counter easy hit

کراچی :1636 بچوں کا استانیوں کے ساتھ ملکر انوکھا عالمی ریکارڈ

Karachi: 1636 children together, hand wash world record

Karachi: 1636 children together, hand wash world record

کراچی میں ایک ہزار 636 بچوں نے ایک ساتھ ہاتھ دھوکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، گلشن اقبال میں واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور میں ہونے والے ایونٹ میں 1636 طلبا نے شرکت کرکے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔

بھارت میں 1410 بچوں نے ریکارڈ بنایا تھا، عالمی ادارے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جج سباسی جیمکی نے ریکارڈ بنانے پر منتظمین کو مبارک باد دی۔

اس موقع پر ریکارڈ کی تصدیق کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے قوائد کے مطابق 7 غیرجانبدار عینی شاہدین بھی موجود تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website