counter easy hit

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم

تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے ۔

PTI welcomes the statement of Chief Justiceپی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنے بیان سے قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بروقت اور شفاف انداز میں انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا ہے، انتخابات کے بروقت انعقاد سے متعلق کسی ابہام کی گنجائش نہیں۔