counter easy hit

uturn

مسلم لیگ (ن) کا یوٹرن

مسلم لیگ (ن) کا یوٹرن

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنے نمائندے کے ذریعے این اے 127 لاہور کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ قبل ازیں لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس ہوا جس […]

پی ٹی آئی کا ایک اور بڑا یوٹرن

پی ٹی آئی کا ایک اور بڑا یوٹرن

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے دیئے گئے ناموں پر تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لے لیا اور نامزدگیاں بدلتے ہوئے اوریامقبول جان کیساتھ صحافی ایاز میر کا نام بھی دے دیا۔ محمود الرشید کی طرف سے حسن عسکری کے بعد سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان اور یعقوب اظہار کے نام کا اعلان […]

نگران وزیراعلیٰ کے لیے تحریک انصاف نے یوٹرن کیوں لیا؟

نگران وزیراعلیٰ کے لیے تحریک انصاف نے یوٹرن کیوں لیا؟

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل میر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے دراصل اس لیے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ ناصر کھوسہ کا نام اعلان کرنے کے بعد واپس لیا کیونکہ ان کی روحانی پیشوا نے عمران خان کی تاریخ پیدائش اور ناصر کھوسہ کی تاریخ پیدائش کا زائچہ نکالا، فیصلہ کیا گیا کہ […]

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

لاہور: عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ نواز شریف آصف زرداری اور عمران خان تینوں ملک کے لئے ٹھیک نہیں۔ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ آصف زرداری، نواز شریف اور عمران خان تینوں ملک […]