counter easy hit

لاہور: ٹرالر کی ٹکر سے اہلکار جاں بحق

Lahore killed were hit by trailer

Lahore killed were hit by trailer

.لاہور کے علاقہ گجومتہ میں ٹرالر کی ٹکر سے جیل اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جیل اہلکار محمد رفیع موٹر سائیکل پر فیروزپور روڈ گجومتہ سے گزر رہا تھا۔

ایک تیز رفتار ٹرالر نے اس کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں محمد رفیع جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ پر موجود لوگوں نے ٹرالر کے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website