counter easy hit

کالم

امن کا تحفہ

امن کا تحفہ

تحریر : طارق حسین بٹ کراچی کے ناسور کے بارے میں ہر شخص بخوبی آگاہ ہے۔یہ بات ہر شخص کے علم میں ہے کہ کس طرح کراچی خا ک وخون میں لت پت رہا اور اس کے مکین کس طرح اپنے پیاروں کے لاشے اٹھاتے اٹھاتے تھک گئے ۔قتل و غارت گری اور لہو کے […]

پاک بھارت تعلقات

پاک بھارت تعلقات

تحریر : فاروق احمد بودلہ چشمِ عالم محوِ حیرت ہے،پاک بھارت تعلقات اپنے مستقبل کے پر پیچ، خمداراور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے انجانی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔نہیں معلوم ،لمحہ بھر میں فریق ِثانی ،گرگٹ کا روپ دھارکر حالات کارخ یکسر بدل دے،کہ گفت و نشست کا سارا اختیار اس اکیلے کے […]

تنازع ایران و سعودی عرب !

تنازع ایران و سعودی عرب !

اللہ رب العذت نے اپنے الہامی کتابِ مبین میں ارشاد فرمایا ہے یہود و نصریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے اور یہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اس کا سیدھا سامطلب کہ یہ اسلام اور دین محمدی ﷺ کے دشمن ہیں، اگر یہ ہمارے ہمدرد یا مخلص بنے تو اس کا مطلب […]

تم کمانڈو ہو!

تم کمانڈو ہو!

تحریر : ایم کامران ساقی تم کمانڈو ہو! یہ الفاظ ایک ایسے ریٹائرڈ فوجی کے ہیں، جس کا تعلق ہری پور سے تھا اور سن 1951 میں چند روپے ماہوار پر فوج میں بھرتی ہوا ۔ جب انگریز ابھی تک ہماری فوج کی کمان کو سنبھالے ہوئے تھے۔ اس فوجی نے حویلیاں ٹرین پر جا […]

اردو ادب کے مایہ ناز ادیب اور افسانہ نگار کو خراج قیادت

اردو ادب کے مایہ ناز ادیب اور افسانہ نگار کو خراج قیادت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری آج 18 جنوری اردو کے نامور افسانہ نگار ” سعادت حسن منٹو ” کا یومِ وفات ہے۔پاکستان کے نامود افسانہ نگاد جس نے اردو ارب میں ایک نیا انداز اپنا کر بلند مقام پایا۔ اردو ادب کو نکھار نے میں اھم کردار ادا کیا۔ منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ […]

سندھ کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل

سندھ کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل

تحریر: میر افسر امان حکومت سندھ نے ایک انوکھا بل پارلیمنٹ سے پاس کرایا ہے جس کے تحت وہ کسی بھی مقدمے کو عدالت کی مرضی سے واپس لے سکتی ہے۔ سندھ پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے اس پر بڑا شور مچایا اور حکومت پر اعتراض کیا کہ اکشریت کی بنیاد پر بغیربحث کے فوراً […]

سعودیہ ایران کشیدگی کی تاریخ اور قوانین

سعودیہ ایران کشیدگی کی تاریخ اور قوانین

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ سعودی عرب میں ایک مشہور عالم شیخ نمر کو سزائے موت دئے جانے کے بعد ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی میں شدت آگئی ہے جب سعودی عرب میں دہشتگردی کے الزام میں 47افراد کو پھانسی دی گئی جن میں شیعہ عالم شیخ نمر بھی شامل تھے یہ پھانسیاں مسلک کی […]

خوشاب کے عوام کو کون انصاف دے گا

خوشاب کے عوام کو کون انصاف دے گا

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم ضلع خوشاب ایک تاریخی شہر ہے۔ اس دھرتی نے بڑے بڑے صحافی اور دانشوروں کو جنم دیا۔جن میں مشہور نام احمد ندیم قاسمی کا ہے اور اس سے بڑھ کر میرے پیرو مرشد سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کا تعلق بھی اس علاقے سے ہے اور وادی سون […]

مشکل پسند اور منفرد قلم کار قرةالعین حیدر !

مشکل پسند اور منفرد قلم کار قرةالعین حیدر !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آپ کی تاریخ پیدائش کے سلسلے میں کافی اختلاف ہے، اس پر انہوں نے خود کہا تھا۔ کیا فرق پڑتا ہے، 20 جنوری ہے ، 26 ہے یا 27 ہے یا 28 ہے تو کیا فرق پڑتا ہے ؟ ویسے میں پیدا 1927 ء میں ہوئی ہوں۔ لیکن عام طور […]

تاریخ میں امر ہونے کا سنہری موقع

تاریخ میں امر ہونے کا سنہری موقع

تحریر : عبدالرزاق پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سپاہ سالار پاک فوج جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دو برادر اسلامی ملکوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمہ کے لیے کوشاں ہیں اور اس سبب ان ممالک کے دورے پر ہیں۔ جنرل راحیل شریف جنہوں نے پاک فوج کی کمان سنبھالنے […]

لاہور بار کے حالیہ انتخابات

لاہور بار کے حالیہ انتخابات

تحریر: شہزاد عمران رانا چونکہ میں خود بھی پیشہِ وکالت سے منسلک ہوں اس لئے میں نے 9 جنوری کو ہونے والے لاہور بار ایسوسی ایشن 2016-17 کے الیکشن کو کافی قریب سے دیکھا ہے ان الیکشن میں کل رجسٹرڈ ووٹر زکی تعداد 15620 تھی جن میں سے 5605ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال […]

دیارِ غیر سے سرشار ہوئی اہل وطن کی وفا کے لیے

دیارِ غیر سے سرشار ہوئی اہل وطن کی وفا کے لیے

تحریر:یسریٰ امین میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اْجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکرِ امنِ عالم،تجھے اپنی ذات کا غم تو غروب ہورہا ہے میں طلوع ہونے والا ہر انسان کو زندگی میں بڑی چھوٹی ہر طرح کی آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔بہادر انسان وہی ہے جو […]

مغربی تہذیب تباہی کا سامان

مغربی تہذیب تباہی کا سامان

تحریر:ایم اے تبسم عام طور پر ہمارے معاشرے کا وہ طبقہ جو مغربی تہذیب کو بہت ساری برائیوں کی جڑ سمجھتا ہے، اس کا خیال یہ ہے کہ صنف نازک نے جب سے گھر کی دہلیز کے باہر بازار میں قدم رکھا ہے ،صنعت و تجارت کو زینت بخشی ہے، یہ اندازہ لگانا بہت مشکل […]

بیٹی زحمت تو نہیں

بیٹی زحمت تو نہیں

تحریر : زکیر احمد بھٹی رات بھر جاگنے کی وجہ سے اج میں دوپہر تک سویا رہا جب میرے موبائل فون پر میرے دوست ایک ڈاکٹر ساجد کی کال آئی میں نے کال ریسو کرتے ہوئے السلام و علیکم کہا اور ڈاکٹر ساجد نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپ کے لئے ایک بری خبر […]

خواب نگر جب ہوتے ہیں آباد غزل

خواب نگر جب ہوتے ہیں آباد غزل

تحریر : حسیب اعجاز عاشر شگفتہ غزل ہاشمی کا شمار دنیائے شعر و ادب کی خوش نصیب شخصیات میں ہوتا ہے،انکے ہاشمی خاندان کی ادبی خدمات کا اعتراف ہر سطح پر کیاجاتا ہے۔ شگفتہ غزل کے والدِ محترم نقش ہاشمی(مرحوم)کواستاد شعراء میں خاص مقام حاصل تھا،جن کی مقبول ترین کتب میں ”صحیفہ جنگ”، صحیفہ ملت”، […]

امید سحر کی باتیں

امید سحر کی باتیں

تحریر : نادیہ خالد چوہدری علم انسان کو جہاں اس کے خالق سے آگاہ کرتا ہے , اسے اس کی زندگی کے مقصد سے واقفیت دلاتا ہے وہیں انسان کو مہذب شہری بناتا ہے۔ اور مہذب قومیں ہی اپنے ملک کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچاتی ہیں ۔ جہاں تعلیم کا فقدان ہو, جہالت کا […]

پاکستان اور سعودی قیادت کی اہم ملاقاتیں

پاکستان اور سعودی قیادت کی اہم ملاقاتیں

تحریر : کلیم اللہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وفد کے ساتھ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، ایران سعودی عرب کشیدگی کم کرنے اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور شاہ سلمان […]

کاشف میر، کشمیر کا بہادر اور دلیر صحافی

کاشف میر، کشمیر کا بہادر اور دلیر صحافی

تحریر : یاسر رفیق تیرے قلم پہ تیرے لب و لہجے پہ ناز ہے کاشف میر تیرے انداز بیاں پہ ناز ہے اگر وادی کشمیر میں نظر دوڑاؤں تو ایک جوان پر خلوص اور دلیر شخصیت پر ضرور نظر جاتی ہے جس کا تعلق قلم سے ہے ادب سے ہے صحافت سے ہے جو اپنے […]

ایران کی پاکستان کو دھمکی

ایران کی پاکستان کو دھمکی

تحریر : مسز جمشید خاکوانی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ فیڈریکاموگیرانی نے ویانا میں ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ،ایران نے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کر دیئے ہیں دوسری جانب جوہری توانائی کے نگراں ادارے (آئی اے ای اے) نے ایک سال قبل طے […]

سعودیہ پاکستان ایران

سعودیہ پاکستان ایران

تحریر : شاہ بانو میر اٍک نگاہ ڈالئے کس قدر طاقتور اور مضبوط دکھائی دے رہے ہیں یہ تین اکٹھے نام سعودیہ پاکستان ایران جنوبی ایشیا کے خظہ میں پیدا کیا جانے والا خوفناک ماحول کسی بڑے تصادم کی جانب اشارہ کر رہا تھا باوجود پاکستان میں مخدوش حالات کے جنگی کیفیت کے دہشت گردی […]

سابق جنرل پرویز کیانی پر الزامات

سابق جنرل پرویز کیانی پر الزامات

تحریر: سید انور محمود اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بدعنوانی کا مرض سرطان کی شکل اختیار کرچکا ہے، یہ موذی مرض نہ صرف ہمارے سیاستدانوں، فوجی اداروں، سرکاری اداروں بلکہ عام لوگوں میں بھی سرایت کر چکا ہے۔بدعنوانی کی کئی صورتیں ہیں مثلاً مالیاتی بد عنوانی، فیصلہ کرنے میں بدعنوانی، اختیارات اور مراعات کا غلط استعمال، […]

اعتراف کا صلہ اللہ کے ہاں

اعتراف کا صلہ اللہ کے ہاں

تحریر: شاہ بانو میر یہ خوبصورت سبق آموز وااقعہ میں نے ابھی سوشل میڈیا پر پڑھا اور آپ سب کے ساتھ شئیر کیا تا کہ انتہائی خوبصورت سبق سیکھیں پڑہیں اور دوبارہ پڑہیں پورے شعور کے ساتھ سمجھیں آپ اسکو پڑھتے ہی پلٹ جائیں اس پاک ذات کی جانب تو ابھی بھی کچھ ضائع نہیں […]

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں حجاب کی اہمیت

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں حجاب کی اہمیت

تحریر: ملک نذیر اعوان قرآن کریم میں عورتوں کے پردے اور حیاء کے حوالے سے کتنی بار سختی سے بھی اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے جس کا ترجمعہ یہ ہے۔ اے مومنوں کی عورتوں جب اپنے گھر سے نکلنے لگو تو اپنی چادر کا ایک پلہ اپنے منہ پے ڈال لیا کرو۔ اسلام میں […]

سیاستدانوں کے آنسو!

سیاستدانوں کے آنسو!

تحریر: ایم سرور صدیقی آنسو کئی قسم کے ہوتے ہیں ان میں سب سے زیادہ مگرمچھ کے آنسو مشہور ہیں نہ جانے کس نے اس کریہہ المجسم کو روتے دیکھ لیا اور مشہور کر دیا حالانکہ رونا اور آنسو بہانا دو الگ الگ باتیں ہیں لیکن سب سے خوفناک چیز عورت کے آنسوئوں کو کہا […]