counter easy hit

کوئٹہ: کومبنگ آپریشن کے دوران 2دہشت گرد ہلاک

QUETTA: 2 terrorists killed during combing operation

QUETTA: 2 terrorists killed during combing operation

کوئٹہ کے مختلف علاقون میں ایف سی اور پولیس کا دہشت گردوں کی تلاش کیلئے کومبنگ آپریشن کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران سبزل روڈ پر فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور پولیس رات گئے کوئٹہ کے علاقوں سبزل روڈ، کیچی بیگ، اور مشرقی بائی پاس میں کومبنگ آپریشن شروع کیا، جس میں ایف سی اور پولیس کے اہلکاروں کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔

اس آپریشن کے دوران سبزل روڈ پر فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سبزل روڈ پر جمعہ کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3ایف سی اہلکار جان بحق ہوگئے تھے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website