counter easy hit

لاس اینجلس:ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

Los Angeles: restaurant shot dead, 3 others

Los Angeles: restaurant shot dead, 3 others

امریکی شہر لاس اینجلس میں ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کے ایک ریسٹورنٹ میں پارٹی جاری تھی ،جس دوران یہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے فائرنگ کے شبہے میں خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لیا ہے، جن سے تفتیش کی جارہی ہے ۔واردات کی جگہ سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website