counter easy hit

کالم

نعت کی شان

نعت کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی صدیوں سے نعت لکھی ، پڑھی اور سنی جا رہی ہے نعت تخیل کے نرم و نازک آبگینے عشق و محبت ، عقیدت کے بے بہا خزینے ریشمی حروف کے رواں دواں سفینے اور اظہار بیاں کے خوبصورت قرینے کا دوسرا نام ہے ۔ کہنے والوں نے عقیدت و احترام […]

گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمارا مؤقف

گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمارا مؤقف

تحریر: ثمینہ راجہ، جموں و کشمیر گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمیں ایسا مؤقف اپنانے کی ضرورت ہے جو ہمارے درمیان غلط فہمیاں پیدا نہ کرے اور ہمیں ایک دوسرے کے قریب کرے۔ دراصل شروع دن سے ہم ریاست جموں، کشمیر و تبتہا کی تقسیم کے تناظر میں غلط، مبہم، غیر منطقی اور غیر عقلی […]

ٹیلنٹ کی تلاش میں

ٹیلنٹ کی تلاش میں

تحریر: زاہد محمود ہمیں اپنے اندر چھپے ٹیلنٹ کے بارے میں جاننے کی خواہش ہمیشہ سے رہی ہے ۔اور درست ٹیلنٹ کا سراغ لگانا بھی ہمیشہ سے مشکل رہا۔ہمارے سماجی سسٹم میں تعلیم کا انتخاب ماں باپ کی مرضی سے ہوتا ہے جو کبھی کبھار بچوں کے لئے بہتر ی پیدا کرتا ہے مگر زیادہ […]

توبہ کے بخارات

توبہ کے بخارات

تحریر : شاہ بانو میر موسم کی خوبصورتی قدرت کی خاص عطا ہے ذرا ملاحذہ کیجئیے ہلکے نیلے آسمان کو اچانک اٹھکیلیاں کرتے سیاہ بادل ڈھانپ لیتے ہیں اور قدرت کی روشنی قدرت ہی کی جانب سے تاریکی میں تبدیل ہو جاتی ہے سبحان اللہ چھاجوں برستا پانی سمندر کے پانی سے اٹھنے والا نادیدہ […]

ایلن کردی

ایلن کردی

تحریر: راؤ خلیل احمد پیرس ایلن کردی کی نعش !چارلی ایبڈو اور اردنی کارٹونسٹ کی نظر میں۔ گزشتہ برس ترکی کے ساحل پر لال قمیض پہنے اوندھے منہ پڑے شامی بچے ایلن کر دی کی نعش کی تصویر نے دنیا کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا۔ جس کے بعد یورپ میں آنے والے پناہ گزینوں […]

سہارا

سہارا

تحریر: شیخ توصیف حسین ایک کہاوت ہے کہ ایک بااثر شخص جو کہ شراب کا عادی تھا اعلی ولایتی شراب کے حصول کی خا طر اس نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فیسر سے ساز باز ہو کر شراب کا پر مٹ اپنے ایک جا ننے والے عیسائی کو بنوا کر دے رکھا تھا تاکہ وہ […]

سعودی ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک

سعودی ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک

تحریر: رضوان اللہ پشاوری پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کر انے کیلئے مصا لحت کا کردار ادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کیلئے وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف پیر کو سعودی عرب اور ایران کا دورہ کرینگے ۔ جس میں وہ […]

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ممبران اسمبلی جن کی تنخواہوں میں دو سال قبل اضافہ کیا گیا تھا اب پھر 100تا200فیصد تک اضافہ کرنے کی سمری ادھر اُدھر برائے منظوری گھوم رہی ہے اور بھوک سے بلکتے بچوں کو زہر آلود گولیاں کھلا کرہلاک کرنے اور خود بھی خود کشی کرنے والی اور بچوں […]

دکھوں اور مصیبتوں سے نڈھال عوام

دکھوں اور مصیبتوں سے نڈھال عوام

تحریر؛ سجاد علی شاکر وطن عزیز پاکستان ایسے خطے میں واقع ہے جہاں متعدد اقسام کے قدرتی ذخائر پائے جاتے ہیں، جن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نہ صرف ملکی ضروریات بلکہ ذخائر کو بیرون ممالک کو فروخت کر کے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان آج متعدد بحران خاص کر […]

اس سادگی پہ کون مرنہ جائے اے خدا

اس سادگی پہ کون مرنہ جائے اے خدا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمارے کپتان صاحب بھی اب تھوڑے تھوڑے سیاسی ہوتے جا رہے ہیں اسی لیے ان کے لہجے میں وہ گھَن گرج باقی رہی نہ بڑھک بازی۔غیر پارلیمانی زبان کا استعمال بھی اب کم کم ہی نظر آتا ہے۔ شاید انہوں نے بھی مصلحتوں کی ”بُکل” مارلی اسی لیے اب وہ […]

نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!

نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!

تحریر : ندیم رحمن ملک وہ انسان انتہائی خوش نصیب اور کامیاب قرار دیا جائے گا جو اپنے دن کا بیشتر وقت اللہ سبحان و تعالی کو یاد کرتے گزارتا ہے، چاہے وہ نماز پڑھتا ہے، چاہے وہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے، یا زبان سے تسبیح اور درُود و سلام پڑھتا ہے، پھر وہ […]

اسلام اور کرپشن

اسلام اور کرپشن

تحریر: ملک نذیر اعوان ابھی تو ایسا محسوس ہو رہا ہے۔ہمارے ملک میں کرپشن کا بازار اس حد تک طول پکڑ گیا ہے کہ جس کا دل چاہے اس کو لوٹ لے انسانی ہوس اتنی بڑھ چکی ہے۔مال و دولت کی لوٹ کھسوٹ نے ہمارے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ہر آدمی جو […]

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

تحریر: ایم سرور صدیقی کہنے والے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی تو کہتے ہوں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کرپشن کی علامت بن چکی ہے بڑے بڑے رہنمائوں نے سیاست کو صرف اپنی ترقی کیلئے مخصوص کر رکھاہے یہی لوگ جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی کررہے ہیں کراچی ، بلوچستان اور دیگر شہروں میں امن و […]

شام میں ظلم کی شام کب ڈھلے گی

شام میں ظلم کی شام کب ڈھلے گی

تحریر : نعیم الرحمان شائق شام، جہاں پچھلے کئی سالوں سے موت کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، نہ جانے وہاں کب ظلم کی شام ڈھلے گی۔ جتنے منھ ہیں، اتنی باتیں ہیں۔ کوئی کہتا ہے ،بڑی طاقتیں روس اور امریکا یہ جنگ کر وارہی ہیں، تاکہ ان کا اسلحہ بک سکے۔ کوئی کہتا ہے، […]

شاہ سلمان کی ایک سالہ کامیابیاں

شاہ سلمان کی ایک سالہ کامیابیاں

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ و سربراہ علماء شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین کے خلاف دشمنوں کے منصوبے ناکام بنادئیے۔ وہ پختہ عزم، بصیرت افروز قیادت اور اہم فیصلے کرنے والی شخصیت ہیں۔ شاہ سلمان نے ایسے […]

دوغلا پن

دوغلا پن

تحریر: در صدف ایمان سنو بیٹا۔ یہ آواز مجھے اپنے عقب سے آئی۔ پلٹ کے دیکھا تو ایک بڑی عمر کی خاتون تھیں جی آنٹی میں نے انہں جواب دیا۔ بیٹا تمہارے تو بہت سے جاننے والے ہوں گے نہ؟ جی آنٹی بیٹا ایک کام کہوں کردو گی؟ خاتون نے امید بھری نظروں سے دیکھتے […]

ملکی وسائل سے استفادے کی ضرورت

ملکی وسائل سے استفادے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین خالق کائنات، مالک عرض و سماں اللہ عزوجل نے اپنے خاص فضل و کرم سے سرزمین پاکستان کو بے شمار قدرتی و سائل و معدنیات سے مالامال کیا ہے۔ سر زمین پاکستان کی دبیز تہوں میں قیمتی دھاتیں اور غیر دھاتی معدنیات کثیر مقدار میں چھپے ہوئے ہیں۔ اس لا محدود […]

حسد

حسد

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر انسان میں کہیں نہ کہیں حسد اور جلن کے جراثیم پائے جاتے ہیں اور یہ جراثیم انسان کو دماغی اور جسمانی طور پر مفلوج کرنے کے ساتھ ساتھ روح میں بھی زہر پھیلاتے ہیں جس کے نتیجے میں دوستی اور کئی رشتوں میں دڑار ڈالتے اور منفی اثرات پیدا […]

عمران خان تیرا اللہ ای بوٹا لائے گا

عمران خان تیرا اللہ ای بوٹا لائے گا

تحریر: انجینئر افتخار چودھری آج میڈیا کے ساتھ مکھنیال ریسٹ ہائوس گیا عمران خان ایک ارب درخت لگانے کے سلسلے میں اس جگہ پہنچے جو میرے گائوں سے چند کلو میٹر پر واقعہ ہے،یہ وہی جگہ ہے جہاں ہمارے بزرگ جب پیدل نلہ جبری سے پنڈی آیا کرتے تھے آج یہاں اسلام آباد سے میں […]

یہودی کون ہے ؟

یہودی کون ہے ؟

تحریر: نسیم الحق زاہدی یہ بات تو واضح ہے کہ یہو دی سب مذاہب کا دشمن ہے بالخصوص اسلام کا دین مسیحت چونکہ یہود کی تکمیل کے لئے نازل ہو ا تھا مگر یہودیوں نے حضرت عیسی کی اتباع کر نے کی بجائے انہیں بھی جھٹلا دیا یہودیوں کے نز دیک وہ دنیا کی آقا […]

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

تحریر: رشید احمد نعیم موسم نے لی ہے انگڑائی ہر طرف دھند ہے چھائی مگر معمولاتِ زندگی کی ادائیگی کے لیے سفر بھی ضروری ہے جبکہ خدا ئے بزرگ و برتر کی عطا کردہ نعمت زندگی کی حفاظت بھی فرض ہے لہذا موسمی شدت کے اثرات کے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے […]

تھر یوں کی مشکلات ہر سال ہی کیوں؟

تھر یوں کی مشکلات ہر سال ہی کیوں؟

تحریر: مہر بشارت صدیقی تھر کے صحرا میں ایک مرتبہ پھر خشک سالی نے پنجے گاڑدیے، نئے سال کا چڑھتا سورج بھی معصوم بچوں کی اموات اورمائوں کی گودیں اجڑنے کا نوحہ لے کر طلوع ہوا ہے۔چھاچھرو تھر کے متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت سے بیمار بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا، چھاچھرو […]

مذاہب کا عالمی دن

مذاہب کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ہر سال جنوری کی تیسری اتوار کو دنیا بھر میں ( day world Religion ) منایا جاتا ہے ۔اس سال یہ دن 17 جنوری کو منایا جارہا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا میں آباد مختلف مذاہب اور مسلک کے افراد کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا بتایا جاتا ہے۔ہر انسان […]

توازن

توازن

تحریر: امتیاز علی شاکر بے شک اللہ تعالیٰ نے کائنات کو توازن کے ساتھ قائم کیاہے،جب تک معاشرے میں توازن قائم رہتاہے تب تک خوشحالی کے درکھلے رہتے ہیں،کائنات کا توازن قائم رکھناانسان کے بس کی بات نہیں یہ کام صرف اورصرف خالق حقیقی کے اختیار میں ہے،اللہ تعالیٰ نے اپنے نائب کودرست راستے اورمعاشرتی […]