counter easy hit

آنکھوں

کھلی آنکھوں میں خواب ۔۔۔افسانہ۔۔۔

کھلی آنکھوں میں خواب ۔۔۔افسانہ۔۔۔

تحریر: ارم فاطمہ زندگی اور خواب لازم وملزوم۔۔۔ نامکمل ایک دوسرے کے بغیر ۔اپنے ارد گرد بسنے والے انسانوں کے چہروں کو پڑھنا اور کسی حد تک ان کے پیچھے چھپے دکھ درد کو محسوس کرنا ان کے لیے زندگی میں کچھ کرنے کا عزم بھی اک خواب تھا جسے پس پشت دال کر آگے […]

دِفاع

دِفاع

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اچھا کھائیں پئیں ، پہنیں اوڑھیں اور ہر قسم کی تکلیف سے دور رہیں ،آعلیٰ تعلیم حاصل کریں اور دنیا میں نام کمائیں ،والدین ساری زندگی اپنے بچوں کو دیکھ کر جیتے ہیں اور مرتے دم تک بچوں کی خیر […]

غوث اعظم کی آمد

غوث اعظم کی آمد

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے اِس رنگ و بو کی دنیا میں حضرت انسان اپنے حصے کا کردار اور اظہار کر تا ہے اور مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کر مٹی کا حصہ بن جاتا ہے انسان اپنی فطرت اور مزاج میں عجب مجموعہ ہے عفو و در گزر پر آئے […]

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

تحریر: ایم سرور صدیقی کہنے والے کہتے ہیں تو ٹھیک ہی تو کہتے ہوں گے کہ پاکستان میں جمہوریت کرپشن کی علامت بن چکی ہے بڑے بڑے رہنمائوں نے سیاست کو صرف اپنی ترقی کیلئے مخصوص کر رکھاہے یہی لوگ جرائم پیشہ افرادکی سرپرستی کررہے ہیں کراچی ، بلوچستان اور دیگر شہروں میں امن و […]

سپہ سالار امنۖ

سپہ سالار امنۖ

تحریر: محمد عتیق الرحمن سپہ سالار امن محترم جناب نسیم الحق زاہدی صاحب کے کالموں کا انتخاب ہے۔انتخاب کیا ہے بس زاہدی نے باغ سے پھول چن کر ایک کتابی شکل میں ہمارے سامنے لاکررکھ دیئے ہیں اور اس کا نام بھی ”سپہ سالار امن ،حضرت محمد ۖ” رکھ دیا۔اس کتاب میں میرے خیال سے […]

خواب اور مریم

خواب اور مریم

تحریر: محمد ریاض بخش وہ ہر روز خواب دیکھتی ہے اس نے اپنی زندگی کودو حصوں میں تقسیم کیا ہوا تھا۔ایک حصہ دن کو دیا اور دوسرا رات کو۔دن کا جو حصہ ہے اُس میں سارا دن وہ کام کرتی جیسے کے بھیسوں کو چارہ ڈالنا ان کو نہلانا ان کے لیے چارہ کاٹنا گھر […]

حاضر ہوں سنت ابراہیمی کے لیے

حاضر ہوں سنت ابراہیمی کے لیے

تحریر : سفینہ نعیم سنا ہے عید الاضحی قریب ہے اور میری طرح بہت سے بکرے قربان ہو جائیں گے میرے ایک ہمسا ئے بکرے نے گزشتہ کئی دنوں سے پریشانی میں کھا ناپینا چھوڑ دیا ہے حالانکہ یہ سراسر بزدلی ہے قربانی حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کی سنت ہے اور اس سے زیادہ […]

ماں

ماں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی تیس سالہ جوان بیٹی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھی تھی ماں کے چہرے پر بڑھاپے کی جھریوں کا جال بچھا ہوا تھا وہ معصوم چہرے اور دُھندلی آنکھوں سے امید، التجا، بے بسی اور لاچارگی سے میری طرف دیکھ رہی تھی۔ میری بچپن سے یہ […]

بھارت مذاکرات کا ڈھونگ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے رچایا ہے، میاں امجد

بھارت مذاکرات کا ڈھونگ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے رچایا ہے، میاں امجد

پیرس : ورلڈ ڈیموکرٹیک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے مذاکرات سے انکار سے ثابت ہوگیا کہ اسے کشمیر میں جاری تحریک آزادی اور حریت رہنماوں سے پاکستانی قیادت کی ملاقاتوں کی کتنی تکلیف ہے۔ متعصب ہندوستانی قیادت کشمیریوں کوحق خود ارادیت نہیں دینا چاہتی۔ میاں امجد […]

مجھے معاف کیجیۓ

مجھے معاف کیجیۓ

تحریر :شاہ بانو میر شاندار کار میں سے برآمد ہونے والا ایک انسان جس کے بیش قیمت لباس کی قیمت عام انسان اندازہ نہیں کر سکتا گھڑی کی چمک دور سے نگاہوں کو خِیرہ کئے دے رہی تھیـ آنکھوں پر لگا سیاہ چشمہ اتار کر بڑے انداز سے کی رنگ کو دو انگلیوں میں گھماتا […]

این ٹی ایس ٹسٹ ۔۔ایک ظلم

این ٹی ایس ٹسٹ ۔۔ایک ظلم

تحریر: کے ایم خالد بوڑھے باپ کی آنکھوں میں آنسوؤں کی وہ نمی تھی جو شائد زندگی میں خشک ہی نہیں ہو سکی تھی اس کے ساتھ ایک دھان پان سا لڑکا تھا جس کے چہرے اور ہاتھوں کی سختی اس بات کا مظہر تھی کہ وہ کم عمری میں ہی زندگی کی کشتی کو […]

پاکستان میں کیا پولیس گردی کی بھی گنجائش ہے

پاکستان میں کیا پولیس گردی کی بھی گنجائش ہے

پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان میں پولیس گردی کی سینکڑوں مثالیں ہر گلی ہر کوچے اور ہر بازار میں کھلی آنکھوں سے ہر پاکستانی ہر روز، ہر گھنٹے ہر منٹ، اور ہر لمحہ میں ملا حظہ کر سکتا ہے۔ اگر یقین نہیں آٹا ہے تو کسی بھی سڑک پر آکر ملاحظہ کر سکتے ہیں، […]

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

لاہور (یس ڈیسک) ایک بار پھر 1992ء کی تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے شاہین آج ورلڈکپ کیلیے پرواز کریں گے۔ مختصر کیمپ میں ادھوری تیاریوں کے بعد کیویز کے خلاف سیریز اور وارم اپ میچز میں ہی متوازن کمبی نیشن تشکیل دینے کا چیلنج درپیش ہو گا، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن […]

گزرتے برس اور نئے سال کی آمد بھی توہمات کے گھیرے میں

گزرتے برس اور نئے سال کی آمد بھی توہمات کے گھیرے میں

لاہور (یس ڈیسک) سال 2014 اپنی اچھی اور تلخ یادوں کے ساتھ الوداع کہہ گیا۔ سال ختم ہونے اور نئے سال کے آغاز کے ساتھ کچھ توہمات بھی وابستہ ہیں۔ سال کا اختتام ہو نے کے ساتھ ہی آسمان کو رنگ برنگی اور آنکھوں کو خیرہ کردینے والی آتش بازی کے ساتھ روشن کر دیا […]