counter easy hit

خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچاٸ کی جیت ھے , راجہ علی اصغر

خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچاٸ کی جیت ھے , راجہ علی اصغر

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی ۸ گوجرخان سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچاٸ کی جیت ھے , معزز عدالتی بنچ کا شکریہ انصاف کی فوری فراھمی کو یقینی بنایا گیا سیاسی تنازعات عدالتوں […]

سعودی عرب کی تبدیلی نے شہزادیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

سعودی عرب کی تبدیلی نے شہزادیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

ریاض: گزشتہ 2 سال سے تیزی سے تبدیل ہوتے اسلامی ملک سعودی عرب میں پہلی بار ایک شہزادی معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے عربی شمارے کی سرورق کی زینت بنی ہیں۔سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی اور 3 بچوں کی والدہ حیفا بنت عبداللہ السعود کی تصویر کو ’ووگ‘ عربی کے شمارے کی زینت ایک ایسے […]

انکے نہ حلیے عوام کے ساتھ ملتے ہیں اور نہ حالات

انکے نہ حلیے عوام کے ساتھ ملتے ہیں اور نہ حالات

بزرگ کہا کرتے تھے کہ کسی سوال کا عمدہ جواب دینا اچھی بات ہے تو ڈھنگ کا سوال پوچھنا اس سے بھی کہیں بڑھ کر اچھی بات ہے تو آج کچھ ایسے سوال پوچھ رہا ہوں جومعاشرہ میں خاصے زبان زد عام ہیں۔ انداز اپنا اپنا، اسلوب اپنا اپنا اگر صرف ایک کڑی کے ٹوٹ […]

پی ٹی آئی کا ایک اور بڑا یوٹرن

پی ٹی آئی کا ایک اور بڑا یوٹرن

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے دیئے گئے ناموں پر تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لے لیا اور نامزدگیاں بدلتے ہوئے اوریامقبول جان کیساتھ صحافی ایاز میر کا نام بھی دے دیا۔ محمود الرشید کی طرف سے حسن عسکری کے بعد سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان اور یعقوب اظہار کے نام کا اعلان […]

اسقاط حمل کا قانون منظور کروانے کا باعث بننے والی ہندوستانی لڑکی کی ناقابل یقین کہانی

اسقاط حمل کا قانون منظور کروانے کا باعث بننے والی ہندوستانی لڑکی کی ناقابل یقین کہانی

وہ افریقی ہے، سیاہ فام ہے، ناجائز راستوں سے فرانس پہنچا ہے اور سب سے بڑھ کر مسلمان ہے لیکن آج حالت یہ ہے کہ پورے فرانس نے اسے اپنا ہیرو قرار دے دیا ہے۔  ملک کے صدر نے اسے اپنے محل میں بلا یا ہے اور اسے فرانس کی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ […]

انتخابات 2018 میں تحریک انصاف کون سی مشکلات کا شکار ہونے والی ہے؟

انتخابات 2018 میں تحریک انصاف کون سی مشکلات کا شکار ہونے والی ہے؟

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی واپسی سے ضلع سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیلئے مقابلہ سخت ہوگیا ہے۔ خواجہ آصف نا ہلی کی اپیل کا فیصلہ آنے کے بعد نجی ٹی وی پر اپنے تجزیے میں سہیل وڑائچ نے کہا کہ سی ایم پنجاب کا فیصلہ […]

شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے؟

شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے؟

لندن: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے۔ اٹتیس سالہ شاہد آفرید ی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف چیریٹی میچ کے لیے ورلڈ الیون کی ٹیم کاکپتان مقرر کیا گیا تھا ، اس میچ کو انٹر نیشنل سٹیٹس حاصل تھا […]

سندھ کی سیاست میں تہلکہ خیز تبدیلی

سندھ کی سیاست میں تہلکہ خیز تبدیلی

کراچی: سندھ کی سیاست میں بڑی تہلکہ خیز تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔۔پی ٹی آئی اور جی ڈی اے نے سندھ میں سیٹ ایڈجسمنٹ کرلی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی بڑے سیاسی جوڑ توڑ جاری ہیں۔سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے عام انتخابات میں جیت کے امکانات دکھائی دے رہے […]

تحریک انصاف کب تک پرانی ہوگی؟

تحریک انصاف کب تک پرانی ہوگی؟

لاہور: سوشلستان کے نمایاں ٹرینڈز میں ‘بدل گیا ہے کے پی’ نمایاں ٹرینڈ ہے جس میں پی ٹی آئی کے سرکاری اکاؤنٹس اور مختلف کارکن صوبے میں مختلف کاموں کی تفصیلات شیئر کر رہے ہیں جو ان کی پارٹی کی قیادت میں کیے گئے۔ اس کے ساتھ ان کاموں پر تنقید کرنے والے بھی موجود ہیں۔ […]

امریکا ’فلسطینیوں کے تحفظ کی قرارداد‘، سلامتی کونسل میں ویٹو کردے گا: نکی ہیلی

امریکا ’فلسطینیوں کے تحفظ کی قرارداد‘، سلامتی کونسل میں ویٹو کردے گا: نکی ہیلی

نیویارک: اقوامِ متحدہ میں تعینا ت امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ امریکہ ، فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے پیش کی جانے والی ’پرٹیکشن میکنزم ‘کی قرار داد کو ویٹو کردے گا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق امریکی سفیر نکی ہیلی نے اقوام ِ متحدہ کی جانب سے ڈرافٹ کردہ […]

حکومتی افواج نے یمن ساحلی شہرالحدیدیہ کو آزاد کروانے کے لیے پلان تیار کرلیا

حکومتی افواج نے یمن ساحلی شہرالحدیدیہ کو آزاد کروانے کے لیے پلان تیار کرلیا

صنعا : یمن کی حکومتی افواج نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں سے ساحلی شہر الحدیدیہ کو آزاد کروانے کے لیے پلان تیار کرلیا. تفصیلات کے مطابق حکومتی افواج نے یمن میں برسرپیکار ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کو بغیر مسلح جد و جہد کے تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کے لیے بحیرہ احمر پر […]

اسکاٹ لینڈ میں جھیل کا ڈی این اے ٹیسٹ کیوں کیا جارہا ہے؟

اسکاٹ لینڈ میں جھیل کا ڈی این اے ٹیسٹ کیوں کیا جارہا ہے؟

اسکاٹ لینڈ میں واقع ایک جھیل لاک نیس کا ڈی این اے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اس کے اندر کئی بار دیکھی جانے والی ایک پراسرار عفریت کی حقیقت معلوم کی جاسکے۔ 37 کلومیٹر رقبے پر محیط اس جھیل میں سینکڑوں افراد نے لمبی گردن والی ایک پراسرار مخلوق کو دیکھنے […]

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

واشنگٹن : امریکی ریاست کیرولینا کے رہائشی 9 سالہ بچے نے اپنے چھوٹے بھائی کے علاج کے لیے لیموں کا جوش فروخت کرکے محض دو گھنٹوں میں 6 ہزار ڈالر کی رقم جمع کرلی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیرولینا کے جنوبی حصّے میں مقیم ایک چھوٹے بچے سے اپنے بھائی کو لاحق مہلک بیماری […]

گہرے سمندر میں افطار، پاکستانی نوجوان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں

گہرے سمندر میں افطار، پاکستانی نوجوان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں

ریاض: پاکستانی نوجوان اور اُس کے ساتھی نے سمندر کی تہہ میں افطار کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، انٹرنیٹ پر ویڈیو دیکھنے والے صارفین حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوان یحییٰ اور اُس کے ساتھی سعودی عرب اور پاکستان کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے سمندر […]

جرمنی میں 3 ننھے منے شیر عوام کے سامنے پیش

جرمنی میں 3 ننھے منے شیر عوام کے سامنے پیش

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے ایک چڑیا گھر میں ایک ماہ قبل پیدا ہونے والے شیر کے 3 ننھے بچوں کو عوام کے سامنے پیش کردیا گیا۔ فرینکفرٹ کے چڑیا گھر میں 15 سال بعد کسی شیرنی کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیدائش کے ایک ماہ تک یہ […]

امریکی مبلغ نے جہاز خریدنے کے لیے حضرت عیسیٰ کا نام استعمال کرنا شروع کردیا

امریکی مبلغ نے جہاز خریدنے کے لیے حضرت عیسیٰ کا نام استعمال کرنا شروع کردیا

امریکا میں ایک پادری نےجہاز خریدنے کے لیے انوکھی چندہ مہم شروع کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  عوام انہیں چندہ دیں کہ ’’اب حضرت عیسیٰ( علیہ السلام)‘ گدھے پر سواری نہیں کریں گے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق ا مریکا کہ ایک پادری  جیس ڈوپلانٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں خدا کی جانب سے […]

معروف قوال امجد صابری کی شہادت کودوبرس بیت گئے

معروف قوال امجد صابری کی شہادت کودوبرس بیت گئے

کراچی : معروف قوال امجد صابری شہید کو ہم سے بچھڑے دو سال بیت گئے، ان کی جائے شہادت پریاد میں چراغ جلائے گئے ، تقریب منعقد کی گئی اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ صوفیانہ کلام اور محبت بھر انداز امجد صابری کو گزرے دو سال بیت گئے مگر اس لازوال شخصیت کی […]

الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق سپریم کورٹ میں چیلنج

الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق سپریم کورٹ میں چیلنج

الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ضابطہ اخلاق طے شدہ اصولوں اور قوانین کے خلاف ہے۔ درزخواست میں موقف اپنایا گيا ہے کہ الیکشن کمیشن2018 کے انتخابات کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے جو طے شدہ اصولوں اور قوانین کے خلاف […]

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم

تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے ۔ پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنے بیان سے قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بروقت اور شفاف انداز میں انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا ہے، […]

مذہبی منافرت سے میرا پہلا سامنا

مذہبی منافرت سے میرا پہلا سامنا

سکول بس میں بیٹھ کر ہم گھر کی طرف روانہ ہوئے تو حسبِ معمول طعنہ زنی شروع ہو گئی۔ ”سنو! تم نے اپنی پیشانی پر سرخ تلک کیوں نہیں لگایا؟ تم مسلمان بد بُو دار کچرے کا ڈھیر ہو۔“ میں نے غصے پر قابو پاتے ہوئے اپنے ہونٹوں کو کاٹا، ”سرخ تلک ہندو لگاتے ہیں۔ […]

کون لوگ او تسی” بمقابلہ “کپتان کا یوٹرن”

کون لوگ او تسی” بمقابلہ “کپتان کا یوٹرن”

گذشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر “کون لوگ او تسی” بڑا ٹرینڈ کیا اور دو روز قبل تحریکِ انصاف کے نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا نام واپس لینے کے بعد سے “یوٹرن” ٹاپ ٹرینڈ بنا اور ہر کوئی یوٹرن کا راگ الاپنے لگا۔ تحریکِ انصاف نے نگران وزیرِ اعلیٰ کے پی کا بھی نام دے کر […]

آس پاسقصہ ماضی جدید ٹیکنالوجی اور مکتوب نگاری کا عمل

آس پاسقصہ ماضی جدید ٹیکنالوجی اور مکتوب نگاری کا عمل

سائنس کی فیوض و بر کات کے باعث جہاں دنیا انگلیوں کے پوروں پر سمٹ آئی، وہیں مکتوب نگاری کا عمل نہ صرف متروک ہو کر رہ گیا بلکہ اس صنف کے ذریعے ادب میں تخلیق کا دروازہ بھی عملاً بند ہو کر رہ گیا ہے۔ جانگسل تنہائیوں کا کرب، ہجر و فراق کی صعوبتیں […]

عہد حسن کامل ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ

عہد حسن کامل ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ

ریاض; سعودی اداکارہ اور فلم ساز عہد کامل ہالی ووڈ کی فلم ’’بی اینگ ‘‘میں کام کر رہی ہیں۔ وہ ہالی ووڈ کی کسی فلم میں کام کرنے والی پہلی سعودی اداکارہ بن گئی ہیں۔ بی اینگ کے ہدایت کار ڈوگلس سی ولیم ہیں۔ توقع ہے کہ مار دھاڑ سے بھرپور یہ امریکی فلم اس […]

دو ریاستوں کے قیام کے سوا کوئی حل نہیں :سہ ملکی اعلامیہ

دو ریاستوں کے قیام کے سوا کوئی حل نہیں :سہ ملکی اعلامیہ

قاہرہ (نیٹ نیوز ) جمعرات کے روز قاہرہ میں مصر اور اردن کے وزراء خارجہ اور تنظیم آزدی فلسطین  کی مجلس عاملہ کے سکریٹری کے درمیان مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مسئلہ فلسطین سے متعلق خصوصی پیش رفت اور فلسطینی اراضی میں […]