلئے تیار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی آج کراچی میں سلام شہداءریلی نکالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔ ریلی کچھ دیر بعد بلاول ہاوس سے نکلے گی۔ بلاول بھٹو کا کہناہے کہ […]

آج سے 2018ءالیکشن کی تیاری شروع کر دی: وزیراعلیٰ سندھ

آج سے 2018ءالیکشن کی تیاری شروع کر دی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : پیپلزپارٹی آج کراچی میں بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سانحہ کارساز کی یاد میں ”سلام شہداءریلی“ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے رہے۔ جیالے ”جئے بھٹو“ کے نعروں کے ساتھ مراد علی شاہ کا استقبال کرتے اور رقص […]

اظہر علی اور مصباح کے پش اپس جاپان میں بھی ہٹ

اظہر علی اور مصباح کے پش اپس جاپان میں بھی ہٹ

ٹوکیو: پاکستانی کرکٹرز کا ”پش اپ“ سٹائل ہٹ ہو گیا۔ اور تو اور اب روبوٹ بھی ڈنٹر پیلنے لگے۔ جی ہاں مصباح الحق، اظہر علی اور سہیل خان نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچوں میں پش اپس کیا لگائے کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس کے من کو بھی ان کا یہ انداز […]

چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلہ جیت لیا

چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلہ جیت لیا

برطانوی بائیکر نے سپین میں ہونے والے مقابلے میں سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے کامیابی اپنے نام کی سپین: برطانوی بائیکر چاز ڈیویز نے ورلڈ سپر بائیکس ریس ون کا مقابلہ اپنے نام کر لیا ۔ سپین میں ہونے والی ورلڈ سپر بائیکس ریس ون مقابلوں میں دنیا بھر سے […]

امریکہ: ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

امریکہ: ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس: امریکی میڈیا کے مطابق ماس شوٹنگ کا یہ واقعہ ضلع ویسٹ ایڈمز میں پیش آیا۔ جہاں ایک ریسٹورنٹ میں دو گروپوں کے ارکان نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]

بھمبر :لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

بھمبر :لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

پاک فوج کی جانب سے دشمن کی فائرنگ کا موثر انداز میں جواب ، دشمن کی بندوقیں خاموش کرا دیں بھمبر : کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی ، ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں فائرنگ ، پاک فوج کی بروقت موثر جوابی کارروائی ، آئی ایس پی آر […]

کراچی :پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کی تیاریاں مکمل

کراچی :پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کی تیاریاں مکمل

پارٹی رہنما اور جیالوں کی بڑی تعداد بلاول ہائوس پہنچ گئی ، بلاول ہائوس کے قریب سے ویڈیو بنانے والا مشکوک شخص گرفتار کراچی : کراچی میں پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کی تیاریاں مکمل ، پارٹی رہنما اور جیالے بڑی تعداد میں پہنچ گئے ، پر جوش کارکن پارٹی ترانوں پر ڈانس کر […]

متحدہ لندن کے حالیہ بیانات پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس طلب

متحدہ لندن کے حالیہ بیانات پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس طلب

اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہفاروق ستار منتخب نمائندوں، ذمہ داروں اور کارکنوں کو موجودہ تنظیمی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔ کراچی:ایم کیو ایم لندن کے حالیہ بیانات اور ردعمل پر متحدہ پاکستان نے پی آئی بی کالونی کے ایم سی گراؤنڈ میں آج شام سات بجے اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس […]

شمالی کوریا کامیزائل تجربہ ناکام ہوگیا، جنوبی کوریاکا دعویٰ

شمالی کوریا کامیزائل تجربہ ناکام ہوگیا، جنوبی کوریاکا دعویٰ

امریکی اور جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا،شمالی کوریا درمیانی مار کرنےوالے بیلسٹک میزائل مسوڈان کا تجربہ کرنا چاہتا تھا ۔ پنٹاگون کے مطابق امریکی اسٹریٹجک کمانڈ سسٹم نے میزائل لانچ کئے جانے کی نشاندہی کی ،جو لانچنگ کے فوری بعد فضا میں […]

اندرونی مسائل میں اُلجھی بھارتی فوج جنگ چھیڑ سکتی ہے؟

اندرونی مسائل میں اُلجھی بھارتی فوج جنگ چھیڑ سکتی ہے؟

’’یہ حکمرانوں کی خوش قسمتی ہے کہ عام لوگ بالعموم غور و فکر نہیں کرتے۔‘‘ (جرمن لیڈر، ایڈلف ہٹلر) 18 ستمبر کو اڑی، مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر ہلّہ بولا اور اٹھارہ فوجی مار ڈالے۔ اس حملے کے بعد بھارت میں جیسے زلزلہ آگیا۔ دھڑا دھڑ طبل […]

’’گھس بیٹھیے‘‘ مکین۔۔۔ جن سے گھر والے رہے بے خبر

’’گھس بیٹھیے‘‘ مکین۔۔۔ جن سے گھر والے رہے بے خبر

اپنا گھر وہ جگہ ہوتی ہے جہاں ہر انسان خود کو بالکل محفوظ سمجھتا ہے۔ آپ کے گھر میں نہ کوئی آپ کی نگرانی کررہا ہوتا ہے اور نہ آپ کو کسی سے کوئی خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ اپنے گھر میں آپ مکمل آزادی اور اطمینان کے ساتھ رہتے اور بے فکری سے اپنے روزمرہ […]

بجلی چوری سے قومی خزانے کو 33 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل کا انکشاف

بجلی چوری سے قومی خزانے کو 33 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل کا انکشاف

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بجلی چوری کے خاتمے کے حکومتی دعوؤںکی قلعی کھول دی، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی کیوجہ سے بجلی چوری سے قومی خزانے کو33 ارب روپے سے زائدکا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال2014-15کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں […]

اللہ کی کائنات اندازوں سے زیادہ وسیع ہے، قدیم سائنسدانوں کے نظریات کو رد کردیا گیا

اللہ کی کائنات اندازوں سے زیادہ وسیع ہے، قدیم سائنسدانوں کے نظریات کو رد کردیا گیا

ناٹنگھم: ماہرین فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ قابلِ مشاہدہ کائنات میں کہکشاؤں کی تعداد ہمارے سابقہ اندازوں سے کم از کم 10 گنا یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ پہلے یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ کائنات میں کہکشاؤں کی مجموعی تعداد 100 ارب (ایک کھرب) سے لے کر 200 ارب (دو کھرب) تک […]

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرایک بارپھربلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرایک بارپھربلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی ار) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رتہ […]

صرف9 فیصد پاکستانی دیہاتی لڑکیاں میٹرک تک پہنچ پاتی ہیں

صرف9 فیصد پاکستانی دیہاتی لڑکیاں میٹرک تک پہنچ پاتی ہیں

گھر سے معاشرہ تک محیط خواتین کے کردار کو فراموش کرنے والی اقوام اپنی نسلوں کی مثالی تربیت سے نا صرف محروم رہتی ہیں بلکہ ملکی پیداواری وسائل سے بھی پوری طرح استفادہ نہیں کر پاتیں۔ نتیجتاً گھر اور معاشرہ دونوں پوری طرح پنپ نہیں پاتے اور جہالت، غربت، اموات، صحت کے مسائل، تشدد، یک […]

کل وہ بے گھر تھا،آج وہ عطیات دیتا ہے

کل وہ بے گھر تھا،آج وہ عطیات دیتا ہے

ڈانوان سمتھ (Donovan Smith)جانتا ہے کہ محتاج ہونا کتنا تلخ ہے۔ جب اس کی اکیلی ماں کی نوکری چلی گئی اور ان کا گھر بھی نہ رہا تو وہ نیو میکسیکو کے بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں رہا۔ لگ بھگ چھ ماہ کے لئے اس کا ٹھکانہ نیو میکسیکو کے شہر Albuquerque میں […]